All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: BandroN Ke Haath KPK ki Hakoomat

  1. #1
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    BandroN Ke Haath KPK ki Hakoomat

  2. #2
    Fatema Zehra is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    78
    Quoted
    44 Post(s)

    Re: BandroN Ke Haath KPK ki Hakoomat

    جب بچے زد پر ہوں تو شاید ایسا کرنا پڑتا ہے۔ ۔ ویسے گنجوں نے تو پہلے ہی طالبانو سے مک مکا کر رکھا ہے۔ ۔ ۔

  3. #3
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: BandroN Ke Haath KPK ki Hakoomat

    Quote Originally Posted by Fatema Zehra View Post

    پھر تو ہر مدرسہ میں اساتذہ کو اسلحہ رکھنا چائے ، ہر مسجد کے امام کو اسلحہ دینا چائے ،

    یہ تو کوئی لاجک نہ ہوا ، جیسی کے پی کے کی حکومت ویسے ہی فیصلے ، بلکہ نیازی ہمیشہ الٹے ہی فیصلے کرتا ہے - اور یو بچوں کو کام ہے اپنا سر دھنتے رہنا

  4. #4
    Fatema Zehra is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    78
    Quoted
    44 Post(s)

    Re: BandroN Ke Haath KPK ki Hakoomat

    Quote Originally Posted by Silly View Post

    سر دھننا تو نہیں کہیں گے۔ ۔ تھوڑی حیرت تو ہوئی کہ اگر سیکیورٹی پر ہی زیادہ توجہ دے دی ہوتی۔ ۔ لیکن یہ بھی ہے کہ کے پی کا ماحول ایسا ہے کہ کب کوئی آستین کا سانپ نکل آئے پتہ نہیں چلتا۔ ۔ جیسے کہ سنا تھا کہ اسکول کا کینٹین والا ہی دہشتگردوں سے ملا ہوا تھا۔
    خیر یہ فیصلہ تو واپس لے لیا لیکن یہ اچھا ہوتا کہ تھوڑی بہت اسلحہ ٹریننگ ٹیچرز وغیرہ کو دی جائے تاکہ مشکل وقت میں اپنا اور بچوں کا بچاؤ کرسکیں۔ ۔

    ہاں ویسے کیا ہی اچھا ہو کہ مدرسوں اور اسکولوں میں تھوڑا لائف سیونگ اسکلز اور دوسری طرح کے سیلف ڈیفنس آرٹ بھی سکھائے جائیں۔ بلکہ لازمی سبجیکٹ ہو۔
    ۔

  5. #5
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: BandroN Ke Haath KPK ki Hakoomat

    Quote Originally Posted by Fatema Zehra View Post

    سر دھننا تو نہیں کہیں گے۔ ۔ تھوڑی حیرت تو ہوئی کہ اگر سیکیورٹی پر ہی زیادہ توجہ دے دی ہوتی۔ ۔ لیکن یہ بھی ہے کہ کے پی کا ماحول ایسا ہے کہ کب کوئی آستین کا سانپ نکل آئے پتہ نہیں چلتا۔ ۔ جیسے کہ سنا تھا کہ اسکول کا کینٹین والا ہی دہشتگردوں سے ملا ہوا تھا۔
    خیر یہ فیصلہ تو واپس لے لیا لیکن یہ اچھا ہوتا کہ تھوڑی بہت اسلحہ ٹریننگ ٹیچرز وغیرہ کو دی جائے تاکہ مشکل وقت میں اپنا اور بچوں کا بچاؤ کرسکیں۔ ۔

    ہاں ویسے کیا ہی اچھا ہو کہ مدرسوں اور اسکولوں میں تھوڑا لائف سیونگ اسکلز اور دوسری طرح کے سیلف ڈیفنس آرٹ بھی سکھائے جائیں۔ بلکہ لازمی سبجیکٹ ہو۔
    ۔

    واپس لے لیا فیصلہ ، یقین نہی آ رہا کہ شادی کے بعد نیازی میں واقعی تبدیلی آ گئی ہے .

    سول ڈیفنس ضروری ہونا چائے اسکول میں - اور اساتذہ کے لئے ایک سال کی تربیت ضروری ہونا چائے رینجرز کی -

    می کی یہ باتیں مسٹر نیازی سے ضرور بولنا - می اپنے شیروں سے بول دونگا

  6. #6
    Fatema Zehra is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    78
    Quoted
    44 Post(s)

    Re: BandroN Ke Haath KPK ki Hakoomat

    Quote Originally Posted by Silly View Post

    واپس لے لیا فیصلہ ، یقین نہی آ رہا کہ شادی کے بعد نیازی میں واقعی تبدیلی آ گئی ہے .

