All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: ملک بھر میں آج یوم پاکستان بھرپور جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

  1. #1
    khalid jamil malik's Avatar
    khalid jamil malik is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    in abu dhabi
    Posts
    29,691
    Blog Entries
    55
    Quoted
    230 Post(s)

    ملک بھر میں آج یوم پاکستان بھرپور جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

    جڑواں شہروں میں صبح 6 بجے سے دوپہر ایک بجے تک موبائل فون سروس بھی معطل رہے گی۔ فوٹو:فائل

    اسلام آباد: ملک بھر میں آج یوم پاکستان بھرپور جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے جب کہ وفاقی دارالحکومت میں 7 سال کے وقفے سے مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ جاری ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یوم پاکستان کی صبح کا آغاز دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی سے ہوا جب کہ نماز فجر کے بعد ملک بھر میں قوم کی خوشحالی اور سلامتی کی دعائیں بھی مانگی گئیں، شکرپڑیاں کے قریب گراؤنڈ میں 7 سال کے تعطل کے بعد مسلح افواج کی پریڈ جاری ہے، جس میں وزیراعظم ، وفاقی وزرا ، مسلح افواج کے سربراہان اور دیگر حکام شریک ہیں۔ تقریب سے خطاب کے دوران صدر ممنون حسین نے کہا کہ شاندار پریڈ دیکھ کر ان کا سر فخر سے بلند ہوگیا، ان کا یقین پختہ ہوگیا کہ جو قوم متحد ہو اسے کوئی شکست نہیں دے سکتا۔ ہماری منزل ترقی یافتہ اور جدید پاکستان ہے۔ ہماراتعلق اس قوم سےہےجس نے ہرطرح کےمصائب کابہادری سےسامنا کیا، آج اس عزم کا دن ہے کہ ملک کو لسانی اور فرقہ واریت سے پاک رکھا جائے۔یوم پاکستان کے موقع پر کراچی میں وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان، سلح افواج کے نمایندوں اور ڈپٹی ڈی جی رینجرز بریگیڈئیرعمران منور نے مزار قائد پر حاضری دی۔ جب کہ لاہور میں مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد کی گئی۔سرکاری اعلامیے کے مطابق صدر مملکت 52 پاکستانیوں کو قومی سول ایوارڈ سے بھی نوازیں گے جس کے لئے تقریب ایوان صدر میں شام کو منعقد ہوگی جب کہ سول ایوارڈ حاصل کرنے والوں میں 9 اوور سیز پاکستانی بھی شامل ہیں۔ اعلامیے کے مطابق آرمی پبلک اسکول کے 142 شہدا کو بھی سول ایوارڈ دیئے جائیں گے۔ گورنرہاؤس پنجاب میں 36، سندھ میں27، خیبرپختوخوا میں 14، بلوچستان میں7 اور گلگت بلتستان میں 2 افراد کو سول ایوارڈ دیا جائے گا جب کہ چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی 25 پاکستانیوں کو سول ایوارڈ 25 مارچ کودیں گے۔

  2. #2
    pakistanonline2004's Avatar
    pakistanonline2004 is offline Member
    چک نمبر 34 ڈی۔ بی۔
     
    Join Date
    Mar 2015
    Location
    Islamabad
    Posts
    55
    Quoted
    1 Post(s)

    Re: ملک بھر میں آج یوم پاکستان بھرپور جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

    • جڑواں شہروں میں صبح 6 بجے سے دوپہر ایک بجے تک موبائل فون سروس بھی معطل رہے گی۔ فوٹو:فائل

  3. #3
    khanov's Avatar
    khanov is offline Genius Member
    Edit>
     
    Join Date
    Mar 2010
    Posts
    2,740
    Quoted
    908 Post(s)

    Re: ملک بھر میں آج یوم پاکستان بھرپور جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

    Quote Originally Posted by pakistanonline2004 View Post

    saath saalon say yeh parade na honay ki wajah kon log ya jamat thi, un logon kay himayati aur unkay ithadi jinki madad say woh pichlay elections mein campaign chalatey rahay ab bhi maujood hain, kisnay upna qibla tabdeel kya hay?

  4. #4
    jabbarjee's Avatar
    jabbarjee is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Dec 2012
    Posts
    338
    Quoted
    39 Post(s)

    Re: ملک بھر میں آج یوم پاکستان بھرپور جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

    طویل وقفے کے بعد پاکستان کا قابل فخر، شاندر ،پرجوش، چہرہ دکھانے پر مسلح افواج اور حکومت پاکستان مبارک باد کی مستحق ہیں ورنہ میڈیا نے تو ہمیں دہشت گردی کرنے والے شر پسندوں کی سطح تک پینٹ کر دیا تھا۔ آج ایک بار پھر ایمان تازہ ہو گیااور یقین بھی کہ رزم حق و باطل جب بھی ہوا تو مومن فولاد ہی ہوگا ۔

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in