All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: سرفراز احمد رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

      
   
  1. #1
    khalid jamil malik's Avatar
    khalid jamil malik is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    in abu dhabi
    Posts
    29,691
    Blog Entries
    55
    Quoted
    230 Post(s)

    سرفراز احمد رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

    سرفرار احمد کی شادی کی تقریب شادی ہال میں منعقد کی گئی فوٹو: فائل

    کراچی: ٹیسٹ وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ایک روزہ اور ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین سرفرار احمد کی شادی کی تقریب کراچی کے ایک مقامی شادی ہال میں منعقد کی گئی جس میں سرفراز احمد کے عزیز و اقارب اور قریبی دوستوں کی نے شرکت کی۔ نکاح کی تقریب میں پی سی بی کا کوئی عہدیدار یا کھلاڑی شریک نہیں ہوا تاہم تمام لوگ 25 مئی کو ولیمے کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

  2. #2
    void's Avatar
    void is offline quicksilver
    R3aL Ey3s R3aLise R3aL Li3s
     
    Join Date
    May 2011
    Location
    under your bed
    Posts
    58,643
    Quoted
    2300 Post(s)

    Re: سرفراز احمد رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

    Nice ............ Thanks.
    -
    -
    -
    -


    -
    -
    -
    -
    -


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in