All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: مسٹر فواد کا الطاف حسین کے سوال کا جواب ۔

  1. #1
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,550
    Quoted
    1140 Post(s)

    Cool مسٹر فواد کا الطاف حسین کے سوال کا جواب ۔

    مسٹر فواد کا الطاف حسین کے سوال کا جواب ۔

    بارہ گھنٹے میں تفتیش مکمل ۔؟؟

    واہ کیا پھرتیلی ہے اس معاملے میں۔

    اپنے گھر میں اس واقع کی ابھی بھی تفتیش جاری ہے۔
    Quote Originally Posted by benice View Post

    ہی ہی ہی ۔۔۔
    قتل کی وجہ نفرت تھی یا جھگڑا، تاحال تعین نہ ہو سکا

    اور یہی کام کسی مسلمان نے کیا ہوتا ۔
    تو اب تک اس کی پچھلی سات نسلوں اور اس کی اگلی سات نسلوں تک کا تعین ہو چکا ہوتا۔

    چیپل ہل: قتل کی وجہ نفرت تھی یا جھگڑا، تاحال تعین نہ ہو سکا

    چیپل ہل: قتل کی وجہ نفرت تھی یا جھگڑا، تاحال تعین نہ ہو سکا - BBC Urdu

    Quote Originally Posted by fawad View Post

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    ميں بغير کسی پس وپيش کے يہ واضح کر دينا چاہتا ہوں کہ معصوم شہریوں کی موت ایک المیہ ہے۔ ليکن ایک ملک جہاں قانون کی حکمرانی نظام کا بڑا حصہ ہے، جو بھی جرم کا مرتکب ہو اسے بڑے صاف شفاف طریقے سے فوری انصاف کا سامنا کرنا پڑے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، مشتبہ شخص پولیس کی حراست میں ہے اور مقامی حکام اس کيس کی تحقیقات کر رہے ہیں. ہم آپ کو آگاہ کرتے رہیں گے.

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

  2. #2
    fawad is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    980
    Quoted
    51 Post(s)

    Re: مسٹر فواد کا الطاف حسین کے سوال کا جواب ۔

    Quote Originally Posted by benice View Post

    مسٹر فواد کا الطاف حسین کے سوال کا جواب ۔

    بارہ گھنٹے میں تفتیش مکمل ۔؟؟

    واہ کیا پھرتیلی ہے اس معاملے میں۔

    اپنے گھر میں اس واقع کی ابھی بھی تفتیش جاری ہے۔

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    ريکارڈ کی درستگی کے ليے يہ واضح کر دوں کہ يہ کوئ پہلا موقع نہيں ہے کہ امريکی حکومت اور اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ نے کراچی پورٹ سے غائب ہونے والے نيٹو کنٹينرز سے مبينہ طور پر چوری ہونے والے امريکی اسلحے کے ضمن ميں اپنا موقف واضح کيا ہے۔ ستمبر 5 2013 کو اسلام آباد ميں امريکی سفارت خانے کی جانب سے جاری بيان پيش ہے۔

    http://islamabad.usembassy.gov/pr-09052013.html

    "ميڈيا ميں ديا جانے والا يہ تاثر کہ امريکہ اور ايساف کے 19 ہزار کنٹينرز بشمول ان کنٹينرز کے جن ميں اسلحہ موجود تھا، چوری ہو گۓ ہيں بالکل غلط ہے۔ يہ درست ہے کہ امريکہ کراچی کی بندرگاہوں کو معمول کے مطابق سفارتی اور فوجی سازوسامان کی ترسيل کے ليے استمعال کرتا ہے ليکن امريکہ اور ايساف نے کبھی بھی کراچی کی بندگاہوں کے ذريعے اسلحے کی نقل وحرکت کا کام نہيں کيا۔"

    اس معاملے ميں ہمارا موقف يکساں رہا ہے اور کراچی ميں ايم کيو ايم کے دفتر پر حاليہ واقعے سے نا تو اس موقف پر کوئ اثر پڑا ہے اور نا ہی اس ميں کوئ تبديلی آئ ہے۔

    حتمی تجزيے ميں يہ معاملہ مقامی پوليس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے دائرہ اختيار میں آتا ہے۔ پاکستان ميں نيٹو کنٹينرز کی چوری ايک پرانا مسلۂ ہے اور يقینی طور پر ہميں اس معاملے پر گہری تشويش ہے۔

    ہم پاکستان کے اعلی حکام کے ساتھ ايسے واقعات کی روک تھام کے ليے ہر ممکن تعاون اور باہم مشاورت کرتے رہتے ہيں۔

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

  3. #3
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,550
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: مسٹر فواد کا الطاف حسین کے سوال کا جواب ۔

  4. #4
    khan2300's Avatar
    khan2300 is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    London
    Posts
    521
    Quoted
    222 Post(s)

