All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: عدالتی فیصلہ ۔ عمران معافی مانگو۔

      
   
  1. #1
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,527
    Quoted
    1140 Post(s)

    Cool عدالتی فیصلہ ۔ عمران معافی مانگو۔


    عدالتی فیصلہ ۔ عمران معافی مانگو۔
    قوم کا وقت اور پیسہ برباد کرنے پر۔










  2. #2
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: عدالتی فیصلہ ۔ عمران معافی مانگو۔


  3. #3
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: عدالتی فیصلہ ۔ عمران معافی مانگو۔

    یہ ہوتا ہے ایک سلجھے ہوئے قومی لیڈر کا رویہ

  4. #4
    aamir_niaz is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2015
    Posts
    27
    Quoted
    2 Post(s)

    Re: عدالتی فیصلہ ۔ عمران معافی مانگو۔

    sab drama hy adlia phitr mill gaye NZ kay sath

  5. #5
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: عدالتی فیصلہ ۔ عمران معافی مانگو۔

    Quote Originally Posted by aamir_niaz View Post
    sab drama hy adlia phitr mill gaye NZ kay sath


  6. #6
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: عدالتی فیصلہ ۔ عمران معافی مانگو۔


  7. #7
    Northwestern's Avatar
    Northwestern is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Planet Earth
    Posts
    4,488
    Quoted
    847 Post(s)

    Re: عدالتی فیصلہ ۔ عمران معافی مانگو۔

    Attached Images Attached Images

  8. #8
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,527
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: عدالتی فیصلہ ۔ عمران معافی مانگو۔

    Quote Originally Posted by Northwestern View Post

    کاں چٹا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



  9. #9
    aamir_niaz is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2015
    Posts
    27
    Quoted
    2 Post(s)

    Re: عدالتی فیصلہ ۔ عمران معافی مانگو۔

    sab bakwas hy Imran mafi keon mangay ?

  10. #10
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: عدالتی فیصلہ ۔ عمران معافی مانگو۔

    Quote Originally Posted by aamir_niaz View Post
    sab bakwas hy Imran mafi keon mangay ?


  11. #11
    RanaAftab's Avatar
    RanaAftab is offline Banned
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2014
    Posts
    64
    Quoted
    37 Post(s)

    Re: عدالتی فیصلہ ۔ عمران معافی مانگو۔

    یار لوگو۔ عمران کے لفظ تو آپ کو یاد ہوں گے کہ میں بیٹھا بیٹھا بور ہو گیا تھا اس لئے دھرنا دے دیا۔
    اگر مجھے ٹھیک سے وہ شعر یاد ہے جو کچھ یوں تھا۔
    فارغ نہ بیٹھ غالب کچھ نہ کچھ کیا کر
    اور کچھ نہیں تو پاجامہ ادھیڑ کے سیا کر

    عمران نے کنٹینر کے کھڑے ہو کر برملا یہ کہا تھا "اب اس عمر میں مجھ سے یہ کام کرواؤ گے؟"۔
    اور کہا تھا کہ پختون خواہ سے خواتین کا ہراول دستہ پہنچ گیا ہے اور ہم یہاں جشن منانے آئے ہیں۔
    بھائیو کیا دھاندلی میں ہار جانے کا جشن منایا جاتا ہے؟
    اگر آپ ایسا سمجھتے ہیں تو اپنا کسی اچھے دماغی ڈاکٹر سے علاج کروائیں۔
    ارے وہ تو جشن تھا۔ موج تھی۔ مستی تھی۔انٹرٹینمٹ ایٹ اٹس ویری بیسٹ
    ملک کے سب سے اچھے بینڈ ماسٹر کو کروڑوں پر ہائر کیا گیا کیا اس لئے کہ دھاندلی ہو گئی تھی اور مینڈینٹ چرا لیا گیا؟
    ارے نہیں یار۔۔۔۔حد ہو گئی ناقص سوچ کی!!!۔

