All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 4 of 6 First ... 23456 Last

Thread: Why are you against PTI?? What is ur political party and why???

  1. #1
    moazzamniaz is offline Expert Member
    A Normal Human Being with Most
    Common Flaws
     
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    Ali Pur
    Posts
    13,023
    Quoted
    1146 Post(s)

    Why are you against PTI?? What is ur political party and why???

    ۔ السلام علیکم . اس فورم یا کسی بھی دوسرے فورم پر مختلف سیاسی جماعتوں کے ہمدردگان کے درمیان سر پھٹول روزانہ کا معمول ہے. میرا خیال ہے کہ اگر ہم سب ایک دوسرے کی سیاسی وابستگیوں کی وجوہات کے بارے میں جان سکیں تو بہتر طور پر نہ صرف ہر ایشو پر ایک دوسرے کا نقطہ نظر سمجھ سکیں گے بلکہ ایک دوسرے کی راے کا احترام کر نے کا حوصلہ بھی پیدا ہو گا. اور ساتھ میں میری اور دوسرے ممبران کی اس حیرت کا بھی جواب مل سکے گا کہ جب ہم کسی دوسرے ممبر کی سیاسی وابستگی جاننے کے بعد اپنے آپ سے یہ سوال کرتے پاے جاتے ہیں کہ" یار، یہ پڑھا لکھا ،اچھا خاصہ سلجھا بندہ کیسے فلاں پارٹی کی حمایت کر سکتا ہے؟؟؟". لہٰذا میرا سب ممبران سے سوال ہے کہ
    سوالات
    ١- آپ کی پسندیدہ سیاسی جماعت کونسی ہے؟؟؟؟ اور اس پسندیدگی کی وجوہات کیا ہیں ؟؟؟؟

    ٢- آپ پی ٹی آئ کے خلاف کیوں ہیں؟؟؟

    ٣- میری ناقص راے کا پوسٹ مارٹم آپ تیسرے جواب کی صورت میں کر سکتے ہیں. بہرحال اپنے آپ سے شروع کرتے ہوے میں ان سوالوں کے جوابات دینا شروع کرتا ہوں. میری آپ سے بھی درخواست ہو گی کہ جواب ذرا تفصیل سے دیجیے گا اور پہلے دو سوالات کا جواب لازمی عنایت فرمایے گا، شکریہ

    جوابات
    ١- پسندیدہ جماعت، پاکستان تحریک انصاف . پسندیدگی کی وجوہات: آپکو پتہ ہے کہ پاکستان میں پارٹی کچھ نہیں ہوتی بلکہ لیڈر ہی پارٹی اور پارٹی پالیسی ہوتا ہے بدقسمتی سے، اسلیے وجوہات بھی لیڈر کے متعلق ہیں . اس پسندیدگی اور وابستگی کے پیچھے میرا یہ یقین ہے کہ پاکستان کو سیدھی راہ پر ایک ایماندار(١) انسان اور لیڈر ہی ڈال سکتا ہے خواہ یہودی یا شیطان پرست ہی کیوں نہ ہو . دوسری ضروری خصوصیات میں تھوڑی سی عقل چاہیے کہ غلط، صحیح میں تمیز کر سکےاور اپنے ہی پاوں پر کلہاڑیاں نہ چلاتا پھرے یا کلہاڑیوں پر پاؤں نہ مارتا پھرے (٢)، اور تیسرا مذہبی زومبی (٣)نہ ہو

