All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: جی رہا ہوں اس اعتماد کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔ زندگی کو مری ضرورت ہے

      
   
  1. #1
    nizamuddeen's Avatar
    nizamuddeen is offline Senior Member
    سارے جہاں میں
    دھوم ہماری زباں
    کی ہے
     
    Join Date
    Mar 2015
    Location
    Karachi
    Posts
    682
    Quoted
    6 Post(s)

    جی رہا ہوں اس اعتماد کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔ زندگی کو مری ضرورت ہے

    تم نہ مانو مگر حقیقت ہے
    عشق انسان کی ضرورت ہے
    جی رہا ہوں اس اعتماد کے ساتھ
    زندگی کو مری ضرورت ہے
    حسن ہی حسن جلوے ہی جلوے
    صرف احساس کی ضرورت ہے
    اس کے وعدے پہ ناز تھے کیا کیا
    اب در و بام سے ندامت ہے
    اس کی محفل میں بیٹھ کر دیکھو
    زندگی کتنی خوبصورت ہے
    راستہ کٹ ہی جائے گا قابل
    شوق منزل اگر سلامت ہے
    (قابل اجمیری)



  2. #2
    Faizanhaider123 is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    May 2018
    Posts
    89
    Quoted
    0 Post(s)

    Re: جی رہا ہوں اس اعتماد کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔ زندگی کو مری ضرورت ہے

    nice...................

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in