All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 1 of 2 12 Last

Thread: Koi Bataeiga

      
   
  1. #1
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Koi Bataeiga

    می کافی دنوں سے دیکھ رہا ہوں کہ ہمارے گولے پہ کسی دوسرے گولے سے عجیب قسم کی مخلوق اتری ہوئی ہے - یہ ہمارے گولے پہ ایسے گھوم پھر رہے ہیں جیسے یوتھیاز ڈی چوک میں مستی کر رہے ہوں ،


    یہ کونسے گولے کی مخلوق ہے ؟

  2. #2
    Adam Fani's Avatar
    Adam Fani is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    30
    Quoted
    0 Post(s)

    Re: Koi Bataeiga

    • شکریہ





  3. #3
    innocent ffairy's Avatar
    innocent ffairy is offline Expert Member
    fairy
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    paristan
    Posts
    12,746
    Blog Entries
    7
    Quoted
    5767 Post(s)

    Re: Koi Bataeiga

    پی کے والے گولے سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  4. #4
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: Koi Bataeiga

    Quote Originally Posted by Adam Fani View Post
    • شکریہ






    می نے سوال کیا ہے خوش آمدید نہی بولا


    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by innocent ffairy View Post
    پی کے والے گولے سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ان کا ٹیپ ریکارڈر کدھر ہے

  5. #5
    Tariisb is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Location
    Islamabad
    Posts
    23
    Quoted
    0 Post(s)

    Re: Koi Bataeiga

    ہم آدمی ہیں ، آپ ہی جیسے ؟ مخلوق تو نہیں ، یہاں کافی ویرانی تھی ، رونق لگا دی ہے ، لیکن ، یوتھیاز والی کھپ نہیں ڈالی ، نا جی ناں

  6. #6
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: Koi Bataeiga

    Quote Originally Posted by Tariisb View Post
    ہم آدمی ہیں ، آپ ہی جیسے ؟ مخلوق تو نہیں ، یہاں کافی ویرانی تھی ، رونق لگا دی ہے ، لیکن ، یوتھیاز والی کھپ نہیں ڈالی ، نا جی ناں

    پر یو بچوں کا پتا نہی چل رہا کہ کس گینگ سے ہو -

  7. #7
    Tariisb is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Location
    Islamabad
    Posts
    23
    Quoted
    0 Post(s)

    Re: Koi Bataeiga

    Quote Originally Posted by Silly View Post

    پر یو بچوں کا پتا نہی چل رہا کہ کس گینگ سے ہو -


    مختلف ، الگ الگ ، ہر رنگ ملے گا ، سب رنگ ملیں گے ، لیکن زیادہ تر یوتھیوں کے ستاۓ ہوے ہیں ،

  8. #8
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: Koi Bataeiga

    Quote Originally Posted by Tariisb View Post
    مختلف ، الگ الگ ، ہر رنگ ملے گا ، سب رنگ ملیں گے ، لیکن زیادہ تر یوتھیوں کے ستاۓ ہوے ہیں ،

    ہا ہا ہا ہا مذاق نہی کرو یار وہ تو خود یہاں سے بھاگ گے ہیں اپنی جوتیاں چھوڑ کے ،

  9. #9
    Tariisb is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Location
    Islamabad
    Posts
    23
    Quoted
    0 Post(s)

    Re: Koi Bataeiga

    Quote Originally Posted by Silly View Post

    ہا ہا ہا ہا مذاق نہی کرو یار وہ تو خود یہاں سے بھاگ گے ہیں اپنی جوتیاں چھوڑ کے ،




    یوتھئیے تو کہیں کے نا رہے ، نا شاہراہ دستور کے رہے نا بنی گالا تک پوھنچے ،


    مٹھائی تیار تھی انقلاب کی ، مگر شہنائی بجی شادی کی ، افسوس ، بڑے بے آبرو ہو کے شاہراہ دستور سے نکلے

  10. #10
    naadaan is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    111
    Quoted
    93 Post(s)

    Re: Koi Bataeiga

    Quote Originally Posted by Tariisb View Post


    یوتھئیے تو کہیں کے نا رہے ، نا شاہراہ دستور کے رہے نا بنی گالا تک پوھنچے ،


    مٹھائی تیار تھی انقلاب کی ، مگر شہنائی بجی شادی کی ، افسوس ، بڑے بے آبرو ہو کے شاہراہ دستور سے نکلے
    مطلب مٹھائی سے ہے ..انقلاب کی کھائیں یا شادی کی .



  11. #11
    Tariisb is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Location
    Islamabad
    Posts
    23
    Quoted
    0 Post(s)

    Re: Koi Bataeiga

    Quote Originally Posted by naadaan View Post
    مطلب مٹھائی سے ہے ..انقلاب کی کھائیں یا شادی کی .




