All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 1 of 2 12 Last

Thread: عمران کی سوول نافرمانی ختم

  1. #1
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Smile عمران کی سوول نافرمانی ختم

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  2. #2
    baat is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Feb 2013
    Posts
    502
    Blog Entries
    1
    Quoted
    105 Post(s)

    Re: عمران کی سوول نافرمانی ختم

    بجلی کا بِل،پھاڑ دینا چاہیے
    ساڑ دینا چاہیے
    ملے نہانے کو نہ گرم پانی، پھر
    انقلاب جہاں سے نکلا
    وہیں واڑ دینا چاہیے

    - - Updated - -

    اگست میں ایک بندہ پانی گرم کرتا پایا گیا
    پوچھا کیا ارادہ ہے
    کہا اگر شادی ہو گئی تو نہالوں گا ورنہ اسی میں پتی ڈال کے نیا پاکستان بنا لوں گا

  3. #3
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: عمران کی سوول نافرمانی ختم

    Quote Originally Posted by baat View Post
    بجلی کا بِل،پھاڑ دینا چاہیے
    ساڑ دینا چاہیے
    ملے نہانے کو نہ گرم پانی، پھر
    انقلاب جہاں سے نکلا
    وہیں واڑ دینا چاہیے

    - - Updated - -

    اگست میں ایک بندہ پانی گرم کرتا پایا گیا
    پوچھا کیا ارادہ ہے
    کہا اگر شادی ہو گئی تو نہالوں گا ورنہ اسی میں پتی ڈال کے نیا پاکستان بنا لوں گا

    یہ لیڈر ہے ۔

    سوول نافرمانی میں بھی یوٹرن ہو گیا۔ ۔ ۔

  4. #4
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: عمران کی سوول نافرمانی ختم

    عمران : اب تو لائٹ کھول دے 6 گھنٹے ہوگئے بیگم نے نہائی نہائی کرنی ہے
    نواز: پہلے بول آئندہ دھرنا نہیں دیگا
    عمران: نہیں دونگا یار نہیں دونگا

  5. #5
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: عمران کی سوول نافرمانی ختم

  6. #6
    MUNAZIR is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Location
    saskatcewan
    Posts
    121
    Quoted
    77 Post(s)

    Re: عمران کی سوول نافرمانی ختم

    یہ کیسا چول ہے جو نہانے کی باتیں پوری دنیا کو دے رہا ہے اور بچی اس کی اگر نہیں نہا سکتی بیوی بھی نہیں تو جب یہ کال کی تھی تو اس کو معلوم نہیں تھا کے دوسروں کے بھی بیوی بچے بوڑھے مان باپ ہوں گے بہت ہی بےغیرت ہے

  7. #7
    bawa jee's Avatar
    bawa jee is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    115
    Quoted
    57 Post(s)

    Re: عمران کی سوول نافرمانی ختم

    یہ منافق نیا پاکستان بنانے نکلا تھا اور قوم کو سول نافرمانی کا کہہ رہا تھا

    اس کی بیوی اور سوتیلی بیٹی ٹھنڈے پانی سے نہیں نہا سکتے ہیں لیکن یہ بغیر بل ادا کیے قوم اور اسکے بچوں کو ٹھنڈے پانی سے نہانے اور بجلی، پانی اور گیس کے بغیر زندہ رہنے کی تلقین کر رہا تھا

    شرم اس منافق شخص کو مگر نہیں آتی

  8. #8
    sugerboy's Avatar
    sugerboy is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Pak
    Posts
    378
    Quoted
    89 Post(s)

    Re: عمران کی سوول نافرمانی ختم

    Lakhh kahay kuch duniya mai to kuch na karoon gaaaa

    Mai joroo ka ghulaaam , ban kay rahoon gaaa

  9. #9
    MUNAZIR is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Location
    saskatcewan
    Posts
    121
    Quoted
    77 Post(s)

    Re: عمران کی سوول نافرمانی ختم

    Quote Originally Posted by bawa jee View Post

    یہ منافق نیا پاکستان بنانے نکلا تھا اور قوم کو سول نافرمانی کا کہہ رہا تھا

    اس کی بیوی اور سوتیلی بیٹی ٹھنڈے پانی سے نہیں نہا سکتے ہیں لیکن یہ بغیر بل ادا کیے قوم اور اسکے بچوں کو ٹھنڈے پانی سے نہانے اور بجلی، پانی اور گیس کے بغیر زندہ رہنے کی تلقین کر رہا تھا

    شرم اس منافق شخص کو مگر نہیں آتی

    یار چیتا بھائی اس چول کو کوئی عقل موت نہیں ہے؟ یہ تو لوگوں کو پھدو سمجھتا ہے لوگ پگا ہیں جو اس کے پیچھے لگے ہیں یار حد ہوتی ہے

