All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: امريکہ، اسلام اور مسلمان

      
   
  1. #1
    fawad is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    980
    Quoted
    51 Post(s)

    امريکہ، اسلام اور مسلمان


    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ



    مزيد جاننے کے ليے اس لنک پر کلک کریں

    http://www.northjersey.com/news/hijab-a-key-part-of-ensemble-for-clifton-high-s-best-dressed-girl-1.1364524

    کیا آپ کو معلوم ہے امریکا کے شہر شکاگو کا ایک اسکول رمضان المبارک کے احترام میں عام تعطیل کرتا ہے؟ اس
    موقع پر طلبا اپنے کلاس رومز کو رنگا رنگ جھنڈیوں سے سجاتے ہیں۔




    کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی مسلمان خاتون نے ايک "فون ايپ" تيار کی ہے جس کی بدولت سان فرانسسکو میں تقریبا 600000 بے گھر لوگوں کو کھانا کھلايا جارہا ہے۔



    مزيد جاننے کے ليے اس لنک پر کلک کریں

    http://www.independent.co.uk/news/world/americasung-woman-develops-phone-app-to-feed-almost-600000-homeless-people-in-san-francisco-10348579.html


    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu


  2. #2
    fawad is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    980
    Quoted
    51 Post(s)

    Re: امريکہ، اسلام اور مسلمان


    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ





    امریکی شہری واشنگٹن ڈی سی میں افطار سے لطف اندوز ہو رہے ہیں

    تمام مذاہب سے تعلق رکھنے والے مہمان واشنگٹن میں امریکی محکمہ زراعت [يو ايس ڈی اے] ، امریکی ادارہ براۓ بین الاقوامی ترقی اور اسلامک ریلیف کی جانب سے دی جانے والی افطار سے لطف اندوز ہو رہے ہيں۔ [يو ايس ڈی اے] مسلمان ملازمین کی حوصلہ افزائ کے ليے ہر سال رمضان میں افطار کی میزبانی کرتا ہے۔

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu



  3. #3
    aamir_niaz is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2015
    Posts
    27
    Quoted
    2 Post(s)

    Re: امريکہ، اسلام اور مسلمان

    America is prefect place to stay if any one want to shift he must consider America rather then gulf countries

  4. #4
    nizamuddeen's Avatar
    nizamuddeen is offline Senior Member
    سارے جہاں میں
    دھوم ہماری زباں
    کی ہے
     
    Join Date
    Mar 2015
    Location
    Karachi
    Posts
    682
    Quoted
    6 Post(s)

    Re: امريکہ، اسلام اور مسلمان

    بہت اچھی شیئرنگ ہے جناب ۔۔۔۔۔۔

  5. #5
    fawad is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    980
    Quoted
    51 Post(s)

    Re: امريکہ، اسلام اور مسلمان


    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


    Youtube

    <font size="5"><span style="color:#000000;">

    Dailymotion

    <font size="5"><span style="color:#000000;">

    Vimeo

    <font size="5"><span style="color:#000000;">

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu



  6. #6
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,563
    Quoted
    1140 Post(s)

    Cool Re: امريکہ، اسلام اور مسلمان




    ’جن کو بوتل میں بند کرنے کی کوشش‘
    برجیش اُپادھیائے
    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، واشنگٹن
    8 گھنٹے پہلے