    ہاں ، یہ بات بھی ٹھیک ہے ، بات مطلب کی ہے ، غرض مٹھائی کی ہے ، نام البتہ انقلاب کا ہے

  12. #12
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: Koi Bataeiga


  13. #13
    naadaan is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    111
    Quoted
    93 Post(s)

    Re: Koi Bataeiga

    Quote Originally Posted by Tariisb View Post
    ہاں ، یہ بات بھی ٹھیک ہے ، بات مطلب کی ہے ، غرض مٹھائی کی ہے ، نام البتہ انقلاب کا ہے
    کیا کریں کوئی دکھتا بھی تو نہیں ..جو خبر آتی ہے ہوشربا آتی ہے ..ابھی کل پرسوں کلاسرا کا ایف سکسٹین کے حوالے سے کالم پڑھا تھا ..دل کا درد بڑھانے کا سبب ہی بنا ہے

  14. #14
    Tariisb is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Location
    Islamabad
    Posts
    23
    Quoted
    0 Post(s)

    Re: Koi Bataeiga



    سب مایا ہے ، سب ڈھلتی پھرتی چھایا ہے ،

  15. #15
    Wahreh is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    56
    Quoted
    23 Post(s)

    Re: Koi Bataeiga

    Wo kiya tha zara link bhejein

    Quote Originally Posted by naadaan View Post
    کیا کریں کوئی دکھتا بھی تو نہیں ..جو خبر آتی ہے ہوشربا آتی ہے ..ابھی کل پرسوں کلاسرا کا ایف سکسٹین کے حوالے سے کالم پڑھا تھا ..دل کا درد بڑھانے کا سبب ہی بنا ہے

  16. #16
    Atif..'s Avatar
    Atif.. is offline Junior Member
    ہم بھی دریا ہیں
    ہمیں اپنا ہنر
    معلوم ہے
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    130
    Quoted
    83 Post(s)

    Re: Koi Bataeiga

    Quote Originally Posted by Silly View Post
    می کافی دنوں سے دیکھ رہا ہوں کہ ہمارے گولے پہ کسی دوسرے گولے سے عجیب قسم کی مخلوق اتری ہوئی ہے - یہ ہمارے گولے پہ ایسے گھوم پھر رہے ہیں جیسے یوتھیاز ڈی چوک میں مستی کر رہے ہوں ،


    یہ کونسے گولے کی مخلوق ہے ؟

    سر جی! ہمارا تعلق ارتھ سے ہے جہاں کی لُلّی بجی ہوئی ہے، صرف جوتا ہی رہ گیا ہے وہاں۔
    ارادہ ہے کہ یہاں کی لیبارٹری میں ممبرز کو چیر پھاڑ کر چیک کریں کہ کہیں ان میں انقلابی جراثیم تو نہیں؟؟

  17. #17
    niceman's Avatar
    niceman is offline پرامن انسان
    شاہین کی اڑان
     
    Join Date
    Dec 2009
    Posts
    133
    Quoted
    23 Post(s)

    Re: Koi Bataeiga

    Quote Originally Posted by Silly View Post

    می نے سوال کیا ہے خوش آمدید نہی بولا


    - - Updated - -




    ان کا ٹیپ ریکارڈر کدھر ہے


  18. #18
    Khushk Ansu's Avatar
    Khushk Ansu is offline Junior Member
    تبدیلئ فرد -
    تبدیلئ شاکلہ -
    تبدیلئ حکومت -
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    138
    Quoted
    93 Post(s)

    Re: Koi Bataeiga

    Bhai sahib thora hosla rakhain , ahista ahista sub jaan jaain gey.

  19. #19
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: Koi Bataeiga

    Quote Originally Posted by Atif.. View Post

    سر جی! ہمارا تعلق ارتھ سے ہے جہاں کی لُلّی بجی ہوئی ہے، صرف جوتا ہی رہ گیا ہے وہاں۔
    ارادہ ہے کہ یہاں کی لیبارٹری میں ممبرز کو چیر پھاڑ کر چیک کریں کہ کہیں ان میں انقلابی جراثیم تو نہیں؟؟

    پھر تو یو لوگ بڑے خطرناک ہو - سنا ہے ارتھ پے یو لوگ آپس میں لڑتے رہتے ہو ، اپنی ہی ارتھ کو تباہ و برباد کر رہے ہو -


    یو لوگ تو ہمارا گولہ بھی تباہ کر دو گے -

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by niceman View Post

    یہ تو ہمارے والا ٹیپ ریکارڈر ہے - اپنا دکھاؤ اپنا

  20. #20
    Atif..'s Avatar
    Atif.. is offline Junior Member
    ہم بھی دریا ہیں
    ہمیں اپنا ہنر
    معلوم ہے
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    130
    Quoted
    83 Post(s)

    Re: Koi Bataeiga

    Quote Originally Posted by Silly View Post

    پھر تو یو لوگ بڑے خطرناک ہو - سنا ہے ارتھ پے یو لوگ آپس میں لڑتے رہتے ہو ، اپنی ہی ارتھ کو تباہ و برباد کر رہے ہو -


    یو لوگ تو ہمارا گولہ بھی تباہ کر دو گے -

    ارے ناہی ناہی
    یہاں کونو تپسوی اور مولوی نہیں ہےجو لوگن کا آپس میں لڑوائے۔
    ای گولہ تبھی بہوت سکون سے ہے، کوئی سسرا جہادی بھی نجر ناہی آیاورنہ پھرکیاں لے رہا ہوتا سب کی۔

Page 1 of 2 12 Last

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in