All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: کوئی کھلاڑی انجرڈ ہوا تو سعید اجمل متبادل کےطور پر دستیاب ہیں،شہریار خان

      
   
  1. #1
    khalid jamil malik's Avatar
    khalid jamil malik is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    in abu dhabi
    Posts
    29,691
    Blog Entries
    55
    Quoted
    230 Post(s)

    کوئی کھلاڑی انجرڈ ہوا تو سعید اجمل متبادل کےطور پر دستیاب ہیں،شہریار خان

    شائقین کو چاہیئے کہ پاک بھارت میچ کو کھیل ہی رہنے دیا جائے اسے جنگ کا میدان نہ بنایا جائے، چیرمین پی سی بی۔ فوٹو : فائل

    لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان کا کہنا ہے کہ امید کے کہ ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کھلاڑ فٹنس مسائل کا شکار نہیں ہوگا اور اگر کوئی کھلاڑی انجرڈ ہوا تو سعید اجمل متبادل کے طور پر دستیاب ہیں۔
    لاہورمیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شہریار خان کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ میں پاکستان اوربھارت کا مقابلہ دلچسپ ہوگا اور امید ہے کہ قومی ٹیم فتح حاصل کرے گی لیکن شائقین کو چاہیئے کہ کھیل کو کھیل ہی رہنے دیا جائے اسے جنگ کا میدان نہ بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت سے مقابلہ اہم ہے لیکن کھلاڑیوں کو بھارت سے جیتنے پر نہیں بلکہ ورلڈ کپ جیتنے پر انعامات سے نوازا جائے گا۔چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ 2015ء میں کوئی بڑی ٹیم پاکستان نہیں آرہی اور امید ہے کہ 2 سے 3 سال میں پاکستانی گراؤنڈ آباد ہوجائیں گے۔
    واضح رہے کہ کل سے شروع ہونے والے کرکٹ کے سب سے بڑے میلے میں پاکستان اور بھارت کا مقابلہ اتوار کو ایڈیلیڈ اوول میں ہوگا ۔

  2. #2
    khanov's Avatar
    khanov is offline Genius Member
    Edit>
     
    Join Date
    Mar 2010
    Posts
    2,740
    Quoted
    908 Post(s)

    Re: کوئی کھلاڑی انجرڈ ہوا تو سعید اجمل متبادل کےطور پر دستیاب ہیں،شہریار خان

    Quote Originally Posted by khalid jamil malik View Post
    شائقین کو چاہیئے کہ پاک بھارت میچ کو کھیل ہی رہنے دیا جائے اسے جنگ کا میدان نہ بنایا جائے، چیرمین پی سی بی۔ فوٹو : فائل

    لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان کا کہنا ہے کہ امید کے کہ ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کھلاڑ فٹنس مسائل کا شکار نہیں ہوگا اور اگر کوئی کھلاڑی انجرڈ ہوا تو سعید اجمل متبادل کے طور پر دستیاب ہیں۔
    لاہورمیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شہریار خان کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ میں پاکستان اوربھارت کا مقابلہ دلچسپ ہوگا اور امید ہے کہ قومی ٹیم فتح حاصل کرے گی لیکن شائقین کو چاہیئے کہ کھیل کو کھیل ہی رہنے دیا جائے اسے جنگ کا میدان نہ بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت سے مقابلہ اہم ہے لیکن کھلاڑیوں کو بھارت سے جیتنے پر نہیں بلکہ ورلڈ کپ جیتنے پر انعامات سے نوازا جائے گا۔چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ 2015ء میں کوئی بڑی ٹیم پاکستان نہیں آرہی اور امید ہے کہ 2 سے 3 سال میں پاکستانی گراؤنڈ آباد ہوجائیں گے۔
    واضح رہے کہ کل سے شروع ہونے والے کرکٹ کے سب سے بڑے میلے میں پاکستان اور بھارت کا مقابلہ اتوار کو ایڈیلیڈ اوول میں ہوگا ۔
    yeh dhamki hay ya ailaan!!!!!!

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in