All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 5 of 6 First ... 3456 Last

Thread: Why are you against PTI?? What is ur political party and why???

  1. #1
    moazzamniaz is offline Expert Member
    A Normal Human Being with Most
    Common Flaws
     
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    Ali Pur
    Posts
    13,023
    Quoted
    1146 Post(s)

    Why are you against PTI?? What is ur political party and why???

    ۔ السلام علیکم . اس فورم یا کسی بھی دوسرے فورم پر مختلف سیاسی جماعتوں کے ہمدردگان کے درمیان سر پھٹول روزانہ کا معمول ہے. میرا خیال ہے کہ اگر ہم سب ایک دوسرے کی سیاسی وابستگیوں کی وجوہات کے بارے میں جان سکیں تو بہتر طور پر نہ صرف ہر ایشو پر ایک دوسرے کا نقطہ نظر سمجھ سکیں گے بلکہ ایک دوسرے کی راے کا احترام کر نے کا حوصلہ بھی پیدا ہو گا. اور ساتھ میں میری اور دوسرے ممبران کی اس حیرت کا بھی جواب مل سکے گا کہ جب ہم کسی دوسرے ممبر کی سیاسی وابستگی جاننے کے بعد اپنے آپ سے یہ سوال کرتے پاے جاتے ہیں کہ" یار، یہ پڑھا لکھا ،اچھا خاصہ سلجھا بندہ کیسے فلاں پارٹی کی حمایت کر سکتا ہے؟؟؟". لہٰذا میرا سب ممبران سے سوال ہے کہ
    سوالات
    ١- آپ کی پسندیدہ سیاسی جماعت کونسی ہے؟؟؟؟ اور اس پسندیدگی کی وجوہات کیا ہیں ؟؟؟؟

    ٢- آپ پی ٹی آئ کے خلاف کیوں ہیں؟؟؟

    ٣- میری ناقص راے کا پوسٹ مارٹم آپ تیسرے جواب کی صورت میں کر سکتے ہیں. بہرحال اپنے آپ سے شروع کرتے ہوے میں ان سوالوں کے جوابات دینا شروع کرتا ہوں. میری آپ سے بھی درخواست ہو گی کہ جواب ذرا تفصیل سے دیجیے گا اور پہلے دو سوالات کا جواب لازمی عنایت فرمایے گا، شکریہ

    جوابات
    ١- پسندیدہ جماعت، پاکستان تحریک انصاف . پسندیدگی کی وجوہات: آپکو پتہ ہے کہ پاکستان میں پارٹی کچھ نہیں ہوتی بلکہ لیڈر ہی پارٹی اور پارٹی پالیسی ہوتا ہے بدقسمتی سے، اسلیے وجوہات بھی لیڈر کے متعلق ہیں . اس پسندیدگی اور وابستگی کے پیچھے میرا یہ یقین ہے کہ پاکستان کو سیدھی راہ پر ایک ایماندار(١) انسان اور لیڈر ہی ڈال سکتا ہے خواہ یہودی یا شیطان پرست ہی کیوں نہ ہو . دوسری ضروری خصوصیات میں تھوڑی سی عقل چاہیے کہ غلط، صحیح میں تمیز کر سکےاور اپنے ہی پاوں پر کلہاڑیاں نہ چلاتا پھرے یا کلہاڑیوں پر پاؤں نہ مارتا پھرے (٢)، اور تیسرا مذہبی زومبی (٣)نہ ہو

