All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: Breaking News - Mystery over credentials of Reham Khan

      
   
  1. #1
    mirzaomer is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2015
    Location
    Karachi
    Posts
    25
    Quoted
    0 Post(s)

    Breaking News - Mystery over credentials of Reham Khan

    mystery-over-credentials-of-reham-khan-1436939327-2362.jpg

    LONDON: A UK-based college has revealed that it doesn’t offer any course in broadcast journalism, contrary to an assertion of Reham Khan, the wife of PTI Chairman Imran Khan, who claimed to have studied in the college, Samaa.Tv reported.

  2. The Following User Says Thank You to mirzaomer For This Useful Post:

    sean3266 (07-16-2015)

  3. #2
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,566
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: Breaking News - Mystery over credentials of Reham Khan



    - - Updated - -



    - - Updated - -


  4. #3
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: Breaking News - Mystery over credentials of Reham Khan



    - - Updated - -



    - - Updated - -



  5. #4
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: Breaking News - Mystery over credentials of Reham Khan


  6. #5
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: Breaking News - Mystery over credentials of Reham Khan

    ریحام کو براڈ کاسٹ جرنلزم کی ڈگری کا دعویٰ مہنگا پڑ کیا، یوٹرن پر یوٹرن


    اسلام آباد(دنیا نیوز)عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کا یوٹرن پہ یوٹرن سامنے آگیا ، براڈ کاسٹ جرنلزم کی ڈگری لینے کا دعویٰ غلط نکلا۔ برطانوی اخبار کے انکشاف کے بعد ریحام خان نے اپنی ذاتی ویب سائٹ سے تعلیمی ادارے کا نام بدل دیا مگر جب یہ خبر آئی کہ نیا انسٹی ٹیوٹ بھی جرنلزم میں پوسٹ گریجویٹ ڈگری جاری نہیں کرتا تو مسز خان نے اعتراف کر لیا کہ انہوں نے ڈگری نہیں ڈپلومہ حاصل کیا ہے ، میڈیا بس کر دے۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل نے ریحام خان کے نارتھ لنزے کالج سے براڈ کاسٹ جرنلزم کی ڈگری حاصل کرنے کو جھوٹ قرار دیا اور بتایا کہ نارتھ لنزے کالج میں ڈگری تو دور کی بات جرنلزم پڑھائی ہی نہیں جاتی ۔ کالج ترجمان کے مطابق خان نام کی کوئی خاتون ان کی طالبہ نہیں رہی ۔ یہ ہے ریحام خان کی ذاتی ویب سائٹ جس میں واضح طور پر درج ہے کہ ریحام خان نے نارتھ لنرے کالج سے براڈ کاسٹ جرنلزم میں پوسٹ گریجویٹ کیا ۔ پاکستانی میڈیا نے خبر نشر کی تو ریحام خان ٹویٹر پر واضح جواب دینے کے بجائے الٹا میڈیا پر ہی برس پڑیں ۔ ٹی وی کے ساتھ منسلک رہنے والی ریحام خان نے کہا کہ یہی وجہ ہے کبھی ڈیلی میل نہیں پڑھا نہ ہی پاکستانی چینلز دیکھتی ہوں ۔ یعنی سوال گندم جواب چنا ،ریحام خان نے اپنی ذاتی ویب سائٹ کا ایک پیج بھی اپ ڈیٹ کیا کہ اسے دوبارہ پڑھیں ۔ انہوں نے نارتھ لنزے کالج سے براڈ کاسٹ جرنلزم کا کورس شروع کیا اور بی بی سی سے چار ہفتے کی انٹرن شپ کی ۔ اب بھابھی جی کو کون سمجھائے کہ نارتھ لنزے کالج تو یہ کورس کرا ہی نہیں رہا ۔ میڈیا کے حقائق سامنے لانے پر ریحام خان نے یوٹرن لے لیا ، ٹویٹر سے ویب سائٹ کا پیج ہٹاتے ہوئے پروفائل میں تبدیلی کی کہ براڈ کاسٹ جرنلزم میں پوسٹ گریجویٹ نارتھ لنزے کالج نہیں گرمسی بی انسٹی ٹیوٹ سے شروع کیا مگر تعلیمی ادارے کا نام بدل کر بھی ریحام کی جان نہ چھوٹی کیونکہ ریحام خان نے جس نئے انسٹی ٹیوٹ کا نام لیا ، اس میں بھی براڈ کاسٹ جرنلزم کا کورس نہیں پڑھایا جاتا۔ گرمسی بی انسٹی ٹیوٹ صرف ڈیجیٹل فلم اینڈ ٹی وی پروڈکشن میں بیچلر ڈگری جاری کرتا ہے ۔ نئے حقائق سامنے آنے کے بعد ریحام خان نے اپنے تحریری بیان میں ایک اور یوٹرن لیا اور کہا کہ انہوں نے براڈ کاسٹ جرنلزم میں ڈگری حاصل کرنے کا کبھی دعویٰ نہیں کیا ۔ ان کے پاس گرمسی بی انسٹی ٹیوٹ میڈیا سنٹر سے حاصل کی ہوئی ڈگری نہیں ڈپلومہ ہے جو 23 جون 2006 میں ختم ہوا ۔ ریحام خان نے کہا کہ انہیں وضاحتیں پیش کرنے کی ضرورت نہیں لیکن معاملہ انجام تک پہنچانا چاہتی ہوں ، الزام ایسے وقت میں لگایا گیا جب لندن میں ایک اور ہائی پروفائل کیس چل رہا ہے ، میڈیا میری تعلیم کی بجائے ہائی پروفائل کیس پر توجہ دے ۔ pic.twitter.com/psAC8UyPNc — Reham Khan (@RehamKhan1) July 15, 2015 ریحام خان نے تو باربار یوٹرن لینے کےبعد آخرکار مان لیا کہ ان کے پاس جرنلزم کی سرے سے ڈگری ہے ہی نہیں مگر کیا کہیں انہوں نے یہ اعتراف کیا بڑی مشکل سے ہے ، ریحام خان کی تعلیمی پروفائل میں تبدیلی تو آگئی ہے مگر یہ تبدیلی آئی نہیں بلکہ مجبوری میں لائی گئی ہے۔

  7. #6
    baat is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Feb 2013
    Posts
    502
    Blog Entries
    1
    Quoted
    105 Post(s)

    Re: Breaking News - Mystery over credentials of Reham Khan

    Imran Khan Now said ............ Degree Degree hoootee haaa asleee hoooo yaaah nakleee. hahahahhahaha

  8. #7
    jabbarjee's Avatar
    jabbarjee is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Dec 2012
    Posts
    338
    Quoted
    39 Post(s)

    Re: Breaking News - Mystery over credentials of Reham Khan

    Quote Originally Posted by baat View Post
    Imran Khan Now said ............ Degree Degree hoootee haaa asleee hoooo yaaah nakleee. hahahahhahaha
    یہ اسلم رئیسانی صاحب کا کہنا تھا ۔ اس موضوع پر انکا تبصرہ ملاحظہ فرمائیںOK ،


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in