All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: بے غیرتی کی انتہا

      
   
  1. #1
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Exclamation بے غیرتی کی انتہا


    یہ وہ شخص ہے جو زرداری کو کتے سے تشبیع دیتے ہوئے کہتا تھا۔
    زرداری سے تو کتا بھی اچھا ہے ۔

    عمران خان کا آصف زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ

    اسلام آباد(اردو ویوز)عمران خان کا آصف زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ ‘سینٹ الیکشن اور ملکی صورتحال پر بات چیت ۔ پیپلز پارٹی کے رہنما اور آصف زرداری کے ترجمان سینیٹر فرحت اللہ بابر کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اتوار کی شام کو سابق صدر آصف زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ گفتگو کے دوران سینٹ الیکشن اور ملکی صورتحال پر بات چیت کی گئی
    اتوار 1 مارچ 2015


  2. #2
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: بے غیرتی کی انتہا

    یہ شخص خود کسی خارش زدہ پاگل کتے سے زیادہ بد تر ہے ۔

  3. #3
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,566
    Quoted
    1140 Post(s)

    Cool Re: بے غیرتی کی انتہا


    یہ عمرانی پہلے تھوکتا ہے۔
    پھر اسی اپنے تھوکے ہوئے کو چاٹتا ہے۔
    اور اس کے عمرانی چیلے منہ میں انگلیاں دبا کر اور اندھے بن کر
    اس بے وقوف کو بے غیرتی کے ساتھ ایک عظیم لیڈر قرار دیتے ہیں۔

    اب اسی لیئے کسی عمرانی بے غیرت میں ہمت نہیں کہ یہاں آکر بحث کر سکے۔


    - - Updated - -



    - - Updated - -

    http://www.downvids.net/imran-khan-o...-d-241036.html

    - - Updated - -


  4. #4
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: بے غیرتی کی انتہا

    تیس اکتوبر کا مینار پاکستان والا وہ مشہور و معروف جلسہ تو سب کو یاد ہوگا جس کے بعد سے یہ لعنت ہماری قوم کے گلے پڑی ہوئی ہے ۔ اس جلسے میں اس بد تمیز خان کا زرداری کے حوالے سے کہنا تھا کہ زرداری امریکی صدر کے جوتے پالش کرتا ہے ۔ اسوقت زرداری صاحب قانونی اور آئینی طور پر پاکستان کے منتخب صدر تھے ۔ صدر پاکستان کے متعلق ایسی بات کرنا ۔ بین الاقوامی دنیا میں پاکستان کی بے عزتی کرنا نہیں تو اور کیا ہے ؟ اب اسی زرداری کو فون کرنا ۔ ۔ ۔ ۔ ہے کوئی اس فعل کا دفاع کرنے والا یہاں ؟

  5. #5
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,566
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: بے غیرتی کی انتہا

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post
    تیس اکتوبر کا مینار پاکستان والا وہ مشہور و معروف جلسہ تو سب کو یاد ہوگا جس کے بعد سے یہ لعنت ہماری قوم کے گلے پڑی ہوئی ہے ۔ اس جلسے میں اس بد تمیز خان کا زرداری کے حوالے سے کہنا تھا کہ زرداری امریکی صدر کے جوتے پالش کرتا ہے ۔ اسوقت زرداری صاحب قانونی اور آئینی طور پر پاکستان کے منتخب صدر تھے ۔ صدر پاکستان کے متعلق ایسی بات کرنا ۔ بین الاقوامی دنیا میں پاکستان کی بے عزتی کرنا نہیں تو اور کیا ہے ؟ اب اسی زرداری کو فون کرنا ۔ ۔ ۔ ۔ ہے کوئی اس فعل کا دفاع کرنے والا یہاں ؟


    دفاع کون کرے؟؟
    سارے عمرانی جوتے چھوڑ کر یہاں سے ایسے بھاگے ہیں
    کہ دور دور تک کہیں نظر نہیں آرہے۔
    اسی لیے کہتے ہیں جھوٹ کے پاوں نہیں ہوتے۔

    اصل مقصد تو چین کے صدر کا دورہ روکنا ہے۔
    اب دھرنے کی کوئی بات نہیں ہو رہی۔
    جس دن چین کے صدر کے دورے کی تاریخ کا اعلان ہو گا۔
    اس کا دھرنا بھی اسی دن جاگ جائے گا۔

  6. #6
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: بے غیرتی کی انتہا

    کرسی کی ایسی بھوک کہ انسان اس حد تک ملک دشمنی پر اتر آئے ۔ الامان الحفیظ ۔

  7. #7
    sharp is offline O|D_N0 ^7!!......
    Edit>
     
    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Pukhtunistan!!!.......
    Posts
    1,880
    Quoted
    14 Post(s)

    Re: بے غیرتی کی انتہا

    That's how it run's my dear!!!............ It's Politic's!!!.......

  8. #8
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: بے غیرتی کی انتہا

    ارے نہیں شارپ بھائی پاکستانی سیاست اس بد ذات کے آنے سے پہلے اتنی بد تمیز ہر گز نہیں تھی ۔

  9. #9
    Northwestern's Avatar
    Northwestern is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Planet Earth
    Posts
    4,488
    Quoted
    847 Post(s)

    Re: بے غیرتی کی انتہا

    Attached Images Attached Images

  10. #10
    hmkhan's Avatar
    hmkhan is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    48
    Quoted
    28 Post(s)

    Re: بے غیرتی کی انتہا

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post

    یہ وہ شخص ہے جو زرداری کو کتے سے تشبیع دیتے ہوئے کہتا تھا۔
    زرداری سے تو کتا بھی اچھا ہے ۔

    عمران خان کا آصف زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ

    اسلام آباد(اردو ویوز)عمران خان کا آصف زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ ‘سینٹ الیکشن اور ملکی صورتحال پر بات چیت ۔ پیپلز پارٹی کے رہنما اور آصف زرداری کے ترجمان سینیٹر فرحت اللہ بابر کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اتوار کی شام کو سابق صدر آصف زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ گفتگو کے دوران سینٹ الیکشن اور ملکی صورتحال پر بات چیت کی گئی
    اتوار 1 مارچ 2015


    اکرام نائی چیچہ وطنی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in