    اور عمران کی بوریت دور کرنے کے لئے قوم نے کروڑوں کا خسارہ برداشت کر لیا۔
    معیشت کی مت وج گئی
    لیکن انٹرٹینمنٹ ہونی چاہیے۔
    عوام کے پاس پارک تو ہیں نہیں اور کھیلوں کے میدانوں پر ملک ریاض نے بحریہ ٹاؤن بنا ڈالے۔
    تو بھائی لوگو اگر عمران نے اپنے پاس سے اربوں خرچ کر کے اتنے عمدہ مجرے آپ کو مہیا کئے اور بصد خوشی اپنی بہنوں کا رقص کروا کر پی ٹی آئی کے برگرز نے آپ کی آنکھوں کو ٹھنڈ ڈالی تو اس میں برائی کیا تھی۔آپ کو تو شکر گزار ہونا چاہیے کہ ایک بندہ اتنی فیاضی سے آپ کو انٹرٹینمنٹ مہیا کر رہا ہے۔ اور اتنے بہترین ٹروولز آپ کو اپنی بہنوں کا رقص دکھا رہے ہیں۔
    ایک منچلے نے تو عمران کی کال پر ٹریفک جام کرنے کی تنہا کوشش کر ڈالی تھی ریگل چوک لاہور میں۔
    اور ایک شیر نے اس کے اوپر سے موٹر سائیکل گزار کر سب کچھ ثابت کر دیا تھا۔
    آپ یہ سوچیں کہ صرف دو دن بعد اس برگر کا کیا حال ہوا ہو گا جس نے اپنی ٹانگیں اس ایڈونچر میں تڑوا لیں تھی اور صرف دو دن بعد ہی اس کے عظیم لیڈر نے دھرنا ختم کر دیا تھا۔

    یاد رہے کہ ہم وہ قوم ہیں جو اگر لڑکی مسکرا کر دیکھ لے تو پوری پوری رات اس کی گلی میں کھمبے کے سائے تل جاگ کر گزار لیتے ہیں۔
    دھرنا اصلی والا دھرنا تو تھا ہی نہیں ۔ رات تین گھنٹے رہتا تھا۔ لوگوں کا دل پشوری کرنے کے بعد اور آنکھوں اور کافی اور جگہ تراوٹ کرنے کے بعد دھرنے والے اور دھرنے والیاں اگلے دن کی تیاری کرنے گھر چلے جاتے تھے۔
    اسی لئے تو انٹرٹیمنٹ چینلز نے اپنے پروگرام بالائے طاق رکھ کر رقص اور گرم ماحول کو کور کیا۔
    عامر نیاز صاحب بالکل ٹھیک فرما رہے ہیں۔
    عمران بھلا کیوں معافی مانگے۔
    بلکہ عمران سے تو یہ پوچھنا چاہیے کہ دھرنے کے لئے دوبارہ کال کب دے رہے ہو؟
    قوم بے چین ہے اپنے اربوں روپے ضائع کرنے کے لئے۔

    یا تماش بینی تیرا ہی آسرا

    عامر نیاز صاحب اور کوئی آپ کی مانے نہ مانے میں آپ کے ساتھ ہوں کہ بھلا عمران معافی کیوں مانگے۔
    بلکہ پی ٹی آئی کے کارکنوں کے محنت اور بچیوں کے رقص کے اعتراف میں نواز شریف کو معافی مانگنی چاہیے کہ وہ رقص کر کر کے جوتیاں توڑ لیں اور آپ ان کو پھر بھی برا کہیں۔
    لوگو تو ہزاروں اور لاکھوں لگا جاتے ہیں مجروں پر۔ بلکہ کئی لوگوں کی جائیدادیں تک بک جاتی ہیں۔
    لوگ کنگلے ہو جاتے ہیں مجرے دیکھنے اور عیاشی کرنے کی وجہ سے۔ جیسے عتیق الرحمن نے میرا کو پانچ کروڑ کی کوٹھی لے کر دی تھی مجرے دیکھنے اور اسی قسم کی عیاشی کے لئے۔
    تو آپ کو مفت کی چیز پر بھی شکریہ ادا کرنا نہیں آتا۔
    کتنی بری بات ہے نا عامر نیاز صاحب

  12. #12
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: عدالتی فیصلہ ۔ عمران معافی مانگو۔

    ویسے تو رانا آفتاب صاحب نے اتنا کچھ لکھ دیا ہے کہ اور کچھ کہنے کی ضرورت ہی نہیں
    پھر بھی سوچا کہ شاید یہ کالم پڑھ کے عامر نیاز صاحب کا کچھ بھلا ہو جائے


  13. #13
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: عدالتی فیصلہ ۔ عمران معافی مانگو۔

    اگر بات اب بھی عامر نیاز صاحب کی سمجھ میں نہیں آئی تو یہ بھی پڑھ لیں
    اس بات کو ایک طرف رکھیں یہ کس نے لکھا ہے ۔ اس میں اٹھائے ہوئے
    سوالات پر غور کریں ۔ امید ہے ذہن صاف ہو جائے گا ۔ بشرط کہ سمجھنے کی نیت ہو ۔

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in