    ٢- پی ٹی آئ اور عمران میں ہزارہا خامیوں کے باوجود، اسے دوسری پارٹیوں سے ہزار گنا بہتر سمجھتا ہوں. آج بھی الیکشن ہوں تو لازمی ووٹ دونگا اور پی ٹی آئ کو ووٹ دونگا. پی ٹی آئ پر مثبت تنقید کو ضروری سمجھتا ہوں(موجودہ سیاسی خودکش حملے یعنی دھرنا /تختہ الٹا و مہم کے بعد چھترول پر دل بہت خوش ہوا). خود بیشک سست مزاجی کی وجہ سے نہیں کرتا ، مگر کرنے والوں کی تائید کر کے دل کی بھڑاس نکا ل لیتا ہوں اور چند پی ٹی آ ی زومبیز کے عتاب اور غیر ضروری چھترو-چھتری سے بھی بچ جاتا ہوں. پی پی پی کی لیڈر شپ کو کرپٹ اور دیہاڑی دار سمجھتا ہوں. جبکہ ن-لیگ کی لیڈر شپ کو ویژن سے عاری، اقتدار کی رسیا اور کرپٹ سمجھتا ہوں جو حالات کو زیادہ سے زیادہ جوں کی توں ہی رکھ سکتی ہے. کیونکہ مذہبی جماعتوں کا واحد کام تعلیمی ادارے، ہسپتال ، اولڈ ہومز، یتیم خانے اور شیلٹر ہومز کو چلانا سمجھتا ہوں، اسلیے یہ ویسے بھی پہلے ہی مرحلے میں ناک آوٹ ہو جاتی ہیں. ویسے بھی مذہبی جماعتوں کا فوج کی مانند کسی عقلی کام سے کوئی تعلق نہیں ہونا چاہیے. ایم کیو ایم بھتہ خوری، دہشت گردی، تشدد اور بار بار لسانی ہوم بیس کی وجہ سے کوئی قابل عمل آپشن نہیں . پاکستان کی سب سے بڑی مسلح سیاسی جماعت یعنی فوج کو سیاست کی بجاے واقعی صرف اپنے کام سے کام رکھنا چاہیے، ویسے میں اپنی حد تک فوج کو نصیحتوں پرعمل کرنے / دوسروں سے عبرت حاصل کرنے کے معاملہ میں ناقابل اصلاح سمجھتا ہوں

    عمران میں پہلی اور تیسری خصوصیت تو میری نظر میں پائی جاتی ہے. دوسری خصوصیت کے بارے میں میں بھی ذرا شک میں مبتلا ہوں خصوصا حا لیہ دھرنا کے پیچھے فوج کے ہونے کے ناقابل تردید ثبوتوں کے بعد. میں دو ہزار تیرہ کے الیکشن کے بعد سیاسی بحث و مباحثہ چھوڑ چکا ہوں کہ ذہن میں یہی تھا کہ اب ذرا خیبر پختونخواہ میں پی ٹی آئ کی کارکردگی دیکھ لیں تو پھر اسکی بنیاد پر اگلے الیکشن سے پہلے دوبارہ سیاسی بحث و مباحثہ جوائن کرونگا. دوسرے فورم پر بھی ممبران جانتے ہیں کہ میری ساری دلچسپی مذھب پر بحث سے متعلق رہی ہے، اسکے پیچھے وجہ یہی تھی . بہرحال کیونکہ اس فورم پر غالبا سیاست ہی مین کورس رہے گا، اسلیے اپنے آپ کو اپڈیٹ کرنے کیلیے اس تھریڈ کی ضرورت محسوس ہوئی. دوسرا اس فورم کے پرانے سب ممبران بھی میرے لیے بالکل نیے ہیں
    شکریہ
    Last edited by Ammy_769; 02-03-2015 at 07:48 PM.

  2. The Following User Says Thank You to moazzamniaz For This Useful Post:

    armas (02-10-2015)

  3. #81
    RanaAftab's Avatar
    RanaAftab is offline Banned
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2014
    Posts
    64
    Quoted
    37 Post(s)

    Re: Why are you against PTI?? What is ur political party and why???

    ------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

  4. #82
    bawa jee's Avatar
    bawa jee is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    115
    Quoted
    57 Post(s)

    Re: Why are you against PTI?? What is ur political party and why???

    الحمدللہ پاکستان ایک آزاد ملک ہے اور ہم ایک آزاد قوم ہیں

  5. #83
    moazzamniaz is offline Expert Member
    A Normal Human Being with Most
    Common Flaws
     
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    Ali Pur
    Posts
    13,023
    Quoted
    1146 Post(s)

    Re: Why are you against PTI?? What is ur political party and why???

