All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: تحریک انصاف کے امیدوار کے دورہ جناح گراؤنڈ کے موقع پر پی ٹی آئی اور متحدہ کے کارکن آمنے سامنے

      
   
  1. #1
    khalid jamil malik's Avatar
    khalid jamil malik is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    in abu dhabi
    Posts
    29,691
    Blog Entries
    55
    Quoted
    230 Post(s)

    تحریک انصاف کے امیدوار کے دورہ جناح گراؤنڈ کے موقع پر پی ٹی آئی اور متحدہ کے کارکن آمنے سامنے

    ضمنی انتخاب میں ایم کیوایم کو شکست دیں گے اور شہر کو اس سے آزاد کرائیں گے، عمران اسماعیل، فوٹو:فائل

    کراچی: تحریک انصاف نےایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو کے قریب جناح گراؤنڈ میں جلسے کے لیے درخواست ضلعی انتظامیہ کو جمع کرادی جب کہ این اے 246 سے تحریک انصاف کے نامزد امیدوار عمران اسماعیل کے دورہ جناح گراؤنڈ کے موقع پر مشتعل افراد نے پتھراؤ کردیا جس کےباعث انہیں واپس لوٹنا پڑا۔تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے 19 اپریل کے جلسے کے لیے درخواست ضلع وسطی کے ڈی سی آفس میں جمع کرائی جس میں پی ٹی آئی کی جانب سے عزیزآباد کے جناح گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت مانگی گئی ہے، اس موقع پر ڈی سی آفس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف 19 اپریل کو کراچی میں بھرپور انتخابی طاقت کا مظاہرہ کرے گی،ہمیں عزیز آباد میں جلسہ کرنے پر کوئی خوف نہیں، ہمارازور ٹوٹا نہیں اور جلسہ جناح گراؤنڈ میں ہی کریں گے جس میں عمران خان بھی شرکت کریں گے۔عمران اسماعیل نے کہا کہ ضمنی انتخاب میں ایم کیوایم کو شکست دیں گی اور شہر کو اس سے آزاد کرائیں گے۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کا معاملہ کافی حد تک حل ہوگیا ہے اور پی ٹی آئی جلد اسمبلیوں میں لوٹ جائے گی۔بعد ازاں عمران اسماعیل جناح گراؤنڈ کا دورہ کرنے پہنچے تو ایم کیوایم کے کارکنان کی بڑی تعداد بھی وہاں پہنچ گئی، اس موقع پر متحدہ اور پی ٹی آئی کے کارکنان آمنے سامنے آگئے اور شدید نعرے بازی کی گئی جب کہ اس دوران مشتعل افراد نے تحریک انصاف رہنماؤں پر مشتمل قافلے پر پتھراؤ کردیا جس کےنتیجے میں کئی گاڑیوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے، دونوں جماعتوں کے کارکنان کی موجودگی میں صورتحال خراب ہونے کے باعث پی ٹی آئی کے رہنما جناح گراؤنڈ سے واپس چلے گئے۔دوسری جانب کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتےہوئے عمران اسماعیل نے کہا کہ ایم کیوایم نے کراچی میں دہشت پھیلا رکھی ہے اس کے غنڈوں نے ہم پر حملہ کیا جس کی وجہ سے ہمارے کئی کارکن زخمی ہوئے، تحریک انصاف عزیز آباد واقعے کے خلاف مقدمہ درج کرائے گی اور متحدہ کے خلاف بھرپور قانون چارہ جوئی کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیوایم چاہتی ہے کہ ہم الیکشن سے راہ فرار اختیار کریں لیکن ہم انہیں بتادینا چاہتے ہیں کہ یہ الیکشن کراچی کے لیے بہت اہم ہے اس لیے ہمارے دل میں بھی کوئی خوف نہی

  2. #2
    zarbekhas is offline Star Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2010
    Posts
    1,892
    Quoted
    676 Post(s)