    ٢- پی ٹی آئ اور عمران میں ہزارہا خامیوں کے باوجود، اسے دوسری پارٹیوں سے ہزار گنا بہتر سمجھتا ہوں. آج بھی الیکشن ہوں تو لازمی ووٹ دونگا اور پی ٹی آئ کو ووٹ دونگا. پی ٹی آئ پر مثبت تنقید کو ضروری سمجھتا ہوں(موجودہ سیاسی خودکش حملے یعنی دھرنا /تختہ الٹا و مہم کے بعد چھترول پر دل بہت خوش ہوا). خود بیشک سست مزاجی کی وجہ سے نہیں کرتا ، مگر کرنے والوں کی تائید کر کے دل کی بھڑاس نکا ل لیتا ہوں اور چند پی ٹی آ ی زومبیز کے عتاب اور غیر ضروری چھترو-چھتری سے بھی بچ جاتا ہوں. پی پی پی کی لیڈر شپ کو کرپٹ اور دیہاڑی دار سمجھتا ہوں. جبکہ ن-لیگ کی لیڈر شپ کو ویژن سے عاری، اقتدار کی رسیا اور کرپٹ سمجھتا ہوں جو حالات کو زیادہ سے زیادہ جوں کی توں ہی رکھ سکتی ہے. کیونکہ مذہبی جماعتوں کا واحد کام تعلیمی ادارے، ہسپتال ، اولڈ ہومز، یتیم خانے اور شیلٹر ہومز کو چلانا سمجھتا ہوں، اسلیے یہ ویسے بھی پہلے ہی مرحلے میں ناک آوٹ ہو جاتی ہیں. ویسے بھی مذہبی جماعتوں کا فوج کی مانند کسی عقلی کام سے کوئی تعلق نہیں ہونا چاہیے. ایم کیو ایم بھتہ خوری، دہشت گردی، تشدد اور بار بار لسانی ہوم بیس کی وجہ سے کوئی قابل عمل آپشن نہیں . پاکستان کی سب سے بڑی مسلح سیاسی جماعت یعنی فوج کو سیاست کی بجاے واقعی صرف اپنے کام سے کام رکھنا چاہیے، ویسے میں اپنی حد تک فوج کو نصیحتوں پرعمل کرنے / دوسروں سے عبرت حاصل کرنے کے معاملہ میں ناقابل اصلاح سمجھتا ہوں

    عمران میں پہلی اور تیسری خصوصیت تو میری نظر میں پائی جاتی ہے. دوسری خصوصیت کے بارے میں میں بھی ذرا شک میں مبتلا ہوں خصوصا حا لیہ دھرنا کے پیچھے فوج کے ہونے کے ناقابل تردید ثبوتوں کے بعد. میں دو ہزار تیرہ کے الیکشن کے بعد سیاسی بحث و مباحثہ چھوڑ چکا ہوں کہ ذہن میں یہی تھا کہ اب ذرا خیبر پختونخواہ میں پی ٹی آئ کی کارکردگی دیکھ لیں تو پھر اسکی بنیاد پر اگلے الیکشن سے پہلے دوبارہ سیاسی بحث و مباحثہ جوائن کرونگا. دوسرے فورم پر بھی ممبران جانتے ہیں کہ میری ساری دلچسپی مذھب پر بحث سے متعلق رہی ہے، اسکے پیچھے وجہ یہی تھی . بہرحال کیونکہ اس فورم پر غالبا سیاست ہی مین کورس رہے گا، اسلیے اپنے آپ کو اپڈیٹ کرنے کیلیے اس تھریڈ کی ضرورت محسوس ہوئی. دوسرا اس فورم کے پرانے سب ممبران بھی میرے لیے بالکل نیے ہیں
    شکریہ
    Last edited by Ammy_769; 02-03-2015 at 06:48 PM.

  2. The Following User Says Thank You to moazzamniaz For This Useful Post:

    armas (02-10-2015)

  3. #61
    RanaAftab's Avatar
    RanaAftab is offline Banned
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2014
    Posts
    64
    Quoted
    37 Post(s)

    Re: Why are you against PTI?? What is ur political party and why???

    Quote Originally Posted by bawa jee View Post

    میں نے بڑے بڑے برگرؤں، جیالوں، بوری والوں، طالبان دہشتگردوں کے حامیوں اور فوجیوں کے دلالوں کے کانوں سے دھواں نکلوایا ہے لیکن

    پہلی بار کسی پٹواری کے کانوں سے دھویں کے اسقدر گہرے بادل اٹھتے دیکھ رہا ہوں

    جب تک فائر بریگیڈ کے ٹرک آگ بجھانے کیلیے پہنچتے ہیں تب تک یہ غزل ملاحضہ فرمائیں

    دیکھ تو دل کہ جاں سے اٹھتا ہے
    یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے

