کوئی بھوک سے مر جاتا ہے کوئی زیادہ کھانے سے، حیلے رزق بہانے موت۔
اص بات تو یہ ہے کہ مرنا سبھی کو ہے شاہ کو بھی گدا کو بھی ۔صدا زندگی اس ذات برحق کے لئے ہے جو تمام جہانوں کا مالک ہے ۔اس لئے کہتے ہیں موت کو ہر وقت یاد رکھنا چاہیئے۔

آپ نے بجا فرمایا۔
ہر ایک چیز، جان دار یا غیر جان دار ، وہ فانی ہے۔
اور کب مرنا ہے اور کب جی اٹھنا ہے۔
سب اللہ کے ہاتھ میں ہے۔
شکریہ نہائت عمدہ بات کرنے کا۔ جبار جی۔
یہ تو صرف اس مگر مچھنی کے لیئے خبر لگائی تھی۔
جو کہ خود دراصل مگر مچھ ہے۔