All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 2 of 2 First 12

Thread: تعارف کچھ یہاں کے لوگوں کا ۔ ۔ ۔ ۔

  1. #1
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Thumbs up تعارف کچھ یہاں کے لوگوں کا ۔ ۔ ۔ ۔

    نئے آنے والوں اور یہاں کے پرانے لوگ جو ایک دوسرے کے لئے اجنبی ہیں۔
    سوچا ان کا آپس میں کچھ تعارف ہو جائے ۔

    اس فورم پر خواتین کی ایک اچھی خاصی تعداد ہوتی تھی ۔ جس میں تحریک انصاف اور ایم کیوایم کی خواتین کی اچھی خاصی تعداد اور ان کا آپس میں ٹکراو ہم آج بھی مس کرتے ہیں۔ بڑی زبردست جنگیں ہوتی تھیں۔ الیکشن کے بعد تحریک انصاف کی خواتین ایک ایک کرکے رخصت ہوگئیں۔ یہی حال ایم کیوایم کی جیالیوں کا ہوا جو الطاف کے جیل جانے پر یہاں سے ہمیشہ کے لئے منہ چھپا کر چلی گئیں۔

    تحریک انصاف کے انقلابی الیکشن کے بعد کچھ زیادہ ہی چڑچڑے ہوگئے تھے۔ غصہ میں ایڈمن کو بھی گالی دینے سے باز نہی آتے تھے۔ لہذا بہت سوں کو بین کرنا پڑا۔

    یہاں کے ایڈمن بلاوجہ دخل اندازی نہی کرتے۔ خاموشی سے فورم چلاتے ہیں۔ لیکن یہ نا سمجھا جائے کہ وہ سوئے ہوئے ہیں۔ وہ ہر تھریڈ اور پوسٹ پر نظر رکھتے ہیں۔

    اب کچھ تعارف ہو جائے ۔

    مجھے تو نئے آنے والے اور یہاں کے پرانے ساتھی سب جانتے ہیں۔
    کسی پارٹی کو سپورٹ نہی کرتا ۔
    moazzamniaz لبرل، انقلابی خوشخوابی

    Silly پکا نون لیگیا

    innocent ffairy انقلابن حاضر جوابن

    khanov قائد کا آخری وفادار )- ایم کیوایم

    benice ایم کیوایم، تحریک انصاف، فوج اور لبرل کے سخت خلاف، نون لیگ کی تھوڑی بہت سپورٹ

    nutral پکی انقلابن

    A_Sattar نون لیگ

    TahiraUmmeMomina پکی زہربھری انقلابن۔ مخلافین کومگرمچھ پکارتی ہیں

    metal61 انقلابی

    Northwestern سچے کھرے نون لیگی

    khanaafaq سچے کھرے نون لیگی

    la-perwah عمران پر جان نچھاور کرنے والیں۔ لیکن جب سے عمران کی شادی ہوئی ہے غائیب ہیں۔

    javeria قائد کی وفادار، ایم کیوایم

    Faryal Hassan کپتان پر قربان، شادی کے بعد ساس اماں نے پابندیاں لگا دیں۔

    sarah09 خالہ سڑیل ۔ ایم کیوایم

    __QanOOn__ انقلابی اندھا قانون

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اس فورم پر نئے آنے والے زیادہ تر انقلابیوں کے ستائے ہوئے ہیں۔ تو یہ سمجھنے میں مشکل نہی کہ دل سے وہ کسے سپورٹ کرتے ہیں۔

    سوائے نادان کے ۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہم سب پاکستانی ہیں۔ ہماری شناخت ایک ہیں۔ کون کہاں سے آیا کہاں آیا گیا۔ اس کی کوئی اہمیت نہی۔
    ہم جہاں بھی اکٹھے ہوں ہوگے پاکستانی ہی کہلائیں گے۔