    Quote Originally Posted by bawa jee View Post

    الحمدللہ پاکستان ایک آزاد ملک ہے اور ہم ایک آزاد قوم ہیں

    ۔ خیریت باوا بھائی، اتنا غصہ؟؟؟؟

  6. #84
    moazzamniaz is offline Expert Member
    A Normal Human Being with Most
    Common Flaws
     
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    Ali Pur
    Posts
    13,023
    Quoted
    1146 Post(s)

    Re: Why are you against PTI?? What is ur political party and why???

    Quote Originally Posted by Kaleem View Post
    He didnt confirm his email, which iswhy system didnt add him to the proper memberslist.
    ۔ السلام علیکم کلیم بھائی. بس آپ کو سلام کرنا مقصود تھا. ہمیشہ خوش رہیں، آمین

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by khanaafaq View Post
    فضول قسم کی تھریڈز کے باعث فرینڈز کارنر میں صرف دیکھنے کی حد تک دلچسپی رہ گئی تھی۔ آج ایک اچھا تھریڈ دیکھنے اور پڑھنے کو ملا۔ سب سے پہلے اس پر مبارکباد۔
    شروع سے مسلم لیگی ہے پر مسلم لیگ کی صرف اس وجہ سے سپورٹ نہیں کرتا۔
    مذہبی جماعتوں میں سیاست سے زیادہ منافقت نظر آتی ہے اس لیے ان کو سپورٹ نہیں کرتا۔
    پی پی پی پی سے مسلم لیگ کو ہزار درجہ بہتر سمجھتا ہوں اور اس کی کئی وجوہات ہیں۔
    شروع میں عمران خان کو کچھ بہتر سمجھا مگر اس کی بیوقوفیاں دیکھ کر مایوس ہو گیا۔
    مسلم لیگ کی صرف ایک خوبی ہے کہ ان کے لیڈرز کافی حد تک بہتر ہوئے ہیں۔ کرپشن نہیں ہے مگر نا اہلی بہت ہے۔
    مسلم لیگ کو سپورٹ کرنے کی اب ایک ہی وجہ ہے کہ یہ اندھوں میں کانا راجہ والی بات ہے۔
    باقی پاکستان میں اس وقت کوئی ایسی جماعت نہیں جس کہ پاس کوئی سمت ہو اور وہ اس پر کام بھی کرے۔ پی ٹی آئی کہ پاس بھی نہیں، اگر ہوتی تو کے پی کے میں نظر آ جاتی۔
    صرف آپ کے لیے۔۔۔۔۔۔
    پارلیمانی نظام میں صرف لیڈر کچھ نہیں ہوتا اور خاص کر پاکستان کی سیاست میں جہاں فارورڈ بلاک بن کر پی ایم کو بلیک میل کرتے ہیں۔ اور اگر بہت جذباتی ہو اور عقل سے عاری ہو تو پھر اس کو آسانی سے استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ جو کہ عمران خان ہے اور وقت نے یہ ثابت بھی کرتا دیا ہے۔ اس نے ہمیشہ پارٹی کے فیصلوں کو بلڈوز کیا ہے صرف اپنی ضد اور انا پر۔
    ۔ سلام آفاق بھائی. آجکل کہاں ہیں؟؟ آپکو اور دوسرے ممبر بھائی/بہنوں کو بہت مس کیا

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by bawa jee View Post

    الحمدللہ پاکستان ایک آزاد ملک ہے اور ہم ایک آزاد قوم ہیں

    ۔ بس جواب نہ دیجیے گا، پورا تھریڈ پڑھنے کے بعد وجہ سمجھ آ گئی. حق بنتا ہے۔

  7. #85
    bawa jee's Avatar
    bawa jee is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    115
    Quoted
    57 Post(s)

    Re: Why are you against PTI?? What is ur political party and why???

