All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 2 of 2 First 12

Thread: Koi Bataeiga

  1. #1
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Koi Bataeiga

    می کافی دنوں سے دیکھ رہا ہوں کہ ہمارے گولے پہ کسی دوسرے گولے سے عجیب قسم کی مخلوق اتری ہوئی ہے - یہ ہمارے گولے پہ ایسے گھوم پھر رہے ہیں جیسے یوتھیاز ڈی چوک میں مستی کر رہے ہوں ،

    یہ کونسے گولے کی مخلوق ہے ؟

  2. #21
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: Koi Bataeiga

    Quote Originally Posted by Khushk Ansu View Post
    Bhai sahib thora hosla rakhain , ahista ahista sub jaan jaain gey.

    چلو ہولے ہولے سے بتا دینا کیا یاد کرو گے

  3. #22
    Khushk Ansu's Avatar
    Khushk Ansu is offline Junior Member
    تبدیلئ فرد -
    تبدیلئ شاکلہ -
    تبدیلئ حکومت -
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    138
    Quoted
    93 Post(s)

    Re: Koi Bataeiga

    Thekh hey bhai sahib jesey aapki marzi.
    Quote Originally Posted by Silly View Post

    چلو ہولے ہولے سے بتا دینا کیا یاد کرو گے

  4. #23
    Northwestern's Avatar
    Northwestern is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Planet Earth
    Posts
    4,488
    Quoted
    847 Post(s)

    Re: Koi Bataeiga

    Quote Originally Posted by Silly View Post
    می کافی دنوں سے دیکھ رہا ہوں کہ ہمارے گولے پہ کسی دوسرے گولے سے عجیب قسم کی مخلوق اتری ہوئی ہے - یہ ہمارے گولے پہ ایسے گھوم پھر رہے ہیں جیسے یوتھیاز ڈی چوک میں مستی کر رہے ہوں ،

    یہ کونسے گولے کی مخلوق ہے ؟
    اپنے گولے کے تو زیادہ تر بھاگ گئے، اب کسی اور گولے والوں کو تو آ کے یہ گولہ بسانے کی آگیا دیجیۓ

  5. #24
    Fatema Zehra is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    78
    Quoted
    44 Post(s)

    کیا آپ اس فورم کے مامے ہو؟؟؟

  6. #25
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: Koi Bataeiga

    Quote Originally Posted by Northwestern View Post
    اپنے گولے کے تو زیادہ تر بھاگ گئے، اب کسی اور گولے والوں کو تو آ کے یہ گولہ بسانے کی آگیا دیجیۓ

    ویسے خوش تو می بھی ہوا ہوں کہ کچھ اور بھی آ گے ہیں وگرنہ می تو ایک ہی فوٹوز دیکھ دیکھ کے اداس ہو گیا تھا

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by Fatema Zehra View Post
    کیا آپ اس فورم کے مامے ہو؟؟؟

    فورم کا تو پتا نہی پر اب می یو کا ماما خوام خه ہی بنوںگا

  7. #26
    Fatema Zehra is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    78
    Quoted
    44 Post(s)

    Re: Koi Bataeiga

    Quote Originally Posted by Silly View Post
    ویسے خوش تو می بھی ہوا ہوں کہ کچھ اور بھی آ گے ہیں وگرنہ می تو ایک ہی فوٹوز دیکھ دیکھ کے اداس ہو گیا تھا

    - - Updated - -

    فورم کا تو پتا نہی پر اب می یو کا ماما خوام خه ہی بنوںگا

    جی نہیں میں اپنی مامی خود ہی ہوں۔ ۔ ۔آپ کو میرا ماما بننے کی کوئی ضرورت نہیں۔ ۔

  8. #27
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: Koi Bataeiga

    Quote Originally Posted by Fatema Zehra View Post
    جی نہیں میں اپنی مامی خود ہی ہوں۔ ۔ ۔آپ کو میرا ماما بننے کی کوئی ضرورت نہیں۔ ۔

    لو اتی پلی پلائی بھانجی جس کو ملے اس کو اور کیا چائے - می ویسے بھی زندگی میں ایک بار ایسا کام ضرور کیا کرتا ہوں اور اگر پسند آ جانے تو دو بار کرتا ہوں -

  9. #28
    سقراط is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    14
    Quoted
    0 Post(s)

    Re: Koi Bataeiga

    Quote Originally Posted by Silly View Post
    می کافی دنوں سے دیکھ رہا ہوں کہ ہمارے گولے پہ کسی دوسرے گولے سے عجیب قسم کی مخلوق اتری ہوئی ہے - یہ ہمارے گولے پہ ایسے گھوم پھر رہے ہیں جیسے یوتھیاز ڈی چوک میں مستی کر رہے ہوں ،

