All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: جو مر گيا وه هيرو جو پکڑا گیا وہ زیرو

  1. #1
    tahiransari's Avatar
    tahiransari is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Mar 2013
    Posts
    43
    Quoted
    4 Post(s)

    Cool جو مر گيا وه هيرو جو پکڑا گیا وہ زیرو

    جو مر گيا وه هيرو
    جو پکڑا گیا وہ زیرو

  2. #2
    tahiransari's Avatar
    tahiransari is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Mar 2013
    Posts
    43
    Quoted
    4 Post(s)

    Re: جو مر گيا وه هيرو جو پکڑا گیا وہ زیرو

  3. #3
    pakistanonline2004's Avatar
    pakistanonline2004 is offline Member
    چک نمبر 34 ڈی۔ بی۔
     
    Join Date
    Mar 2015
    Location
    Islamabad
    Posts
    55
    Quoted
    1 Post(s)

    Re: جو مر گيا وه هيرو جو پکڑا گیا وہ زیرو

    سب جانتے ہَیں، کہ کراچی میں دہشت گردی کے پِیچھے سب سے بڑا ہاتھ اَور حِصّہ کِس جماعت کا ہوتا ہَے ؟؟؟

    نائِن زِیرو سے مِلنے والے تمام پالتُو لوگ جِس جماعت کے پالے گئے کرائے کے قاتِل ہَیں اُس کا نام سب کو معلُوم ہَے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔!
    اِس سب کے باوجُود الطاف لندن میں بَیٹھ کر
    ”مَیں عمَیر صِدّیقی کو نہِیں جانتا“
    کی رَٹ لگا رہا ہَے۔
    عُمَیر صِدّیقی کی تصاوِیر سب کُچھ واضِح کر رہی ہَیں کہ وہ کِن کا پالتُو کُتّا ہَے ؟؟؟؟
    ماضی میں عُمَیر صِدّیقی کی گرِفتاری پر ردّ عمل کے طَور پر ایم کِیُو ایم کی جانِب سے مِیڈِیا کو دِئے گئے مُذمّتی بیانات کی روشنی میں بھی سب حَقائِق واضح ہو جاتے ہَیں، کہ عُمَیر صِدّیقی کا تعلُّق کِس جماعت سے ہَے ۔۔۔!
    مروڑ اُسی کو اُٹھتے ہَیں جِس کے پیٹ میں دَرد ہو۔
    اب جبکہ عُمَیر صِدّیقی نے اِعترافِ جُرم بھی کر لِیا ہَے تو الطاف حُسَین کے اِنکار کی کیا اہمِیّت رہ جاتی ہَے ؟
    ہونا تو یہ چاہِئے کہ ایم کِیُو ایم پر فوری اَور مُستَقِل پابندی لگنی چاہِئے۔ اِن کے دفاتر کو سِیل کر دِیا جانا چاہِئے، اِس جماعت کے کھاتے منجمد کر کے اِن کے بڑے بڑے ”پارلیمانی لِیڈروں“ کو فی الفور پابندِ سلاسِل کر دینا چاہِئے۔
    مگر سوال یہ ہَے کہ یہ سب کرے گا کون ؟؟؟؟؟
    وَفاقی حُکُومت میں اِتنا دَم خَم نظر ہی نہِیں آتا کہ وہ اَیسے اَقدامات کر سکے۔
    رہ گئی سِندھ حُکُومت، تو درج ذیل خبر ملاحَظہ ہو۔۔۔۔۔۔
    آج ہی کے اخبار میں سُرخی لگی ہَے کہ آصِف زرداری نے ایم کِیُو ایم کا ساتھ دینے کا واضِح فَیصلہ کر لِیا ہَے۔
    کیا اِس سے پہلے ماضی میں چوروں کے باہمی اِتّفاق کی اَیسی مِثال کبھی دیکھی گئی ہَے ؟؟؟؟؟
    اب لے دے کے ایک پاکِستان آرمی ہی ہَے جِس پر اُمّید لگائی جا سکتی ہَے کہ وہ اِس آپریشن کو منطقی انجام تک ضُرور پہُنچائے گی۔۔۔۔۔!
    ویل ڈَن سِندھ رینجرز۔۔۔۔۔ ویل ڈَن پاک آرمی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
    پاکِستان۔۔۔ زِندہ باد۔۔۔۔۔۔۔!