    Re: تحریک انصاف کے امیدوار کے دورہ جناح گراؤنڈ کے موقع پر پی ٹی آئی اور متحدہ کے کارکن آمنے سامنے

    Attached Images Attached Images

  3. #3
    khanov's Avatar
    khanov is offline Genius Member
    Edit>
     
    Join Date
    Mar 2010
    Posts
    2,740
    Quoted
    908 Post(s)

    Re: تحریک انصاف کے امیدوار کے دورہ جناح گراؤنڈ کے موقع پر پی ٹی آئی اور متحدہ کے کارکن آمنے سامنے

    karachi kay log kissi dehshatgard jamat kay syasi wing ko vote nahi daitey, log Tehreek-e-Pakistan kay mukhalif aur Qaud-e-Azam ko Kaafir-e-azam kehnay waley jamat-e-islami aur unkay ithaadiyon ko achi tarah jantey hain, Karachi kay log Qaud-e-azam aur Pakistan keh chahnay waley hain uskay mukhalifon kay liye ballot boxes say sirf lanatain hi niklain gy vote nahi.
    yeh liqatabad wohi hay jisnay Gen.ayoub kay saddar hotey huay uskay baitay nay dehshatgardi say liaqatabad mein lashon kay dhair laga diye mager Fatima jinnah ki himayat say baaz nahi aya, tau uskay hawaryion ko laallu khait ki mooli bana dey ga.

  4. #4
    zarbekhas is offline Star Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2010
    Posts
    1,892
    Quoted
    676 Post(s)

    Re: تحریک انصاف کے امیدوار کے دورہ جناح گراؤنڈ کے موقع پر پی ٹی آئی اور متحدہ کے کارکن آمنے سامنے

    Attached Images Attached Images

  5. #5
    Northwestern's Avatar
    Northwestern is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Planet Earth
    Posts
    4,488
    Quoted
    847 Post(s)

    Re: تحریک انصاف کے امیدوار کے دورہ جناح گراؤنڈ کے موقع پر پی ٹی آئی اور متحدہ کے کارکن آمنے سامنے

    Quote Originally Posted by zarbekhas View Post
    Is that the same Baldia town you mean where your terrorists put a factory on fire and murdered 350 odd innocent people for not paying you an extortion money???

  6. #6
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: تحریک انصاف کے امیدوار کے دورہ جناح گراؤنڈ کے موقع پر پی ٹی آئی اور متحدہ کے کارکن آمنے سامنے

    Quote Originally Posted by Northwestern View Post
    Is that the same Baldia town you mean where your terrorists put a factory on fire and murdered 350 odd innocent people for not paying you an extortion money???
    اب بولتی بند ہو جائے گی ۔ ۔ ۔ اس کا جواب آئے گا بھی تو صرف آئیں بائیں شائیں کی صورت میں ۔ ویسے یہ دونوں جماعیتں ٹکری ایک دوسرے کو ٹھیک ہیں ۔ تھوڑے بہت فرق کے سے ہیں دونوں ایک جیسی ہی ہیں ۔

  7. #7
    Northwestern's Avatar
    Northwestern is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Planet Earth
    Posts
    4,488
    Quoted
    847 Post(s)

    Re: تحریک انصاف کے امیدوار کے دورہ جناح گراؤنڈ کے موقع پر پی ٹی آئی اور متحدہ کے کارکن آمنے سامنے

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post
    اب بولتی بند ہو جائے گی ۔ ۔ ۔ اس کا جواب آئے گا بھی تو صرف آئیں بائیں شائیں کی صورت میں ۔ ویسے یہ دونوں جماعیتں ٹکری ایک دوسرے کو ٹھیک ہیں ۔ تھوڑے بہت فرق کے سے ہیں دونوں ایک جیسی ہی ہیں ۔
    دونوں ہی بھگوڑے جرنیلوں کے ناجایز بچے ...ہی ہی ہی
    Attached Images Attached Images

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in