    سول ڈیفنس ضروری ہونا چائے اسکول میں - اور اساتذہ کے لئے ایک سال کی تربیت ضروری ہونا چائے رینجرز کی -

    می کی یہ باتیں مسٹر نیازی سے ضرور بولنا - می اپنے شیروں سے بول دونگا

    میں تو کہہ دوں گی خان سے ۔ آپ کیا چڑیا گھر جائیں گے؟؟

  7. #7
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: BandroN Ke Haath KPK ki Hakoomat

    Quote Originally Posted by Fatema Zehra View Post
    میں تو کہہ دوں گی خان سے ۔ آپ کیا چڑیا گھر جائیں گے؟؟

    جی نہی جی آج کل می کے شیر یو بچوں پے حکومت کر رہے ہیں -

  8. #8
    Fatema Zehra is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    78
    Quoted
    44 Post(s)

    Re: BandroN Ke Haath KPK ki Hakoomat

    Quote Originally Posted by Silly View Post

    جی نہی جی آج کل می کے شیر یو بچوں پے حکومت کر رہے ہیں -
    لو چڑیا گھرسے اٹھا کر حکومت دے دی۔ ۔ تبھی روازنہ بچے بڑے کھا جاتا ہے یہ شیر۔ ۔ ۔

  9. #9
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: BandroN Ke Haath KPK ki Hakoomat

    Quote Originally Posted by Fatema Zehra View Post
    لو چڑیا گھرسے اٹھا کر حکومت دے دی۔ ۔ تبھی روازنہ بچے بڑے کھا جاتا ہے یہ شیر۔ ۔ ۔

    جب می کے شیر حکومت میں ہوتے ہیں تو اس وقت چڑیا گھر میں بندر ہی رہ جاتے ہیں ،

    ویسے یو کو بھر نکالا جا سکتا ہے - اگر ایک بات ماں لو کہ آج کے بعد نیازی کو سپورٹ نہی کرو گی

  10. #10
    Fatema Zehra is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    78
    Quoted
    44 Post(s)

    Re: BandroN Ke Haath KPK ki Hakoomat

    Quote Originally Posted by Silly View Post

    جب می کے شیر حکومت میں ہوتے ہیں تو اس وقت چڑیا گھر میں بندر ہی رہ جاتے ہیں ،

    ویسے یو کو بھر نکالا جا سکتا ہے - اگر ایک بات ماں لو کہ آج کے بعد نیازی کو سپورٹ نہی کرو گی

    کیوں بھئی کیوں سپورٹ نہ کروں ،یو کے چڑیا گھر کے تو شیر بھی گنجے ہیں اور منحوس بھی، حکومت میں آتے ہی بچوں کو کھا گئے۔ ۔ ۔ناں جی ناں معاف رکھو ہمیں۔ ۔

  11. #11
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: BandroN Ke Haath KPK ki Hakoomat

    Quote Originally Posted by Fatema Zehra View Post
    کیوں بھئی کیوں سپورٹ نہ کروں ،یو کے چڑیا گھر کے تو شیر بھی گنجے ہیں اور منحوس بھی، حکومت میں آتے ہی بچوں کو کھا گئے۔ ۔ ۔ناں جی ناں معاف رکھو ہمیں۔ ۔

    کیا شیر گنجے نہی ہو سکتے ، می چاہتا ہوں یو بندروں کو چھوڑ کے شیروں کی کھچار میں آ جاؤ

  12. #12
    Fatema Zehra is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    78
    Quoted
    44 Post(s)

    Re: BandroN Ke Haath KPK ki Hakoomat

    Quote Originally Posted by Silly View Post

    کیا شیر گنجے نہی ہو سکتے ، می چاہتا ہوں یو بندروں کو چھوڑ کے شیروں کی کھچار میں آ جاؤ

    نا جی نا ہمیں تو معاف ہی رکھیں وہ شیر کم گیڈر زیادہ ہیں۔ اور گنجے بھی ہیں۔ ۔ کبھی گنجا شیر دیکھا ہے؟؟۔

  13. #13
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: BandroN Ke Haath KPK ki Hakoomat

    - - Updated - -

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in