    آپ الطاف حسین کو بھی نہیں جانتے ہونگے کسی نے اس کو ٹارگٹ لسٹ بھی نہیں دی ہوگی اس کو خواب آتے ہونگے آج اس کو مارنا ہے کل اس کومارنا ہے وغیرہ

    اس کولندن میں بیٹھا کر امریکا بھی نہیں بچا رہا یہ پچیس سال سے خاص کر افغان جنگ سے آپ کے حق میں یونہی ریلیاں نکال رہا ہے آپ نے کوئی نہیں نیٹو کا اسلحہ دیا وہ تو ان کے ساتھ چاۓ پیتے ہوۓ نیٹو والے جب پیشاب کرنے گئے تو انہو نے اسلحہ چوری کر لیا آپ کا کوئی کسور نہیں اس میں.

  5. #5
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,550
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: مسٹر فواد کا الطاف حسین کے سوال کا جواب ۔

    Quote Originally Posted by khan2300 View Post

    آپ الطاف حسین کو بھی نہیں جانتے ہونگے کسی نے اس کو ٹارگٹ لسٹ بھی نہیں دی ہوگی اس کو خواب آتے ہونگے آج اس کو مارنا ہے کل اس کومارنا ہے وغیرہ

    اس کولندن میں بیٹھا کر امریکا بھی نہیں بچا رہا یہ پچیس سال سے خاص کر افغان جنگ سے آپ کے حق میں یونہی ریلیاں نکال رہا ہے آپ نے کوئی نہیں نیٹو کا اسلحہ دیا وہ تو ان کے ساتھ چاۓ پیتے ہوۓ نیٹو والے جب پیشاب کرنے گئے تو انہو نے اسلحہ چوری کر لیا آپ کا کوئی کسور نہیں اس میں.

    آپ نے تو اس کی پتلون ہی اتار دی۔

  6. #6
    RanaAftab's Avatar
    RanaAftab is offline Banned
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2014
    Posts
    64
    Quoted
    37 Post(s)

    Re: مسٹر فواد کا الطاف حسین کے سوال کا جواب ۔

    جب تک امریکہ اور برطانیہ الطاف حسین کی پشت پر ہیں کراچی میں امن صرف ایک خواب ہی رہے گا۔ اور جس دن ان طاقتوں نے یہ فیصلہ کر لیا کہ مہرہ پٹ گیا ہے تو وہ خود ہی اپنے مہرے کی قربانی دے دیں گے۔
    فواد صاحب چاہے چین کریں یا چاں یہ نوشتہ دیوار ہے اور ایک بچے کو بھی یہ پتا ہے کہ گیم پلان کیا چل رہا ہے۔
    صولت مرزا کا حال بھی ضیاالحق جیسا ہو گیا۔ جب ضرورت پوری ہو گئی تو ٹھکانے لگا دیا گیا۔
    ایک عام آدمی اگر یو کے میں منی لانڈرنگ میں پھنس جائے تو اسے ٹانگ دیا جاتا ہے۔ اور ایک عام مجرم کے پاس سے اگر لاکھوں پاؤنڈز نکل آئیں تو سب کو پتا ہے کہ کیا حشر ہوتا ہے لیکن یا تو وہ خبر جھوٹی تھی کہ پاؤنڈ ملے اور اگر ملے تو اس خنزیر کے منہ والے کو سزا کیوں نہیں ہوئی۔اگر کوئی برطانوی کسی دوسرے ملک بیٹھ کر لندن میں فساد کروائے تو کیا جوں نہیں رینگے گی کسی کو؟ ڈھیروں تقریریں ایسی ہیں جہاں اس نےبرطانوی قانون کو بھی مذاق بنایا ہے۔ لیکن اگر اب بھی الطاف حسین کو وی وی آئی پی ٹریٹمنٹ مل رہی ہے تو واہ جی واہ شاباش
    موگیمبو خوش ہوا

  7. #7
    pakistanonline2004's Avatar
    pakistanonline2004 is offline Member
    چک نمبر 34 ڈی۔ بی۔
     
    Join Date
    Mar 2015
    Location
    Islamabad
    Posts
    55
    Quoted
    1 Post(s)

    Re: مسٹر فواد کا الطاف حسین کے سوال کا جواب ۔

    Quote Originally Posted by RanaAftab View Post
    جب تک امریکہ اور برطانیہ الطاف حسین کی پشت پر ہیں کراچی میں امن صرف ایک خواب ہی رہے گا۔ اور جس دن ان طاقتوں نے یہ فیصلہ کر لیا کہ مہرہ پٹ گیا ہے تو وہ خود ہی اپنے مہرے کی قربانی دے دیں گے۔
    جناب !
    حالات دیکھ کر لگتا تو یہی ہَے کہ اَب اِس ”پنجابی سَنڈھے“ نُما مُہرے کو حَرام کرنے کا وقت بھی آن پہُنچا ہَے ۔۔۔۔!

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in