All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: وزیر اعظم کے ہمراہ آرمی چیف بھی سعودی عرب جائیں گے، اعلیٰ سطحی اجلاس میں فیصلہ

      
   
  1. #1
    khalid jamil malik's Avatar
    khalid jamil malik is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    in abu dhabi
    Posts
    29,691
    Blog Entries
    55
    Quoted
    230 Post(s)

    وزیر اعظم کے ہمراہ آرمی چیف بھی سعودی عرب جائیں گے، اعلیٰ سطحی اجلاس میں فیصلہ

    وزیر اعظم اور آرمی چیف کے ساتھ سعودی عرب جانے والے وفد میں وزیر دفاع خواجہ آصف، طارق فاطمی اور سیکریٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری شامل ہوں گے، ترجمان وزیر اعظم ہاؤس فوٹو: فائل

    اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف ایک روزہ دورے پر کل سعودی عرب روانہ ہورہے ہیں جہاں ان کے ہمراہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی ہوں گے۔ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے علاوہ دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی، اجلاس میں سعودی حکام کی جانب سے یمن میں فضائی حملے بند کرنے اور تنازع کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کے فیصلے کو سراہا گیا جب کہ وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب سے متعلق امور پر مشاورت بھی کی گئی۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا وزیر اعظم نواز شریف کے ساتھ آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی سعودی عرب جائیں گے جب کہ وفد کے دیگر ارکان میں وزیر دفاع خواجہ آصف، طارق فاطمی اور سیکریٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری شامل ہوں گے۔

  2. #2
    khanov's Avatar
    khanov is offline Genius Member
    Edit>
     
    Join Date
    Mar 2010
    Posts
    2,740
    Quoted
    908 Post(s)

    Re: وزیر اعظم کے ہمراہ آرمی چیف بھی سعودی عرب جائیں گے، اعلیٰ سطحی اجلاس میں فیصلہ

    Quote Originally Posted by khalid jamil malik View Post
    وزیر اعظم اور آرمی چیف کے ساتھ سعودی عرب جانے والے وفد میں وزیر دفاع خواجہ آصف، طارق فاطمی اور سیکریٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری شامل ہوں گے، ترجمان وزیر اعظم ہاؤس فوٹو: فائل

    اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف ایک روزہ دورے پر کل سعودی عرب روانہ ہورہے ہیں جہاں ان کے ہمراہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی ہوں گے۔ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے علاوہ دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی، اجلاس میں سعودی حکام کی جانب سے یمن میں فضائی حملے بند کرنے اور تنازع کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کے فیصلے کو سراہا گیا جب کہ وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب سے متعلق امور پر مشاورت بھی کی گئی۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا وزیر اعظم نواز شریف کے ساتھ آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی سعودی عرب جائیں گے جب کہ وفد کے دیگر ارکان میں وزیر دفاع خواجہ آصف، طارق فاطمی اور سیکریٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری شامل ہوں گے۔
    isko akela nahi chora ja sakta, kiunkay jab kabhi iss nay akelay koi faisla kya hay mulk aik bohraan ka shikaar hua hay.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in