All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions
-
03-11-2015 #1
اب پی ٹی آئی، جماعت اسلامی، مولانا فضل الرحمان اور ایم کیو ایم کس کو بلیک میل کریں گے؟؟
اب پی ٹی آئی، جماعت اسلامی، مولانا فضل الرحمان اور ایم کیو ایم کس کو بلیک میل کریں گے؟؟
شاباش نواز شریف۔
نواز شریف نے بھی رضا ربانی کی حمایت کا اعلان کر دیا - BBC Urdu
-
03-11-2015 #2
-
03-11-2015 #3
-
03-12-2015 #4
Re: اب پی ٹی آئی، جماعت اسلامی، مولانا فضل الرحمان اور ایم کیو ایم کس کو بلیک میل کریں گے؟؟
یادش بخیر، ایک ق لیگ بھی ہوا کرتی تھی اس ملک میں۔ چوہدری برادران کا نام بھی کبھی کوئی لے لیا کرے ۔ آخر ان میں سے ایک وطن عزیز کا وزیر اعظم اور ایک سب سےبڑے صوبے کا وزیر اعلی رہ چکا ہے ۔کیا ہوا ان کی لوٹی ہوئی پتنگ کٹ چکی ہے ،ان کے حوصلے تو جوان ہیں ناں، گڈی لٹ گروپ کے منے پر منے لیڈروں کو نظر انداز کرنا سراسر زیادتی ہے ۔ دیکھنا ان کی کوششیں رنگ لائیں گی اور کبھی نہ کبھی اقتدار کا گڈا ایک بار پھر ان کے ڈھانگے سے اٹکا ہوا ہوگا ۔
اب تو ان کی بے بسی پر ترس سا آنے لگا ہے ۔