    جمہوریت کا ایکسپورٹ امریکہ میں ایک بڑا بزنس رہا ہے۔ ضرورت ہو یا نہ ہو امریکہ بیچ رہا ہے تو دنیا کو اسے خریدنا بھی پڑتا ہے۔
    آئی فون اور سام سنگ کے ماڈلز کی طرح ہر ملک کی ضرورت کے حساب سے وہ جمہوریت کے ماڈل تیار کرتا ہے۔
    پاکستان کے لیے مختلف، مصر کے لیے کچھ اور، عراق کے لیے بلکل الگ اور جہاں اس کے تیار کردہ ماڈل میں کچھ خرابی آجاتی ہے تو وہ اس کی مرمت بھی کرتا رہتا ہے۔ کون اتنی محنت کرتا ہے دوسروں کے لیے؟ ایسی کسٹمر سروس پر تو قربان جائے انسان لیکن دنیا احسان فراموش ہے، کیا کیجیے گا؟
    لیکن ان دنوں جمہوریت کا جو ماڈل یہاں امریکہ میں برسوں سے کام کرتا رہا ہے اس میں کچھ دقتیں آ رہی ہیں۔
    ریپبلكن پارٹی اس کی وجہ سے کچھ زیادہ ہی پریشان ہے۔ پارٹی کے مسند نشينوں کی مانیں تو یہ سب ڈونلڈ ٹرمپ کی وجہ سے ہو رہا ہے لیکن سپر ٹيوز ڈے کے بعد تو ان کے تیور اور سخت نظر آ رہے ہیں۔
    تو اب پورے ماڈل کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی کوشش ہو رہی ہے۔ پارٹی کے کئی سابق سرکردہ لیڈروں نے ٹرمپ کی مخالفت شروع کر دی ہے اور اس کی قیادت مٹ رومني، جو سنہ 2012 میں ریپبلكن پارٹی کے امیدوار کے طور پر اوباما کے خلاف کھڑے ہوئے تھے اور ہار گئے تھے، کر رہے ہیں۔
    اب مٹ رومني ریپبلكن ووٹروں اور پارٹی سے اپیل کر رہے ہیں کہ ملک کو بچانا ہے تو ٹرمپ سے دور ہی رہیں۔ ویسے رومني سنہ 2012 میں ٹرمپ سے مدد مانگ رہے تھے اور جب ٹرمپ نے ٹی وی پر آ کر ان کے ساتھ کھڑے ہو کر انھیں اپنی حمایت دینے کا اعلان کیا تو رومني ان کے احسان تلے دبے جا رہے تھے۔



    دراصل موجودہ ماڈل یہ تھا کہ آپ کو جو کرنا ہو کریں، جو کہنا ہو کہیں لیکن ذرا سنبھل کر، چاشنی لگا کر کہیں۔ لیکن ٹرمپ نے وہی باتیں بغیر لگے لپٹے کہنی شروع کر دیں، ویسے ہی جیسے فون سپیکر پر ڈال دیا گیا ہو۔
    اور جب ٹرین کے بھرے ڈبے میں سپیکر سے مسالےدار باتیں نکل رہی ہوں تو ظاہر ہے ڈبے کے اندر کی بھیڑ اپنا کان ادھر ہی لگا دے گی۔
    پہیلیوں سے کام نہ لیتے ہوئے ایک مثال دیتا ہوں آپ کو۔ پارٹی کے دوسرے امیدوار اور پارٹی کے کئی بڑے رہنما یہ کہتے رہے ہیں کہ میکسیکو سے غیرقانونی طریقے سے آنے والوں پر روک لگاؤ، جو آ گئے ہیں انھیں واپس بھیجو۔ ٹرمپ کہتے ہیں ایک دیوار کھڑی کر دو کہ کوئی آ ہی نہ سکے۔
    پارٹی کے لیڈر کہتے ہیں شام اور عراق میں اتنے بم برساو کہ زمین فلیٹ ہو جائے۔ یعنی بچے، بوڑھے، بے گناہ بھی اگر اس کی زد میں آئیں تو اس کی پرواہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ٹرمپ تمام مسلمانوں کو کچھ وقت کے لیے امریکہ میں گھسنے سے روکنے کی بات کرتے ہیں۔
    تو بس ڈگری کا فرق ہے۔ ٹرمپ وہی باتیں لاؤڈ سپیکر پر بول رہے ہیں جو پارٹی کئی بار سرگوشی کے انداز میں کہتی رہی ہے۔
    انھوں نے پارٹی کے لاڈلے جارج ڈبليو بش کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عراق پر حملہ ایک غلط فیصلہ تھا۔ اب یہ بات تو پوری دنیا کہہ رہی ہے لیکن ریپبلكن پارٹی کی امیدواری کی کوشش کرنے والا بندہ یہ کہے تو لگتا ہے کہ وہ سرکٹ شاٹ کرنے جا رہا ہے۔
    لیکن مشکل یہ ہو رہی ہے کہ ریپبلكن ووٹروں کی ایک بڑی تعداد ایسی بھی ہے جسے لاؤڈ سپیکر پر نشر ہونے والا یہ پروپیگنڈہ کافی پسند آ رہا ہے۔
    جمہوریت کا یہ ماڈل ایسے بنایا گیا تھا کہ عوام اپنی من پسند اور مرضی کے مطابق کر سکے یا پھر کم سے کم اسے ایسا لگے کہ وہ اپنی مرضی سے کر رہی ہے۔
    اب پارٹی کے مسند نشيں عوام سے کھل کر یہ کہہ رہے ہیں کہ ٹرمپ جو کر رہے ہیں وہ غلط ہے۔ کسی اور امیدوار کے لیے عوام اتنا جوش دکھا رہی ہوتی، تو پارٹی کہتی یہ صحیح معنوں میں جمہوریت کی جیت ہے۔
    دیکھا جائے تو ٹرمپ اس جن کی طرح بن گئے ہیں جس نے الہ دین کا حکم ماننا ترک کر دیا ہے۔ اب کوشش اس بات کی ہو رہی ہے کہ اس جن کو واپس بوتل میں بند کیا جائے لیکن یہ کام کتنا مشکل ہے یہ سب کو پتہ ہے اور بوتل کے ٹوٹنے کا بھی پورا خطرہ ہے۔ تو دیکھیے اب ہوتا کیا ہے؟۔