    مجھے صاف نظر آ رہا ہے کہ دھواں کیسے نکلا ہو گا۔
    جب دوسرا لاجک سے بات کرتا ہے تو کوا سفید ہے کے قانون کے تحت جب تک چاہو بکتے رہیں کیا فرق پڑتا ہے۔
    دوسرا کون سے قاعدے کے تحت آپ مجھے پٹواری کہہ رہے ہیں؟ ایک جاہل مطلق سے یہی امید کی جاسکتی تھی۔
    بحث بندا اس شخص سے کرتا ہے جو یہ حوصلہ رکھتا ہو کہ اگر کوئی سچی بات کرے تو اس کی بات کو رد نہ کرے۔
    بچے ایک بات یاد رکھ کہ سترہ لاکھ سے زیادہ بندے (جس کا میں خود چشم دید گواہ ہوں اور چونکہ میرا اپنا ایک قریبی عزیز فوت ہو گیا تھا اس لئے میں کافی عرصہ تک اپنی پیدل مارچ کی وجہ سے ضیا پر لعنت بھیجتا رہا) کیونکہ اسلام آباد ہائی وے پر سروں کا سمندر تھا اور اگر تم کبھی اسلام آباد گئے ہو تو تمیں پتا ہوتا کہ وہ کتنا بڑا ہے۔ اور لوگ گوجر خان سے جنازے میں شامل ہونے پیدل گئے تھے۔اور کسی مائی کے لال میں اتنی ہمت نہیں ہے کہ وہ کراچی اور سندھ سے جنازے میں شریک ہونے پیدل اسلام آباد جا سکتا۔ اور اگر تم مسلمان ہو تو شاید تمارے غلام دماغ میں ایک بات اور ڈالنی پڑے گی کہ جنازے میں عورتیں شامل نہیں ہوا کرتیں۔ تو وہ سترہ لاکھ مردوں کا اجتماع تھا۔ اگر ایک گھر میں ایک مرد ہوتا ہے تو ایک سے زیادہ عورتیں بھی ہوتی ہیں۔ اگر تصور کرو کہ اگر عورتیں بھی جنازے میں شامل ہو سکتیں تو پھر یہ سترہ لاکھ کی تعداد کہاں تک پہنچ سکتی۔
    وہ سب سترہ لاکھ انسان نہیں تھے فوج کے غلام تھے بلکہ تماری طرح۔ اگر تم پیدا نہیں ہوتے تھے تو اپنے ابا جان سے پوچھ لو وہ تصدیق کر دیں گے کہ سچائی کیا تھی۔ اور اگر تم اس وقت موجود تھے تو لعنت ہی بھیج سکتا ہوں ایک منکر پر۔
    بچے دھواں تمارے کانوں سے بھی اور بھی بہت سی جگہوں سے (ہر وہ جگہ جہاں سے دھواں نکل سکتا ہے)نکلتا میں ہی نہیں کافی لوگ دیکھ رہے ہیں۔ اور تماری بچگانہ دلیلیں کے سب ہی قائل ہو گئے ہیں۔
    میں نہیں چاہ رہا تھا کہ تمیں کچھ غلط لکھوں لیکن جو لکھ رہا ہوں تم اسی کے مستحق ہو۔ اور جاتے جاتے تمیں ایک بار پھر کہہ دوں کہ ہر کسی کو پٹواری نہیں سمجھتے ۔ میں نے غلطی کی جو تمیں سلام بھی کہا۔ تم سلامتی کے قابل ہرگز نہیں۔
    کوا سفید ہے۔ اور اگر ایک ڈھیٹ مر بھی جائے تو اس کا کوا سفید ہی رہتا ہے۔ مجھے نہیں پتا کہ تم کون سے رشتہ داروں سے بات کرتے رہے ہو جن کا دھواں نکلا ہو گا۔ لیکن ایک بات طے ہے کہ تم جاہل مطلق ہو۔ پتا بیر کی ب کا بھی نہیں اور چلے ہیں بحث کرنے۔
    اب سلام کی جگہ ایک ڈھیٹ انسان کو لعنت بھیج رہا ہوں۔ اور یاد رہے یہ لعنت پٹواری کی طرف سے نہیں بلکہ رانا آفتا ب صاحب کی طرف سے ہے

  4. #62
    RanaAftab's Avatar
    RanaAftab is offline Banned
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2014
    Posts
    64
    Quoted
    37 Post(s)

    Re: Why are you against PTI?? What is ur political party and why???

    ہاہاہاہاہاہا

  5. #63
    bawa jee's Avatar
    bawa jee is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    115
    Quoted
    57 Post(s)

    Re: Why are you against PTI?? What is ur political party and why???

    Quote Originally Posted by RanaAftab View Post

    کمال ہے

    کل اس پٹواری سے دھواں آٹھ رہا تھا اور آج اسکے ہر طرف آگ کے بھانبڑ مچ رہے ہیں

  6. #64
    RanaAftab's Avatar
    RanaAftab is offline Banned
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2014
    Posts
    64
    Quoted
    37 Post(s)

    Re: Why are you against PTI?? What is ur political party and why???