    Quote Originally Posted by moazzamniaz View Post
    ۔ بس جواب نہ دیجیے گا، پورا تھریڈ پڑھنے کے بعد وجہ سمجھ آ گئی. حق بنتا ہے۔

    معظم نیاز بھائی

  8. #86
    RanaAftab's Avatar
    RanaAftab is offline Banned
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2014
    Posts
    64
    Quoted
    37 Post(s)

    Re: Why are you against PTI?? What is ur political party and why???

    ------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

  9. #87
    bawa jee's Avatar
    bawa jee is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    115
    Quoted
    57 Post(s)

    Re: Why are you against PTI?? What is ur political party and why???

    • ---------------

  10. #88

  11. #89
    bawa jee's Avatar
    bawa jee is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    115
    Quoted
    57 Post(s)

    Re: Why are you against PTI?? What is ur political party and why???

    • ---------------

  12. #90

  13. #91
    bawa jee's Avatar
    bawa jee is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    115
    Quoted
    57 Post(s)

    Re: Why are you against PTI?? What is ur political party and why???

    • ---------------

  14. #92

  15. #93
    bawa jee's Avatar
    bawa jee is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    115
    Quoted
    57 Post(s)

    Re: Why are you against PTI?? What is ur political party and why???

    • ---------------

  16. #94
    bawa jee's Avatar
    bawa jee is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    115
    Quoted
    57 Post(s)

    Re: Why are you against PTI?? What is ur political party and why???

    • ---------------

  17. #95

  18. #96
    bawa jee's Avatar
    bawa jee is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    115
    Quoted
    57 Post(s)

    Re: Why are you against PTI?? What is ur political party and why???

    • ---------------

  19. #97
    RanaAftab's Avatar
    RanaAftab is offline Banned
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2014
    Posts
    64
    Quoted
    37 Post(s)

    Re: Why are you against PTI?? What is ur political party and why???

    ------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

  20. #98
    bawa jee's Avatar
    bawa jee is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    115
    Quoted
    57 Post(s)

    Re: Why are you against PTI?? What is ur political party and why???

    ---------------

  21. #99
    suave's Avatar
    suave is offline Expert Member
    Cosmopolitan!
     
    Join Date
    Dec 2008
    Location
    Luxemburg
    Posts
    5,476
    Quoted
    775 Post(s)

    Re: Why are you against PTI?? What is ur political party and why???

    I thought of visiting this forum to see what is going on regarding Baldia Town Factory/MQM.....
    Anyway, great to see Moazzam bhai in action and the thread is definitely a productive one.

    My reason to supportt-support any party: How credible it has proven itself, especially in the context of holding a public office and being honest with public money.

    Imran Khan might have got 100000000000 evils but he has been and I am quite he will not loot public money and hence PTI is my favorite.

    Previously, I and including my family used to support N-league (though I never questioned myself why I would support nawaz shareef). After I started questioning myself, I went on to support Imran Khan and some of my family members are still stuck with N-league.

    Never liked PPP, always heard bad of MQM.
    & I maintain that there should be no politics in the name of religion, so no religious party please!

  22. #100
    khanaafaq's Avatar
    khanaafaq is offline Expert Member
    ab bas b kar do yar
     
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    UK
    Posts
    6,343
    Quoted
    2651 Post(s)

    Re: Why are you against PTI?? What is ur political party and why???

    والسلام علیکم۔
    ادھر ہی ہوں بھائی۔ اور سب کو مس بھی کرتا ہوں۔ بس کوئی دلچسپی رہی نہیں تھی اس لیے خاموش تماشائی بنا رہا۔ آپ نے ایک اچھا تھریڈ بنایا تو اس پر اپنی ارا کا اظہار کر دیا۔
    خیر یار لوگوں نے اس میں بھی کمال کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ۔ سلام آفاق بھائی. آجکل کہاں ہیں؟؟ آپکو اور دوسرے ممبر بھائی/بہنوں کو بہت مس کیا

    - - Updated - -

Page 5 of 6 First ... 3456 Last

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in