    بحث مباحثہ، اختلاف رائے سے ہی چلتا ہے ۔ کسی کی رائے اچھی نا لگے تو اس سے نفرت کرنا ، اس کی ذات پر حملے کرنا انتہائی بذدلانا اقدام ہے ۔اور یہ ہر جگہ اب روایت بنتی جارہی ہے ۔
    ہمیں کوشش کرنی چاہئے بحث مباحثہ میں ایک دوسرے سے سیکھیں۔
    ایک دوسرے کی سنیں اور برداشت کریں۔
    دلیل کے ساتھ اگلے تک اپنی بات پہنچائیں۔

    امید ہے نئے آنے والوں کے ساتھ یہ فورم فیملی فورم بن جائے گا۔

    شکریہ

  2. #21
    niceman's Avatar
    niceman is offline پرامن انسان
    شاہین کی اڑان
     
    Join Date
    Dec 2009
    Posts
    133
    Quoted
    23 Post(s)

    Re: تعارف کچھ یہاں کے لوگوں کا ۔ ۔ ۔ ۔

    Quote Originally Posted by benice View Post

    بات ہمیشہ سچ اور تہذیب کے دائرے میں ہونی چاہیئے۔
    اور بحثیت مسلمان کبھی قرآن اور حدیث کو نہ بھولیں۔

    آپ کی بات سے متفق ہوں۔ کیونکہ آخر کار ہم سب نے واپس اپنے مالک کے پاس جانا ہے۔

  3. #22
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: تعارف کچھ یہاں کے لوگوں کا ۔ ۔ ۔ ۔

    Quote Originally Posted by niceman View Post
    آپ کی بات سے متفق ہوں۔ کیونکہ آخر کار ہم سب نے واپس اپنے مالک کے پاس جانا ہے۔

    - - Updated - -

    اسی وجہ سے میں سیاست میں کم ہئ حصہ لیتا ہوں۔ کیونکہ سیاست جھوٹ کا پلندہ ہے
    molvi420
    آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ اپنے ساتھ آنے والے ان صاحب کو مشورہ دیں کہ ایسا نک بنا کر اپنے گناہوں اضافہ مت کریں۔ فورم میں فرقہ بازی سے پرہیز کریں۔ سب جانتے ہیں ہیں اس طرح کے نک کون لوگ بناتے ہیں۔
    کسی کے بھی مذہب ، مذہبی فرقے کا مذاق مت اڑائیں۔

    اب یہاں کوئی شیعاامام 420 کا نک بنا کر آجائے یا اپنی فوج سے نفرت میں فوجی 420 تو سب کو بُرا لگنے لگے گا۔
    معاشرے میں اچھے برے لوگ ہر جگہ پائے جاتے ہیں۔ لیکن سب پر ایک لیبل لگا دینا غلط بات ہے ۔
    انسان کی پیدائیش اس کی آزمائیش ہے ۔ ہر کوئی گورا کالا ہندو عیسائی مسلمان کافر بغیر گناہ کے بغیر پسند سے دنیا میں آتا ہے ۔

    molvi420
    ان سے یہی گزارش ہے کہ ایڈمن سے کہہ کر اپنا نک تبدیل کروالیں یا نئے نک سے تشریف لائیں۔

  4. #23
    niceman's Avatar
    niceman is offline پرامن انسان
    شاہین کی اڑان
     
    Join Date
    Dec 2009
    Posts
    133
    Quoted
    23 Post(s)

    Re: تعارف کچھ یہاں کے لوگوں کا ۔ ۔ ۔ ۔

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post

    مکمل طور پر اتفاق کرتا ہوں۔ ہمیں اپنی نفرتوں کو پیچھے چھوڑ انا پڑے گا اگر ہم بہتری چاتے ہیں۔

  5. #24
    Wahreh is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    56
    Quoted
    23 Post(s)