    یہ کونسے گولے کی مخلوق ہے ؟

    تپسوی مہاراج سنا ھے کہ یُو کے گولہ پرسری پائے کے ساتھ پٹرول بھی ملتا ہے۔۔ یہ گنجم لوہاری کی مظلوم رعایا ہے جو یہاں کے نظارے کیلولیٹ کرنے اتری ہے۔

  10. #29
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: Koi Bataeiga

    Quote Originally Posted by سقراط View Post

    تپسوی مہاراج سنا ھے کہ یُو کے گولہ پرسری پائے کے ساتھ پٹرول بھی ملتا ہے۔۔ یہ گنجم لوہاری کی مظلوم رعایا ہے جو یہاں کے نظارے کیلولیٹ کرنے اتری ہے۔

    می کو گولے پہ صرف قیمے والے نان ملتے ہیں ، نان کھانے کے بعد بندا پکا پٹواری بن جاتا ہے - یو بھی کھاؤ گے کیا

  11. #30
    Khushk Ansu's Avatar
    Khushk Ansu is offline Junior Member
    تبدیلئ فرد -
    تبدیلئ شاکلہ -
    تبدیلئ حکومت -
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    138
    Quoted
    93 Post(s)

    Re: Koi Bataeiga

  12. #31
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: Koi Bataeiga

    Quote Originally Posted by Khushk Ansu View Post

    پتا نہی کس گولے کی بات کر رہے ہو ، می کے گولے پے تو یہ سب کچھ ہے -

  13. #32
    Khushk Ansu's Avatar
    Khushk Ansu is offline Junior Member
    تبدیلئ فرد -
    تبدیلئ شاکلہ -
    تبدیلئ حکومت -
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    138
    Quoted
    93 Post(s)

    Re: Koi Bataeiga

    Aap kiya raiwind mahal main rehtey hain ya us key aas paas.
    Quote Originally Posted by Silly View Post

    پتا نہی کس گولے کی بات کر رہے ہو ، می کے گولے پے تو یہ سب کچھ ہے -

  14. #33
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: Koi Bataeiga

    Quote Originally Posted by Khushk Ansu View Post
    Aap kiya raiwind mahal main rehtey hain ya us key aas paas.

    Bani Gala ka Palace men Paaa Ji

  15. #34
    bawa jee's Avatar
    bawa jee is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    115
    Quoted
    57 Post(s)

    Re: Koi Bataeiga

    Quote Originally Posted by innocent ffairy View Post
    پی کے والے گولے سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ایک سے پہلے پی کے آتا ہے (پی کے پولیٹکس) اور ایک کے بعد پی کے آتا ہے (سیاست پی کے). آپ کس پی کے کی بات کر رہے / رہی ہیں؟

    میرا دونوں سے رشتہ ہے نزدیک کا

  16. #35
    Khushk Ansu's Avatar
    Khushk Ansu is offline Junior Member
    تبدیلئ فرد -
    تبدیلئ شاکلہ -
    تبدیلئ حکومت -
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    138
    Quoted
    93 Post(s)

    Re: Koi Bataeiga

    Bni gala goley main tou nahin ati.
    Quote Originally Posted by Silly View Post

    Bani Gala ka Palace men Paaa Ji

  17. #36
    Wahreh is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    56
    Quoted
    23 Post(s)

    Re: Koi Bataeiga

    اب آ گئ ہے مگر اسے کہتے ریحام ہیں بنی گالیا والے
    بلکہ بنی گالیا میں وہ گانا بھی چلتا رہتا ہے

    بجلی بھری ہے میرے انگ انگ میں
    جو چھو لے گا وہ مر جائیگا

    اسی لئے دیکھتے نہیں خان صاحب شادی کہ بعد کتنے مرجھا گئے ہیں

    Quote Originally Posted by Khushk Ansu View Post
    Bni gala goley main tou nahin ati.

  18. #37
    niceman's Avatar
    niceman is offline پرامن انسان
    شاہین کی اڑان
     
    Join Date
    Dec 2009
    Posts
    133
    Quoted
    23 Post(s)

    Re: Koi Bataeiga

    Quote Originally Posted by Silly View Post

    پھر تو یو لوگ بڑے خطرناک ہو - سنا ہے ارتھ پے یو لوگ آپس میں لڑتے رہتے ہو ، اپنی ہی ارتھ کو تباہ و برباد کر رہے ہو -

    یو لوگ تو ہمارا گولہ بھی تباہ کر دو گے -

    - - Updated - -

    یہ تو ہمارے والا ٹیپ ریکارڈر ہے - اپنا دکھاؤ اپنا
    پہلے آپ یہ ثابت کریں کہ یہ آپ کا ہے۔

Page 2 of 2 First 12

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in