All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: بزرگوار اس وقت کہاں تھے؟؟

  1. #1
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,554
    Quoted
    1140 Post(s)

    Cool بزرگوار اس وقت کہاں تھے؟؟

    بزرگوار اس وقت کہاں تھے؟؟
    جب عمران اور اس کے عمرانیوں نے چینی حکمران کا دورہ پاکستان سبوتاژ کیا تھا۔

  2. #2
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: بزرگوار اس وقت کہاں تھے؟؟

    اس وقت بھی فوج کے لئے کام کررہے تھے۔ اب بھی فوج کے لئے بیان دے رہے ہیں۔

  3. #3
    sugerboy's Avatar
    sugerboy is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Pak
    Posts
    378
    Quoted
    89 Post(s)

    Re: بزرگوار اس وقت کہاں تھے؟؟

    ​Dollars ka source hath say nikalta dikhai day raha hai na

  4. #4
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: بزرگوار اس وقت کہاں تھے؟؟

    Quote Originally Posted by benice View Post

    بزرگوار اس وقت کہاں تھے؟؟
    جب عمران اور اس کے عمرانیوں نے چینی حکمران کا دورہ پاکستان سبوتاژ کیا تھا۔

    ان کی رسیاں کہیں اور سے ہلتی ہیں . یہ پاکستان کے لئے لچ تلنے کے لئے سیاست میں حصّہ لیتے ہیں .

    جو بھی پارٹی ٢٠ سے کم حلقوں میں جیتے اس پی پابندی لگا دینی چائے الیکشن میں حصّہ لینے پے - آزاد امید واروں کو الیکشن میں حصّہ لینے پی پابندی ہونا چائے -

  5. #5
    Jack_Sparrow's Avatar
    Jack_Sparrow is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    44
    Quoted
    38 Post(s)

    Re: بزرگوار اس وقت کہاں تھے؟؟

    Quote Originally Posted by Silly View Post

    نہ بھائی ، جمہوریت میں سب کو برابر کا موقع ملنا چاہیے

  6. #6
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: بزرگوار اس وقت کہاں تھے؟؟

    Quote Originally Posted by Jack_Sparrow View Post
    نہ بھائی ، جمہوریت میں سب کو برابر کا موقع ملنا چاہیے

    پھر تو پاکستانی طالبان کو بھی موقع ملنا چائے

  7. #7
    Jack_Sparrow's Avatar
    Jack_Sparrow is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    44
    Quoted
    38 Post(s)

    Re: بزرگوار اس وقت کہاں تھے؟؟

    Quote Originally Posted by Silly View Post

    پھر تو پاکستانی طالبان کو بھی موقع ملنا چائے

    اس سے بڑی خوشی اور کیا ہو گی کہ طالبان ہتھیار پھینک کر ایک سیاسی پارٹی بنا لیں اور آئین قانون کے تحت پرامن جمہوری عمل میں شریک ہو جایں

  8. #8
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: بزرگوار اس وقت کہاں تھے؟؟

    Quote Originally Posted by Jack_Sparrow View Post
    اس سے بڑی خوشی اور کیا ہو گی کہ طالبان ہتھیار پھینک کر ایک سیاسی پارٹی بنا لیں اور آئین قانون کے تحت پرامن جمہوری عمل میں شریک ہو جایں

    یہ تو کوئی بات نہ ہوئی ان کے لئے شرط اور باقی کے لئے حلوہ -

    یہ تو کوئی جمہوریت نہ ہوئی

  9. #9
    Jack_Sparrow's Avatar
    Jack_Sparrow is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    44
    Quoted
    38 Post(s)

    Re: بزرگوار اس وقت کہاں تھے؟؟

    Quote Originally Posted by Silly View Post

    یہ تو کوئی بات نہ ہوئی ان کے لئے شرط اور باقی کے لئے حلوہ -

    یہ تو کوئی جمہوریت نہ ہوئی

    ارے یہ کیا بات ہوئی . جمہوریت جمہوریت کھیلنا ہے تو کھیلو ، بیمانی نہیں کرو

  10. #10
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: بزرگوار اس وقت کہاں تھے؟؟

    Quote Originally Posted by Jack_Sparrow View Post
    ارے یہ کیا بات ہوئی . جمہوریت جمہوریت کھیلنا ہے تو کھیلو ، بیمانی نہیں کرو

    جب مریض آپریشن تھیٹر میں ہو اس وقت اس کو جان بچانے کے لئے اس کی ٹانگ بھی کاٹنا پڑے تو کاٹ دینا چائے - ایسے ہی جب پاکستان کو بچانا ہے تو سخت فیصلے کرنا ہونگے -

    جتنا نقصان ان مذھبی تنظیموں نے پاکستان کو پوھنچایا ہے اتا فوج نے بھی نہی پوھنچایا - ہاں جس مذھبی تنظیم نے الیکشن لڑنا ہے وہ الگ سے پلیٹ فارم بنا کے الیکشن میں حصّہ لے - مذہب کی چادر اوڑھ کے عوام کو بیوقوف نہ بنایا جاۓ -

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in