    Re: تعارف کچھ یہاں کے لوگوں کا ۔ ۔ ۔ ۔

    لول ..... لگتا ہے یہاں گھمسان کا رن پڑنے والا ہے

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    molvi420
    آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ اپنے ساتھ آنے والے ان صاحب کو مشورہ دیں کہ ایسا نک بنا کر اپنے گناہوں اضافہ مت کریں۔ فورم میں فرقہ بازی سے پرہیز کریں۔ سب جانتے ہیں ہیں اس طرح کے نک کون لوگ بناتے ہیں۔
    کسی کے بھی مذہب ، مذہبی فرقے کا مذاق مت اڑائیں۔

    اب یہاں کوئی شیعاامام 420 کا نک بنا کر آجائے یا اپنی فوج سے نفرت میں فوجی 420 تو سب کو بُرا لگنے لگے گا۔
    معاشرے میں اچھے برے لوگ ہر جگہ پائے جاتے ہیں۔ لیکن سب پر ایک لیبل لگا دینا غلط بات ہے ۔
    انسان کی پیدائیش اس کی آزمائیش ہے ۔ ہر کوئی گورا کالا ہندو عیسائی مسلمان کافر بغیر گناہ کے بغیر پسند سے دنیا میں آتا ہے ۔

    molvi420
    ان سے یہی گزارش ہے کہ ایڈمن سے کہہ کر اپنا نک تبدیل کروالیں یا نئے نک سے تشریف لائیں۔

  6. #25
    Khushk Ansu's Avatar
    Khushk Ansu is offline Junior Member
    تبدیلئ فرد -
    تبدیلئ شاکلہ -
    تبدیلئ حکومت -
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    138
    Quoted
    93 Post(s)

    Re: تعارف کچھ یہاں کے لوگوں کا ۔ ۔ ۔ ۔

    Kon hey woh uska naam tou pta chale?
    Quote Originally Posted by Silly View Post
    Noon league hi nhi, Pore pakistan men ek hi to sher hay

  7. #26
    niceman's Avatar
    niceman is offline پرامن انسان
    شاہین کی اڑان
     
    Join Date
    Dec 2009
    Posts
    133
    Quoted
    23 Post(s)

    Re: تعارف کچھ یہاں کے لوگوں کا ۔ ۔ ۔ ۔

    Quote Originally Posted by Wahreh View Post
    لول ..... لگتا ہے یہاں گھمسان کا رن پڑنے والا ہے

    آگر نفرتیں ساتھ رکھیں گے تو ایسا تو ہو گا۔ اپنے پر فیکٹ بھائی نے صحیح عرض کی ہے۔

  8. #27
    Wahreh is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    56
    Quoted
    23 Post(s)

    Re: تعارف کچھ یہاں کے لوگوں کا ۔ ۔ ۔ ۔

    ذرا میری یہاں پوسٹ کی گئ تھریڈ پڑھیں جس کا عنوان ہے
    '' یہ کیسا گورکھ دھندا ہے یہ کیسا تانا بانا ہے''
    اور پھر اگر موقع ملے تو اسی عنوان کے تحت میری تھریڈ سیاست پی کے پر بھی ملاحظہ فرمائیے

    Quote Originally Posted by niceman View Post
    آگر نفرتیں ساتھ رکھیں گے تو ایسا تو ہو گا۔ اپنے پر فیکٹ بھائی نے صحیح عرض کی ہے۔

  9. #28
    bawa jee's Avatar
    bawa jee is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    115
    Quoted
    57 Post(s)

    Re: تعارف کچھ یہاں کے لوگوں کا ۔ ۔ ۔ ۔

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post
    ایک دفعہ جانے کی غلطی کی تھی ۔ صرف اکاؤنٹ بنایا اور شاید ایک یا دو پوسٹس کیں لیکن وہاں کا ماحول بالکل پسند نہیں آیا ۔ "آنے والی تھاں " پہ واپس آ گیا ۔

    اے ستار بھائی

    آپ پی کے پولیٹکس سے واپس کیوں آ گئے تھے؟

    کیا آپ اپنی واپسی کی وجہ بتانا پسند کریں گے؟

  10. #29
    Democratic's Avatar
    Democratic is offline Junior Member
    منزلوں کی بات
    چھوڑو ،کس نے ہیں
    پائی منزلیں
     
