All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: نوبل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ دنیا کی دوسری مقبول ترین خاتون قرار

      
   
  1. #1
    khalid jamil malik's Avatar
    khalid jamil malik is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    in abu dhabi
    Posts
    29,691
    Blog Entries
    55
    Quoted
    230 Post(s)

    نوبل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ دنیا کی دوسری مقبول ترین خاتون قرار

    ملالہ یوسفزئی اور برطانوی اداکارہ ایما واٹسن ملائیشیا میں سب سے زیادہ مقبول خواتین قرار پائیں۔ فوٹو؛ فائل

    لندن: پاکستان میں لڑکیوں کی تعلیم کے لئے کوشاں اور نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی دنیا کی دوسری مقبول ترین خاتون بن گئی ہیں۔برطانوی ادارے ’’یوگوو‘‘ کی جانب سے دنیا کی مقبول ترین خواتین اور مرد کے انتخاب کے لئے بین الاقوامی سروے کرایا گیا جس میں 23 ممالک کے 25 ہزارسے زائد افراد نے حصہ لیا، سروے کے دوران ہالی ووڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ کی سفیر انجلینا جولی دنیا کی مقبول ترین خاتون قرار پائیں جب کہ پاکستان میں بچیوں کی تعلیم کے لئے آواز اٹھا کر دنیا بھر میں نام پیدا کرنے والی ملالہ یوسف زئی دوسرے نمبر پر رہیں۔ دنیا کی مقبول ترین خواتین کی فہرست میں برطانیہ کی ملکہ الزبتھ، جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکبل، سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن اور بھارتی رہنما سونیا گاندھی بھی شامل ہیں۔سروے کے تحت مردوں میں سب سے مقبول شخص کا خطاب مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس کو دیا گیا جب کہ انجلینا جولی کے شوہر اور ہالی ووڈ ادکار بریڈ پٹ کا نمبر 13واں رہا۔

  2. #2
    zarbekhas is offline Star Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2010
    Posts
    1,892
    Quoted
    676 Post(s)

    Re: نوبل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ دنیا کی دوسری مقبول ترین خاتون قرار

    Great lady . proud on her

  3. #3
    RanaAftab's Avatar
    RanaAftab is offline Banned
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2014
    Posts
    64
    Quoted
    37 Post(s)

    Re: نوبل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ دنیا کی دوسری مقبول ترین خاتون قرار

    Quote Originally Posted by zarbekhas View Post
    great lady . Proud on her

    lol................................

  4. #4
    sugerboy's Avatar
    sugerboy is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Pak
    Posts
    378
    Quoted
    89 Post(s)

    Re: نوبل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ دنیا کی دوسری مقبول ترین خاتون قرار

    ​lol x 2 .............................................................................

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in