All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: درس قرآن ۔ ایک خدا کو ماننا

      
   
  1. #1
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Lightbulb درس قرآن ۔ ایک خدا کو ماننا


    ایک خدا کی عبادت کیا ہے ؟

    کیا صرف اللہ پر ایمان لانا ہی کافی ہے ؟

    ایک خدا پر ایمان اس کے حکم کی بجاآوری فرمان پر سر تسلیم خم عمل کے ساتھ ہے ۔

    یہ نہی چلے گا کہ کلمہ پڑھ لیا ، نبی پاک کو آخری نبی مان لیا ۔

    اصل ماننا تو عمل سے خدا پر ایمان لانا ہے

    ۔۔۔۔۔۔۔

    خود سے سوال: کیا ہم واقعی ایک خدا پر ایمان رکھتے ہیں ؟


    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    القرآن


    اور ایک شخص (اس) شہر کے آخری حصے سے دوڑتا ہوا آیا کہنے لگا کہ اے میری قوم! ان رسولوں کی راه پر چلو
    ایسے لوگوں کی راه پر چلو جو تم سے کوئی معاوضہ نہیں مانگتے اور وه راه راست پر ہیں

    اور مجھے کیا ہو گیا ہے کہ میں اس کی عبادت نہ کروں جس نے مجھے پیدا کیا اور تم سب اسی کی طرف لوٹائے جاؤگے
    کیا میں اسے چھوڑ کر ایسوں کو معبود بناؤں کہ اگر (اللہ) رحمٰن مجھے کوئی نقصان پہنچانا چاہے تو ان کی سفارش مجھے کچھ بھی نفع نہ پہنچا سکے اور نہ وه مجھے بچا سکیں
    پھر تو میں یقیناً کھلی گمراہی میں ہوں
    میری سنو! میں تو (سچے دل سے) تم سب کے رب پر ایمان ﻻ چکا
    (اس سے) کہا گیا کہ جنت میں چلا جا، کہنے لگا کاش! میری قوم کو بھی علم ہو جاتا
    کہ مجھے میرے رب نے بخش دیا اور مجھے باعزت لوگوں میں سے کر دیا

    القرآن




  2. The Following User Says Thank You to perfect stranger For This Useful Post:

    niceman (01-30-2015)

  3. #2
    niceman's Avatar
    niceman is offline پرامن انسان
    شاہین کی اڑان
     
    Join Date
    Dec 2009
    Posts
    133
    Quoted
    23 Post(s)

    Re: درس قرآن ۔ ایک خدا کو ماننا

    بہت اچھا بھائی۔ بس آج کل ہم سب ذاکروں اور مولویوں کے پیچھے لگ کر اصل راستے سے ہٹ گئے ہیں۔

  4. #3
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: درس قرآن ۔ ایک خدا کو ماننا

    Quote Originally Posted by niceman View Post
    بہت اچھا بھائی۔ بس آج کل ہم سب ذاکروں اور مولویوں کے پیچھے لگ کر اصل راستے سے ہٹ گئے ہیں۔
    تازہ آمد

    بھٹک گئے ہیں یا راستے پر تھے ہی نہی
    رہ رہے ہیں جہاں راستوں کا نشاں نہی


    - - Updated - -


    میرے دل میں یہ آیت گھر کر گئی ہے ۔ ۔
    اور ایک شخص (اس) شہر کے آخری حصے سے دوڑتا ہوا آیا کہنے لگا کہ اے میری قوم! ان رسولوں کی راه پر چلو

    اور رب نے فوراً اسے جنت میں بلا لیا


    میری سنو! میں تو (سچے دل سے) تم سب کے رب پر ایمان ﻻ چکا
    (اس سے) کہا گیا کہ جنت میں چلا جا، کہنے لگا کاش! میری قوم کو بھی علم ہو جاتا


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in