    Join Date
    Jan 2015
    Location
    Lahore
    Posts
    135
    Quoted
    116 Post(s)

    Re: تعارف کچھ یہاں کے لوگوں کا ۔ ۔ ۔ ۔

    آپ سیاست پی کے پر بھی تھے میرے خیال میں

  11. #30
    Atif..'s Avatar
    Atif.. is offline Junior Member
    ہم بھی دریا ہیں
    ہمیں اپنا ہنر
    معلوم ہے
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    130
    Quoted
    83 Post(s)

    Re: تعارف کچھ یہاں کے لوگوں کا ۔ ۔ ۔ ۔

    غالبا" مجھے اپنے تعارف کی تو ضرورت نہیں کیونکہ آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے کے مصداق دوست دشمن مستقبل میں دیکھ ہی لیں گے۔ بس دکھتی رگ یہ ہے کہ کوئی فتوے ٹھوکنا شروع کرے یا اپنے تخیل کو حقیقت بنا کر مجھ پر ٹھونسنے کی کوشش کرے تو میں کنٹرول نہیں کرپاتا۔
    اردو ادب میں ایک نمایا ں مقام رکھتا ہوں اور وہ یوں کہ تمام مشہور ادیبوں نے جو کچھ بھی لکھا میں ان سے متفق ہوں اور فی زمانہ یہ بڑا مشکل کام ہے، اپنا اصول یہ رہا کہ جہاں سے علم کی چار بوندیں دستیاب ہونے کی توقع ہو وہاں جوتیوں میں بیٹھنے کی جگہ بھی مل جائے تو خوش قسمتی ہے، اور جہاں جگتوں کی محفل برپا ہو وہاں کام کی بات کرنا گناہ عظیم ہے۔

  12. #31
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: تعارف کچھ یہاں کے لوگوں کا ۔ ۔ ۔ ۔

    Quote Originally Posted by Atif.. View Post

    جگت بازی تو ہمارے کلچر کا ایک حصّہ بن چکا ہے - اس وقت سب سے برا جگت باز عمران نیازی ہے -

  13. #32
    Atif..'s Avatar
    Atif.. is offline Junior Member
    ہم بھی دریا ہیں
    ہمیں اپنا ہنر
    معلوم ہے
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    130
    Quoted
    83 Post(s)

    Re: تعارف کچھ یہاں کے لوگوں کا ۔ ۔ ۔ ۔

    Quote Originally Posted by Silly View Post

    جگت بازی تو ہمارے کلچر کا ایک حصّہ بن چکا ہے - اس وقت سب سے برا جگت باز عمران نیازی ہے -

    سر جی ! معذرت کے ساتھ عمران جگت باز نہیں ہے، کیونکہ ہم نے اسے چولیں مارتے دیکھا ہے ، جگتیں تو پھر اس پر کسی جاتی ہیں اور خوب کسی جاتی ہیں۔ اسے چول باز ضرور کہا جاسکتا ہے۔
    گدھے نے بیان دیا ہے کہ خیبر پختونخواہ کے علاوہ ہر جگہ دھاندلی ہوئی ہے۔
    اب بتائیں اسے جگت کہا جائے یا چول؟ اس جیسا بےکار لیڈر پہلے صرف اپنے محترم الطاف بھائی ہوا کرتے تھے مگر اس جانباز نے ان سے یہ اعزاز چھین لیا ہے۔

  14. #33
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: تعارف کچھ یہاں کے لوگوں کا ۔ ۔ ۔ ۔