    http://www.bbc.com/urdu/world/2016/0...gton_diary_rwa



  7. #7
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,563
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: امريکہ، اسلام اور مسلمان


    ایک بات ہے۔
    بندہ منافق نہیں ہے۔
    جو بات دل میں ہے وہی زبان پر۔


  8. #8
    fawad is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    980
    Quoted
    51 Post(s)

    Re: امريکہ، اسلام اور مسلمان

    Quote Originally Posted by benice View Post

    ایک بات ہے۔
    بندہ منافق نہیں ہے۔
    جو بات دل میں ہے وہی زبان پر۔




    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


    جہاں تک کسی امريکی سياست دان کی جانب سے اپنی انتخابی مہم کی حمايت کے ليے ديے گۓ بيانات کا تعلق ہے تو اس حوالے سے يہ واضح رہے کہ امریکہ ميں لوگوں کو اس بات کا حق حاصل ہے کہ وہ اپنے جذبات کا اظہار کريں، اپنی راۓ کی تشہير کريں اور پھر اس کے ردعمل ميں پرامن طريقے سے اپنا احتجاج بھی ريکارڈ کروائيں۔

    اس بات کا فيصلہ تو آنے والا وقت ہی کرے گا کہ مستقبل ميں امريکی صدارتی انتخابات ميں کس اميدوار کو کاميای ميسر آتی ہے۔ تاہم يہ بات طے ہے کہ امريکہ ميں کوئ بھی حکومت برسراقتدار آۓ، وہ امريکی آئين ميں طے شدہ جمہوری اقدار اور عام انسان کی آزادی اور حفاظت کے حوالے سے کی جانے والی کسی بھی عالمی کوشش کی حمايت کرے گی۔

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu


  9. #9
    hivannk2acc is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Mar 2016
    Posts
    17
    Quoted
    0 Post(s)

    Re: امريکہ، اسلام اور مسلمان

    Chán ghê, up chuyện cười cho mấy mẹ vui hơn nhé :D

    Nhỏ Nhỏ, To To... Trong thành phố to to Có con đường nho nhỏ Trên con đường nho nhỏ Có ngôi nhà to to Trong ngôi nhà to to Có căn phòng nho nhỏ Trong căn phòng nho nhỏ Có cái giường to to. Trên cái giường to to, Có bà vợ nho nhỏ Bên bà vợ nho nhỏ Có ông chồng to to. Ông chồng tuy to to. Nhưng cặp mông nho nhỏ Trên cặp mông nho nhỏ Là cái quần to to. Trong cái quần to to, Có cái quần nho nhỏ Trong cái quần nho nhỏ, Có cái gì đó....lúc nhỏ lúc to

  10. #10
    mishakhan is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Mar 2016
    Location
    UAE
    Posts
    119
    Quoted
    1 Post(s)

    Re: امريکہ، اسلام اور مسلمان

    waaaaooooo nice bat hai

    - - Updated - -

    but is ki language to smjh ni a rhe k is m kia likha howa h?

    - - Updated - -

    aaahhhhh very nice post

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in