  10. #10
    bawa jee's Avatar
    bawa jee is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    115
    Quoted
    57 Post(s)

    Re: عمران کی سوول نافرمانی ختم

    Quote Originally Posted by MUNAZIR View Post
    یار چیتا بھائی اس چول کو کوئی عقل موت نہیں ہے؟ یہ تو لوگوں کو پھدو سمجھتا ہے لوگ پگا ہیں جو اس کے پیچھے لگے ہیں یار حد ہوتی ہے

    منتظر بھائی

    آپکی بات درست ہے لیکن اپنی گڑیا اور اسکی نادان مہمان بھی تو اس کی پرستار ہیں

    مجھے تو اپنی گڑیا اور اسکی مہمان کا منہ مارتا ہے ورنہ میں تو اسکی منافقت پوری طرح سامنے لے آؤں

  11. #11
    MUNAZIR is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Location
    saskatcewan
    Posts
    121
    Quoted
    77 Post(s)

    Re: عمران کی سوول نافرمانی ختم

    Quote Originally Posted by bawa jee View Post

    منتظر بھائی

    آپکی بات درست ہے لیکن اپنی گڑیا اور اسکی نادان مہمان بھی تو اس کی پرستار ہیں

    مجھے تو اپنی گڑیا اور اسکی مہمان کا منہ مارتا ہے ورنہ میں تو اسکی منافقت پوری طرح سامنے لے آؤں

    نہیں چیتا بھائی آپ اس کو بے نقاب کریں یہ وقت کی ضرورت ہے

  12. #12
    bawa jee's Avatar
    bawa jee is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    115
    Quoted
    57 Post(s)

    Re: عمران کی سوول نافرمانی ختم

    Quote Originally Posted by MUNAZIR View Post
    نہیں چیتا بھائی آپ اس کو بے نقاب کریں یہ وقت کی ضرورت ہے

    نہیں منتظر بھائی

    گڑیا کی مہمان کو تو ناراض کر سکتا ہوں, گڑیا کو نہیں

    روٹی کا معاملہ ہے بھائی. چوہدری نثار نے پولیس کو پچاس روٹیاں لے جانے والوں پر کڑی نظر رکھنے کا کہا ہوا ہے

    گڑیا کو ناراض کرکے بھوکے تھوڑی مرنا ہے

  13. #13
    bawa jee's Avatar
    bawa jee is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    115
    Quoted
    57 Post(s)

    Re: عمران کی سوول نافرمانی ختم

    کوئی اشارہ کرے ...... میری تقریر نکل جاتی ہے

    - - Updated - -

    تقریر نکلنے سے روکنے کا موثر علاج

  14. #14
    baat is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Feb 2013
    Posts
    502
    Blog Entries
    1
    Quoted
    105 Post(s)

    Re: عمران کی سوول نافرمانی ختم

    Pani (Water) naaa Imran khan kaaa khalaaf sazish keee haaaa...cold hooo kaaa.....yah dhandlee keee haa Pani(water) naaa.. Commission Banyaa JAeee...hahahahahaha

  15. #15
    bawa jee's Avatar
    bawa jee is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    115
    Quoted
    57 Post(s)

    Re: عمران کی سوول نافرمانی ختم

    - - Updated - -

    - - Updated - -

  16. #16
    MUNAZIR is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Location
    saskatcewan
    Posts
    121
    Quoted
    77 Post(s)

    Re: عمران کی سوول نافرمانی ختم

    Quote Originally Posted by bawa jee View Post

    نہیں منتظر بھائی

    گڑیا کی مہمان کو تو ناراض کر سکتا ہوں, گڑیا کو نہیں

    روٹی کا معاملہ ہے بھائی. چوہدری نثار نے پولیس کو پچاس روٹیاں لے جانے والوں پر کڑی نظر رکھنے کا کہا ہوا ہے

    گڑیا کو ناراض کرکے بھوکے تھوڑی مرنا ہے

    چیتا بھائی ادھر تو اودھم مچا ہوا ہے افغانیوں نے پاکستان بنایا ہے کیا آپ کو معلوم ہے ؟ اگر نہیں تو ادھر بھی ایک نظر ڈال لیجے گا

  17. #17
    Fatema Zehra is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    78
    Quoted
    44 Post(s)

    سلام بھائی جی، میں اپنا پچاس روٹیوں پر نگرانی کا معائدہ واپس لیتی ہوں اور آپ کونا صرف پچاس روٹیاں لینے کی اجازت بلکہ اپنی بات کھل کر کہنے کی اجازت بھی دیتی ہوں۔
    گو کہ آپ بڑے بھائی ہیں اور اجازت کی قطعا ضرورت نہیں ہونی چاہیئے مگر اوپر آپ نے جو لکھا اس سے میرا سر فخر سے بلند ہوگیا۔ ۔