    Quote Originally Posted by Atif.. View Post

    سر جی ! معذرت کے ساتھ عمران جگت باز نہیں ہے، کیونکہ ہم نے اسے چولیں مارتے دیکھا ہے ، جگتیں تو پھر اس پر کسی جاتی ہیں اور خوب کسی جاتی ہیں۔ اسے چول باز ضرور کہا جاسکتا ہے۔
    گدھے نے بیان دیا ہے کہ خیبر پختونخواہ کے علاوہ ہر جگہ دھاندلی ہوئی ہے۔
    اب بتائیں اسے جگت کہا جائے یا چول؟ اس جیسا بےکار لیڈر پہلے صرف اپنے محترم الطاف بھائی ہوا کرتے تھے مگر اس جانباز نے ان سے یہ اعزاز چھین لیا ہے۔

    چول تو ہم مارتے ہیں جو اس کی جگتوں کو سنتے ہیں اور پھر مزے مزے سے تھریڈ ٹھوک دیتے ہیں ،

  15. #34
    molvi420 is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    83
    Quoted
    48 Post(s)

    Re: تعارف کچھ یہاں کے لوگوں کا ۔ ۔ ۔ ۔

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    molvi420
    آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ اپنے ساتھ آنے والے ان صاحب کو مشورہ دیں کہ ایسا نک بنا کر اپنے گناہوں اضافہ مت کریں۔ فورم میں فرقہ بازی سے پرہیز کریں۔ سب جانتے ہیں ہیں اس طرح کے نک کون لوگ بناتے ہیں۔
    کسی کے بھی مذہب ، مذہبی فرقے کا مذاق مت اڑائیں۔

    اب یہاں کوئی شیعاامام 420 کا نک بنا کر آجائے یا اپنی فوج سے نفرت میں فوجی 420 تو سب کو بُرا لگنے لگے گا۔
    معاشرے میں اچھے برے لوگ ہر جگہ پائے جاتے ہیں۔ لیکن سب پر ایک لیبل لگا دینا غلط بات ہے ۔
    انسان کی پیدائیش اس کی آزمائیش ہے ۔ ہر کوئی گورا کالا ہندو عیسائی مسلمان کافر بغیر گناہ کے بغیر پسند سے دنیا میں آتا ہے ۔

    molvi420
    ان سے یہی گزارش ہے کہ ایڈمن سے کہہ کر اپنا نک تبدیل کروالیں یا نئے نک سے تشریف لائیں۔

    پتا نہیں کیوں لوگ مولبیوں سے اتنا جلتے ہیں
    خیر بولو ایڈمن کو بدل دے نک
    اتنے ٹائم سے اس گولے کی چوکیداری کر رہے ہو جلدی بات مان لے گا
    نیا نک ہے طفیل سپیکرا والا

  16. #35
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: تعارف کچھ یہاں کے لوگوں کا ۔ ۔ ۔ ۔

    Quote Originally Posted by molvi420 View Post
    پتا نہیں کیوں لوگ مولبیوں سے اتنا جلتے ہیں
    خیر بولو ایڈمن کو بدل دے نک
    اتنے ٹائم سے اس گولے کی چوکیداری کر رہے ہو جلدی بات مان لے گا
    نیا نک ہے طفیل سپیکرا والا

    نہی یو اپنا نک " مولوی دارو والا " بنا لو -

  17. #36
    molvi420 is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    83
    Quoted
    48 Post(s)

    Re: تعارف کچھ یہاں کے لوگوں کا ۔ ۔ ۔ ۔

    Quote Originally Posted by Silly View Post

    نہی یو اپنا نک " مولوی دارو والا " بنا لو -
    مولوی ٹوکا کیسا رہے گا ؟

  18. #37
    Khushk Ansu's Avatar
    Khushk Ansu is offline Junior Member
    تبدیلئ فرد -
    تبدیلئ شاکلہ -
    تبدیلئ حکومت -
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    138
    Quoted
    93 Post(s)

    Re: تعارف کچھ یہاں کے لوگوں کا ۔ ۔ ۔ ۔

    http://www.dailymotion.com/video/x2f...bediframeMolvi shila ki jawani kesa rahey ga.

    Quote Originally Posted by molvi420 View Post
    مولوی ٹوکا کیسا رہے گا ؟

Page 2 of 2 First 12

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in