    ------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

  7. #65
    bawa jee's Avatar
    bawa jee is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    115
    Quoted
    57 Post(s)

    Re: Why are you against PTI?? What is ur political party and why???

    ----------------------------

  8. #66
    RanaAftab's Avatar
    RanaAftab is offline Banned
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2014
    Posts
    64
    Quoted
    37 Post(s)

    Re: Why are you against PTI?? What is ur political party and why???

    ------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

  9. #67
    bawa jee's Avatar
    bawa jee is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    115
    Quoted
    57 Post(s)

    Re: Why are you against PTI?? What is ur political party and why???

    ........................

  10. #68
    RanaAftab's Avatar
    RanaAftab is offline Banned
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2014
    Posts
    64
    Quoted
    37 Post(s)

    Re: Why are you against PTI?? What is ur political party and why???

    ------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

  11. #69
    bawa jee's Avatar
    bawa jee is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    115
    Quoted
    57 Post(s)

    Re: Why are you against PTI?? What is ur political party and why???

    • ---------------

  12. #70
    RanaAftab's Avatar
    RanaAftab is offline Banned
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2014
    Posts
    64
    Quoted
    37 Post(s)

    Re: Why are you against PTI?? What is ur political party and why???

    ------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

  13. #71
    bawa jee's Avatar
    bawa jee is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    115
    Quoted
    57 Post(s)

    Re: Why are you against PTI?? What is ur political party and why???

    .....................................

  14. #72
    RanaAftab's Avatar
    RanaAftab is offline Banned
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2014
    Posts
    64
    Quoted
    37 Post(s)

    Re: Why are you against PTI?? What is ur political party and why???

    ------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

  15. #73
    bawa jee's Avatar
    bawa jee is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    115
    Quoted
    57 Post(s)

    Exclamation Re: Why are you against PTI?? What is ur political party and why???

    -------------------

  16. #74
    RanaAftab's Avatar
    RanaAftab is offline Banned
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2014
    Posts
    64
    Quoted
    37 Post(s)

    Re: Why are you against PTI?? What is ur political party and why???

    ------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

  17. #75
    bawa jee's Avatar
    bawa jee is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    115
    Quoted
    57 Post(s)

    Re: Why are you against PTI?? What is ur political party and why???

    ----------------------------------------------

  18. #76
    RanaAftab's Avatar
    RanaAftab is offline Banned
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2014
    Posts
    64
    Quoted
    37 Post(s)

    Re: Why are you against PTI?? What is ur political party and why???

    ------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

  19. #77
    jabbarjee's Avatar
    jabbarjee is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Dec 2012
    Posts
    338
    Quoted
    39 Post(s)

    Re: Why are you against PTI?? What is ur political party and why???

    باوا جی اور رانا صاحب،
    آپ کے پڑھے لکھے ہونے اور سیاسی شعور رکھنے میں تو کوئی شک نہیں ۔ میرے عزیزو، بحث و مباحثہ میں دلیل اور منطق سے اپنا نقطہ واضع کرنےاور پھر دوسرے کے نقطہ نظر کواگر وہ بہتر ثابت کر دے تو بڑے دل کے ساتھ خندہ پیشانی سے مان لینے ہی میں سمجھداری ہوتی ہے ۔صرف اپنی بات پر اڑے رہنا اوردوسرے کی معقول دلیل کو بھی رد کر دینااور پھر زاتیات تک پہنچ جانا آپ دونوں جیسے باشعور صاحبان کے شایان شان نہیں ہے ۔
    براہ کرم غصہ تھوک دیجئے،پیار کی زبان میں بات کیجئے کیونکھ میٹھے بول میں جادو ہے ۔ آپ دونوں ہی بہت اچھے ہیں ۔یہاں ایک اچھی بحث چل رہی ہیں ۔ اپنی کہیئے ، دوسروں کی خندہ پیشانی سے پڑھیئے ۔شاید کسی تحریر سے ہم میں سے کسی کی اصلاح ہو جائے۔

  20. #78
    bawa jee's Avatar
    bawa jee is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    115
    Quoted
    57 Post(s)

    Re: Why are you against PTI?? What is ur political party and why???

