All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: ہاں بھئی ایاز صادق کیا کہتے ہو ؟؟

      
   
  1. #1
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,566
    Quoted
    1140 Post(s)

    Cool ہاں بھئی ایاز صادق کیا کہتے ہو ؟؟


    ہاں بھئی ایاز صادق کیا کہتے ہو ؟؟
    آئین پر کون عمل کرئے گا؟؟
    یا قائدہ قانون صرف غریب اور عام آدمی کے لیئے ہے؟؟
    اس کا جواب دو میاں؟؟



  2. #2
    Northwestern's Avatar
    Northwestern is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Planet Earth
    Posts
    4,488
    Quoted
    847 Post(s)

    Re: ہاں بھئی ایاز صادق کیا کہتے ہو ؟؟

    قانون پاکستان میں ہے کہاں، میرا ایمان ہے کہ یہ لوگ اسی طرح ذلیل و رسوا ہوتے رہیں گے، اب لگتا ہے کہ ایاز صادق تحریک انصاف اور عمران خان کا کانا ہے

  3. #3
    jabbarjee's Avatar
    jabbarjee is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Dec 2012
    Posts
    338
    Quoted
    39 Post(s)

    Re: ہاں بھئی ایاز صادق کیا کہتے ہو ؟؟

    Quote Originally Posted by Northwestern View Post
    قانون پاکستان میں ہے کہاں، میرا ایمان ہے کہ یہ لوگ اسی طرح ذلیل و رسوا ہوتے رہیں گے، اب لگتا ہے کہ ایاز صادق تحریک انصاف اور عمران خان کا کانا ہے
    ایاز صادق تو کہہ سکتے ہیں کہ بلانے کے باوجود تصدیق کے لئے پی ٹی آئی کا کوئی بھی ممبر تصدیق کرنے نہیں آیا۔ جس سے اس نے نتیجہ اخذ کیا کہ استعفے ان کی طرف سے نہیں دئے گئے۔ جاوید ہاشمی سے استعفا دیا اس نے تصدیق کر دی اسے قبول کر لیا گیا۔ آج اگر پی ٹی آئی اسمبلی میں آ گئی ہے تو اس سے سپیکر کے اس خیال کو تقویت ملتی ہے کہ استعفے جینوئن نہیں تھے ۔
    دوسری بات میں وزن ہے کہ ایک خاص مدت تک اسمبلی میں نہ آنے والے ممبر کی رکنیت ختم ہو جاتی ہے اور اگر ایسا ہوا ہے اور سپیکر نے اسے نظر انداز کیا ہے تو اسکی وضاحت ہونی چاہیئے ۔

  4. #4
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,566
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: ہاں بھئی ایاز صادق کیا کہتے ہو ؟؟

    Quote Originally Posted by jabbarjee View Post
    ایاز صادق تو کہہ سکتے ہیں کہ بلانے کے باوجود تصدیق کے لئے پی ٹی آئی کا کوئی بھی ممبر تصدیق کرنے نہیں آیا۔ جس سے اس نے نتیجہ اخذ کیا کہ استعفے ان کی طرف سے نہیں دئے گئے۔ جاوید ہاشمی سے استعفا دیا اس نے تصدیق کر دی اسے قبول کر لیا گیا۔ آج اگر پی ٹی آئی اسمبلی میں آ گئی ہے تو اس سے سپیکر کے اس خیال کو تقویت ملتی ہے کہ استعفے جینوئن نہیں تھے ۔
    دوسری بات میں وزن ہے کہ ایک خاص مدت تک اسمبلی میں نہ آنے والے ممبر کی رکنیت ختم ہو جاتی ہے اور اگر ایسا ہوا ہے اور سپیکر نے اسے نظر انداز کیا ہے تو اسکی وضاحت ہونی چاہیئے ۔

    آپ نے بلکل بجا فرمایا۔
    یہی بات تو پوچھی جا رہی ہے۔
    کہ اتنا عرصہ اسمبلی میں نہ آنے پر قانون حرکت میں کیوں نہیں آیا۔؟؟؟
    یہ پی ٹی آئی، ایم کیو ایم کی طرح ، اتنا لاڈلا بچہ کیوں ہے؟؟

  5. #5
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: ہاں بھئی ایاز صادق کیا کہتے ہو ؟؟

    بھیا سیدھی سی بات ہے ۔ سڑکوں اور کنٹینروں پر ہونے والی بکواس سے ڈر لگتا ہے اس لیئے مصلحت پسندی سے کام لیا جا رہا ہے ۔

  6. #6
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,566
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: ہاں بھئی ایاز صادق کیا کہتے ہو ؟؟


    بات تو تکلیف دہ ہے لیکن ۔
    یہ مصلحت پسندی ایک دن پاکستان کو لے ڈوبے گی۔
    افسوس صد افسوس ۔

  7. #7
    khanaafaq's Avatar
    khanaafaq is offline Expert Member
    ab bas b kar do yar
     
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    UK
    Posts
    6,343
    Quoted
    2651 Post(s)

    Re: ہاں بھئی ایاز صادق کیا کہتے ہو ؟؟

    Ghair haazir rehne per rukniyat cancel nahee hoti jab tak koi member point out na kare a

  8. #8
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,566
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: ہاں بھئی ایاز صادق کیا کہتے ہو ؟؟

    Quote Originally Posted by khanaafaq View Post
    Ghair haazir rehne per rukniyat cancel nahee hoti jab tak koi member point out na kare a


    - - Updated - -


    دراصل آپ(خورشید صاحب) یہ کہہ رہے ہو
    کہ آپ اپنے مفاد کی وجہ سے آئین کے مطابق نہیں چلیں گے؟؟؟
    پھر آپ دوسروں کو آئین کے مطابق چلنے کی نصیحت کیوں کرتے ہیں؟؟
    کیا اس کو منافقت نہیں کہتے ؟؟



  9. #9
    khanaafaq's Avatar
    khanaafaq is offline Expert Member
    ab bas b kar do yar
     
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    UK
    Posts
    6,343
    Quoted
    2651 Post(s)

    Re: ہاں بھئی ایاز صادق کیا کہتے ہو ؟؟

    Basically speaker ko bari bari call kr ke confirm karna chahiey ths aor resignation accept karna chahiey they

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in