  4. #4
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,515
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: جو مر گيا وه هيرو جو پکڑا گیا وہ زیرو

    - - Updated - -

    سکیورٹی وجوہات کی بنیاد انھیں گذشتہ سال اپریل میں کراچی سے بلوچستان کی مچھ جیل میں منتقل کیا گیا تھا۔ انھیں مچھ جیل منتقل کرنے کے اقدام کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ نے احتجاج بھی کیا تھا۔

    صولت مرزا کے ایم کیو ایم پر سنگین الزامات، پھانسی مؤخر - BBC Urdu

  5. #5
    zarbekhas is offline Star Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2010
    Posts
    1,892
    Quoted
    676 Post(s)

    Re: جو مر گيا وه هيرو جو پکڑا گیا وہ زیرو

    Attached Images Attached Images

  6. #6
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,515
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: جو مر گيا وه هيرو جو پکڑا گیا وہ زیرو

    Quote Originally Posted by zarbekhas View Post

  7. #7
    zarbekhas is offline Star Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2010
    Posts
    1,892
    Quoted
    676 Post(s)

    Re: جو مر گيا وه هيرو جو پکڑا گیا وہ زیرو

    yes we salute ...Pakistan army
    but
    we hate and fight ...Punjab army

  8. #8

    • بے چارے کو اور کچھ لکھنے کو نہیں ملا۔

    • بے چارے کو اور کچھ لکھنے کو نہیں ملا۔

  9. #9
    pakistanonline2004's Avatar
    pakistanonline2004 is offline Member
    چک نمبر 34 ڈی۔ بی۔
     
    Join Date
    Mar 2015
    Location
    Islamabad
    Posts
    55
    Quoted
    1 Post(s)

    Re: جو مر گيا وه هيرو جو پکڑا گیا وہ زیرو

    Quote Originally Posted by benice View Post
    مسٹر ضربِ خاص صاحِب !افسوس سے کہنا پڑتا ہَے، کہ آپ کی باتوں سے پاکِستانِیّت کی نہِیں، بلکہ صِرف قومّیت کی بُو آتی ہَے۔ آپ واضح طَور پر پنجابیوں کی نفرت میں رطب اللسان ہَیں۔
    کیا پنجابی آپ کے دُشمَن ہَیں ؟ پنجابِیوں نے آخِر آپ کا بِگاڑا کیا ہَے ؟
    مگر اِس میں بھی آپ مُکمّل قُصُور وار اِس لِئے نہِیں ہَیں، کہ یہ زہر آپ کے دِماغ کی پَیداوار نہِیں ہَے
    بلکہ بھرا گیا ہَے۔
    آپ جِن کی تعرِیفیں کر رہے ہو، اُن کی پاکِستان میں آمد کے*حالات سے مَیں اَچّھی طرح سے و اقِف ہُوں۔
    آپ سے بھی زیادہ اُن پر افسوس ہَے جِنہوں نے آپ کے دماغ میں* پنجابِیوں سے نفرت کا یہ خنّاس بھرا ہَے۔ اَیسے عناصِر اپنے مرضی کے نظرِیات کے پرچار کے لِئے اِنسانی جانوں تک سے کھیلتے آ رہے ہَیں اَور لگتا یہی ہَے کہ شائِد ہمیشہ ہی کھیلتے رہیں گے۔
    کاش وہ تمام مُلک دُشمن عناصِر بے نقاب کر کے فی الفور پھانسی چڑھا دِئے جائیں۔
    Last edited by pakistanonline2004; 04-02-2015 at 03:51 PM. Reason: Correction

  10. #10
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,515
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: جو مر گيا وه هيرو جو پکڑا گیا وہ زیرو

    Quote Originally Posted by zarbekhas View Post
    yes we salute ...Pakistan army
    but
    we hate and fight ...Punjab army
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    pakistanonline2004;4095345]

    مسٹر ضربِ خاص صاحِب !افسوس سے کہنا پڑتا ہَے، کہ آپ کی باتوں سے پاکِستانِیّت کی نہِیں، بلکہ صِرف قومّیت کی بُو آتی ہَے۔ آپ واضح طَور پر پنجابیوں کی نفرت میں رطب اللسان ہَیں۔
    کیا پنجابی آپ کے دُشمَن ہَیں ؟ پنجابِیوں نے آخِر آپ کا بِگاڑا کیا ہَے ؟
    مگر اِس میں بھی آپ مُکمّل قُصُور وار اِس لِئے نہِیں ہَیں، کہ یہ زہر آپ کے دِماغ کی پَیداوار نہِیں ہَے
    بلکہ بھرا گیا ہَے۔
    آپ جِن کی تعرِیفیں کر رہے ہو، اُن کی پاکِستان میں آمد کے*حالات سے مَیں اَچّھی طرح سے و اقِف ہُوں۔
    آپ سے بھی زیادہ اُن پر افسوس ہَے جِنہوں نے آپ کے دماغ میں* پنجابِیوں سے نفرت کا یہ خنّاس بھرا ہَے۔ اَیسے عناصِر اپنے مرضی کے نظرِیات کے پرچار کے لِئے اِنسانی جانوں تک سے کھیلتے آ رہے ہَیں اَور لگتا یہی ہَے کہ شائِد ہمیشہ ہی کھیلتے رہیں گے۔
    کاش وہ تمام مُلک دُشمن عناصِر بے نقاب کر کے فی الفور پھانسی چڑھا دِئے جائیں۔

  11. #11
    zarbekhas is offline Star Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2010
    Posts
    1,892
    Quoted
    676 Post(s)

    Re: جو مر گيا وه هيرو جو پکڑا گیا وہ زیرو

    Attached Images Attached Images

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in