    میرے خیال مین کسی کو بھی یہ حق حاصل نہیں ہونا چاہیئے کہ وہ صرف اپنی دوستی کی خاطر اپنے نظریاتی اختلافات بیان کرنے سے روکے۔ آخر کو نہ آپ نواز شریف کے بھائی ہو نہ میں عمران خان کی بہن۔ جو ان پر تنقید ہمیں پرسنل اٹیک لگیں۔دوسرا، ہم سب ایک دوسرے سے سیکھ بھی تو رہے ہیں۔ ۔ اور آپ کو ایک بات بتاؤں جو کہ کڑوا سچ ہے وہ یہ کہ بہت سی باتیں جو ہم پہلے صحیح سمجھتے تھے وہ بات میں غلط ثابت ہوتی ہیں۔ ۔ بہت سی چیزیں نظروں کو دھوکہ ہوتی ہے تو بہت سی چیزیں غلط مشہدوں اور بیلیفز کی وجہ سے دھوکا دیتی ہیں۔
    ایک بات اور بھی وضاحت کرنا چاہتی ہوں وہ یہ کہ میرا یقین ہے "واٹ گوز اراونڈ کمز اراونڈ"۔ ۔ جب مریم نواز کے بارے میں سارے پی ٹی آئی مل کر گندے الزامات اور باتیں جوش و خروش سے کرتے تھے تب یہ بھول جاتے تھے کہ کبھی ان پر بھی ایسا وقت آئے گا جب پی ٹی آئی کے گھر کی عورت پر ہی باتیں بنیں گی۔ ۔ ۔سو آئی واز ریڈی فور ڈیٹ۔ ۔ کیونکہ میں نے ہمیشہ مریم کے لئے غلط باتوں کی مذمت کی ہے۔ ۔ مگر اس وقت سب بغض نواز میں اس حد تک پست ہوگئے تھے کہ حق بجانت سمجھتے تھے مریم کے لئے ایسی باتیں۔ ۔ تو شاید اب یہ ہماری باری ہے
    ۔

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by MUNAZIR View Post
    چیتا بھائی ادھر تو اودھم مچا ہوا ہے افغانیوں نے پاکستان بنایا ہے کیا آپ کو معلوم ہے ؟ اگر نہیں تو ادھر بھی ایک نظر ڈال لیجے گا
    اگر یہ ایسا ہی چلتا رہا تو آگے آگے دیکھیئے گا۔ ۔ قائد اعظم اور علامہ اقبال بھی افغانی ہوجائیں گے چند سالوں میں

  18. #18
    Atif..'s Avatar
    Atif.. is offline Junior Member
    ہم بھی دریا ہیں
    ہمیں اپنا ہنر
    معلوم ہے
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    130
    Quoted
    83 Post(s)

    Re: عمران کی سوول نافرمانی ختم

    Quote Originally Posted by Fatema Zehra View Post

    اگر یہ ایسا ہی چلتا رہا تو آگے آگے دیکھیئے گا۔ ۔ قائد اعظم اور علامہ اقبال بھی افغانی ہوجائیں گے چند سالوں میں

    گڑیا جی! آپ کی نظر سے شائید گذرا نہیں لیکن منتظر بھائی کے ایک فاتر العقل شخص کے ساتھ ڈائیلاگ میں علامہ اقبال افغانی ثابت ہوچکے ہیں، بتایا یہ گیا ہے کہ افغانستان پاکستان کا باپ ہے اور علامہ اقبال نے اس کی ہجو میں ہی شاعری کی ہے۔

  19. #19
    Adam Fani's Avatar
    Adam Fani is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    30
    Quoted
    0 Post(s)

    Re: عمران کی سوول نافرمانی ختم

  20. #20
    Fatema Zehra is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    78
    Quoted
    44 Post(s)

    Re: عمران کی سوول نافرمانی ختم

    Quote Originally Posted by Atif.. View Post
    گڑیا جی! آپ کی نظر سے شائید گذرا نہیں لیکن منتظر بھائی کے ایک فاتر العقل شخص کے ساتھ ڈائیلاگ میں علامہ اقبال افغانی ثابت ہوچکے ہیں، بتایا یہ گیا ہے کہ افغانستان پاکستان کا باپ ہے اور علامہ اقبال نے اس کی ہجو میں ہی شاعری کی ہے۔

    سر جی یہی سوچ رہی تھی کہ علامہ اگر آج کے آج ہی افغان ثابت ہوگئے ہیں تو کل تک تو قائد بھی افغانی ثابت ہوجائیں گے

Page 1 of 2 12 Last

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in