    Quote Originally Posted by jabbarjee View Post

    بہت شکریہ جبار بھائی

  21. #79

    جبار بھائی۔ بات ہو رہی تھی قوم کی کہ وہ فوج کی ذہنی غلام ہے اور یہ غلامی یقینا نسل در نسل چلنے والی ہے ۔ میں اور آپ اگر چاہیں گے بھی تو اس کو بدل نہیں سکتے کیونکہ یہی ہماری قوم کا خمیر ہے۔ اگر آپ نے پوری تھریڈ پڑھی ہو گی تو یقینا یہ بھی پڑھا ہو گا کہ جب غلامی کی بابت ثبوت طلب گیا تو میں سے ایک آمر ضیا الحق کے جنازے کی فوٹیج پوسٹ کی تھی۔ یاد رہے کہ یہ وہی آمر تھا جس کو بیس بنا کر اور اپنا روحانی پیشوا بنا کر نواز شریف نے اپنی وزارت عظمی کی سیٹ پکی کی تھی۔ اور کہا تھا کہ میں ضیا کی لیجیسی لے کر ملک چلاؤں گا۔یقین کریں اس وقت ضیا کے بے شمار فالوور تھے اور وہ جیسا بھی تھا عوام بطور غلام اس کے تابع تھے۔
    میں کافی عرصہ اپنی خواری اور پیدل مارچ کی وجہ سے مرے ہوئے ضیا الحق کو بدعائیں دیتا رہا کیونکہ وہ مر گیا لیکن چونکہ سڑکیں بند تھیں اس لیئے با حالت مجبوری مجھے بیس میل سے زیادہ پیدل سفر کرنا پڑا۔ اسلام آباد ہائی وے میں نے خود اپنی آنکھوں سے دیکھا وہاں پورے ہائی وے پر سر ہی سر نظر آ رہے تھے۔ اور یاد رہے کہ وہ سب مرد حضرات تھے جو جنازے میں جا رہے تھے۔
    اگر عورتیں بھی آ سکتی ہوتیں تو یقینا وہ تعداد تین گنا سے بھی زیادہ ہوتی۔ اور اگر دور دراز یعنی سندھ اور بلوچستان وغیرہ سے بھی لوگ پیدل آ سکتے ہوتے تو یہ مردوں کی تعداد ہی کروڑوں تک جا پہنچتی۔
    یہ باوا عقل کا پیدل ہے۔ اور اس زغم میں ہے کہ اس نے لوگوں کے کان سے دھواں نکلوایا اور شاید یہ سمجھ رہا تھا کہ یہ آفتاب کے کانوں سے بھی دھواں نکلوا لے گا اور بہت پرانا قانون ہے کہ میں نہ مانوں ۔ اگر یہ کہے کہ کوا سفید ہوتا ہے تو آپ مر جائیں دلیلیں دے دے کر یہ اگر مانے گا کہ کوا کالا ہے تو پھر ہی مانے گا ۔
    ایسے لوگ فورمز پر سارا دن گزارتے ہیں اور ان کا کام ہی یہی ہے ۔ جینا مرنا فورمز پر ہی ہے۔ اس لئے جو مرضی جھک ماریں ان جیسی کلاس کے لوگوں کو اجازت ہوتی ہے۔
    ------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------۔ ۔
    بحث تو اسی وقت ختم ہو گئی تھی جب یہ ایک معقول دلیل کا منکر ہوا تھا۔ اور چونکہ لاجواب تھ
    -------------
    اس لئے بھائی آپ لوگ بحث کرتے رہیں۔ میں جب اپنی مرضی ہو گی اور ضرورت سمجھوں گا اپنی رائے کا اظہار ضرور کروں گا۔چاہے اس سے کسی کو آگ لگے یا وہ گھسیٹا جائے اور چاہے وہ چاؤں چاؤں کرے۔ لیکن گالی دینا اس جیسے شخص کا ہی شیوہ ہوگا رانا آفتاب کبھی کسی کو گالی نہیں دیتا۔
    اللہ تعالی آپ کا حامی و ناظر ہو

  22. #80
    bawa jee's Avatar
    bawa jee is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    115
    Quoted
    57 Post(s)

    Re: Why are you against PTI?? What is ur political party and why???

    جبار بھائی

    آپکو اگر کوئی غلط فہمی تھی تو اوپر والے کومنٹس پڑھکر دور کر لینی چاہئیے

Page 4 of 6 First ... 23456 Last

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in