All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions
-
04-12-2015 #1
-
04-12-2015 #2
-
04-12-2015 #3
Re: ہاں بھئی ایاز صادق کیا کہتے ہو ؟؟
ایاز صادق تو کہہ سکتے ہیں کہ بلانے کے باوجود تصدیق کے لئے پی ٹی آئی کا کوئی بھی ممبر تصدیق کرنے نہیں آیا۔ جس سے اس نے نتیجہ اخذ کیا کہ استعفے ان کی طرف سے نہیں دئے گئے۔ جاوید ہاشمی سے استعفا دیا اس نے تصدیق کر دی اسے قبول کر لیا گیا۔ آج اگر پی ٹی آئی اسمبلی میں آ گئی ہے تو اس سے سپیکر کے اس خیال کو تقویت ملتی ہے کہ استعفے جینوئن نہیں تھے ۔
دوسری بات میں وزن ہے کہ ایک خاص مدت تک اسمبلی میں نہ آنے والے ممبر کی رکنیت ختم ہو جاتی ہے اور اگر ایسا ہوا ہے اور سپیکر نے اسے نظر انداز کیا ہے تو اسکی وضاحت ہونی چاہیئے ۔
-
04-13-2015 #4
-
04-15-2015 #5
-
04-15-2015 #6
-
04-16-2015 #7
-
04-17-2015 #8
-
04-18-2015 #9