All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: کسی کارکن کو خراش بھی آئی تو لندن میں الطاف حسین کیخلاف مقدمہ درج کرائیں گے، عمران اسماعیل

      
   
  1. #1
    khalid jamil malik's Avatar
    khalid jamil malik is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    in abu dhabi
    Posts
    29,691
    Blog Entries
    55
    Quoted
    230 Post(s)

    کسی کارکن کو خراش بھی آئی تو لندن میں الطاف حسین کیخلاف مقدمہ درج کرائیں گے، عمران اسماعیل

    ایم کیو ایم این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں پولنگ سے قبل ہار چکی ہے، رہنما پی ٹی آئی. فوٹو: ایکسپریس نیوز

    کراچی: تحریک انصاف کے رہنما اور این اے 246 سے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والے امیدوار عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے کارکنوں نے ہم پر کل منظم حملہ کیا اور اگر اب کسی کارکن کو خراش بھی آئی تو لندن میں الطاف حسین کے خلاف مقدمہ درج کرائیں گے۔تحریک انصاف کے کارکنان کی بڑی تعداد ایک مرتبہ پھر ریلی کی صورت میں عمران اسماعیل کی قیادت میں کریم آباد پہنچی جہاں سڑک پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز کریم آباد میں تصادم یا کشیدگی نہیں بلکہ ایم کیو ایم کی جانب سے منظم حملہ کیا گیا، بتایا جائے کہ انہوں نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کیوں کی اور گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد متحدہ رہنماؤں کو بلا کر ضابطہ اخلاق توڑنے کا پوچھیں، اب ہم کسی کے پاس نہیں جائیں گے۔ انہوں نے کہاکہ ہمارا مطالبہ ہے کہ این اے 246 میں فوج اور رینجرز کی نگرانی میں الیکشن کرایا جائے کیوں کہ فوج یا رینجرز کے بغیر الیکشن کی ضرورت نہیں۔رہنما پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کی جانب سے کی جانے والی کارروائی الیکشن سے قبل دھاندلی کے مترادف ہے جب کہ متحدہ پولنگ سے پہلے ہی الیکشن ہار چکی ہے، چائنا کٹنگ میں ملوث افراد کو فوری پکڑا جائے جب کہ یہ لوگ پہلے قتل کرتے ہیں پھر قبر پر فاتحہ بھی پڑھتے ہیں۔تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے اس موقع پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم جمہوریت پر یقین رکھنے والے لوگ ہیں اس لئے اب ہمیں آگے بڑھنے سے کوئی نہیں روک سکتا،ابھی الیکشن شروع نہیں ہوا اور ایم کیو ایم کی بوکھلاہٹ دکھائی دے رہی ہے جب کہ سڑک پر پریس کانفرنس کرنے کا مقصد خوف کو ختم کرنا تھا۔

  2. #2
    khanov's Avatar
    khanov is offline Genius Member
    Edit>
     
    Join Date
    Mar 2010
    Posts
    2,740
    Quoted
    908 Post(s)

    Re: کسی کارکن کو خراش بھی آئی تو لندن میں الطاف حسین کیخلاف مقدمہ درج کرائیں گے، عمران اسماعیل

    Quote Originally Posted by khalid jamil malik View Post
    ایم کیو ایم این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں پولنگ سے قبل ہار چکی ہے، رہنما پی ٹی آئی. فوٹو: ایکسپریس نیوز

    کراچی: تحریک انصاف کے رہنما اور این اے 246 سے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والے امیدوار عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے کارکنوں نے ہم پر کل منظم حملہ کیا اور اگر اب کسی کارکن کو خراش بھی آئی تو لندن میں الطاف حسین کے خلاف مقدمہ درج کرائیں گے۔تحریک انصاف کے کارکنان کی بڑی تعداد ایک مرتبہ پھر ریلی کی صورت میں عمران اسماعیل کی قیادت میں کریم آباد پہنچی جہاں سڑک پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز کریم آباد میں تصادم یا کشیدگی نہیں بلکہ ایم کیو ایم کی جانب سے منظم حملہ کیا گیا، بتایا جائے کہ انہوں نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کیوں کی اور گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد متحدہ رہنماؤں کو بلا کر ضابطہ اخلاق توڑنے کا پوچھیں، اب ہم کسی کے پاس نہیں جائیں گے۔ انہوں نے کہاکہ ہمارا مطالبہ ہے کہ این اے 246 میں فوج اور رینجرز کی نگرانی میں الیکشن کرایا جائے کیوں کہ فوج یا رینجرز کے بغیر الیکشن کی ضرورت نہیں۔رہنما پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کی جانب سے کی جانے والی کارروائی الیکشن سے قبل دھاندلی کے مترادف ہے جب کہ متحدہ پولنگ سے پہلے ہی الیکشن ہار چکی ہے، چائنا کٹنگ میں ملوث افراد کو فوری پکڑا جائے جب کہ یہ لوگ پہلے قتل کرتے ہیں پھر قبر پر فاتحہ بھی پڑھتے ہیں۔تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے اس موقع پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم جمہوریت پر یقین رکھنے والے لوگ ہیں اس لئے اب ہمیں آگے بڑھنے سے کوئی نہیں روک سکتا،ابھی الیکشن شروع نہیں ہوا اور ایم کیو ایم کی بوکھلاہٹ دکھائی دے رہی ہے جب کہ سڑک پر پریس کانفرنس کرنے کا مقصد خوف کو ختم کرنا تھا۔
    iss bayan say PTI ko Karachi mein tau vote nahi mil saktey, haan albatta yeh ussi mohim ka hissa hay keh MQM Sindh kay shehri Ailaqon tak hi mahdood rahay, aur PTI, PMLn ki tarah Punjab aur KPK mein MQM kay khilaaf afsaanay bana ker vote lay sakay, PTI ussi establishment kay plan per chal rahi hay jiss nay IJI banayie aur mehran bank scandal mein sysasi jamaton ki funding ki. yeh kaam PMLn waley kar chukay Jinah pur sazish ho ya Hakeem saeed qatal case, karachi mein extra-judicial killing karnay walon ko jab tak adalton say saza nahi di jayegi, uss waqt tak karachi mein amn nahi hosakta,
    karachi kay logon kay liye MQM ka "haqooq ya maut" ka naaray kay jawab mein MQM hi nahi pooray karachi ko sirf maut hi mili, iss liye karachi mein khauf maut ka nahi balkay haqooq mangna hi khauf ki alamat bungaya, issiliye PTI haqooq ki nahi maut kay khauf ki baat kar rahi hay, hamari establishment sirf karachi mein nahi Balochistan mein bhi yeh kaam kerti rahi hay,
    Karachi kay logon ka aik hi naara "Shaheed ya Ghaazi, No Niazi"

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in