All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions
Thread: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔
-
10-12-2015 #1
ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔
ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔
اب عمران خان اپنا کالا منہ کہاں چھپائے گا؟؟
- - Updated - -
عمران خان کے نصیب میں رونا ہی لکھا ہے، ایاز صادق
http://www.express.pk/story/398205/
-
10-12-2015 #41
-
-
10-13-2015 #43
-
-
10-13-2015 #45
-
10-13-2015 #46
Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔
نونی مگر مچھ نے تو یہ کام چار دفعہ کیا مصر میں ایک اس سے بھی بڑے مگر مچھ نے تن تنہا ملک کی باقی تما پارٹیوں کو تقریبآ 30 سال تک تک جمہوریت کے نام پر 95 فیصد ووٹ لے کر دوسروں کو ڈبکیاں لگوانے کی بڑی کوشش کی
پاکستان کے دانشوروں کا مسئلہ یہ ہے گزشتہ کئی دہائیوں سے کرپٹ نظام میں رہ رہ کے عادی ہو چکے ہیں گندی مچھلیوں اور مگرمچھوں میں رہ رہ کر اب یہ اس گندی بو کے اتنےعادی ہو چکے ہیں کہ زرا سی صفائی ہوتی ہے تو سمجھتے کہ اب
صفائی کی مزید تحریک کی ضرورت نہیں ہے
-
-
10-14-2015 #48
-
10-14-2015 #49
Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔
اپنے گھر سے بلینز چرانا انہیں دوسروں کے بلکہ یہودیوں کے بنکوں میں چھپانا۔ پبلک کے پیسوں سے اپنے بڑے بڑے محل تعمیر کرنا اپنے بچوں کو شہزادوں کی طرح کا طرز زندگی دینا ایک ایسے ملک میں جہاں کی آدھی آبادی بلکہ اس سے زیادہ لوگ بھوکے سوتے ہیں ۔لاکھوں بچے سکولوں سے باہر ہیں ۔انڈسٹری بند پڑی ہے ملک روز بروز قرضوں میں جکڑتا چلا جا رہا ہے۔اور ہم عوام اتنے جاہل ہیں کہ ایسے بڑے بڑے مگرمچھوں کو عزت دیتے ہیں ۔جو خود بھٹکے ہوئے ہیں ان کو اپنا لیڈر بنالیتے ہیں اور ان کے لئے اتنا گر جاتے ہیں کہ ماؤں بہنوں کو بھی درمیان میں لے آتے ہیں جو عوام کی ہڈیاں بھی چبا رہے ہوتے ہیں اور ان کے لئے رو بھی رہے ہوتے ہیں عربی کہاوت ہے
عمالکم اعمالکم
یعنی تمہارے حاکم تمہارے اعمال ہیں
یہ آپ جیسے لوگوں کے لئے ہے جو چوروں کو اپنا حاکم بنا لیتے ہیں
-
Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔
Jooo leader 300 Kanal main rehtaa hooo.... Source of income Yahdooo kee woman hooo.... character loose hoooo.... logooo keee maaao benooo kooo Dhanaa main Mujra per lagaa kaar khud british woman kooo pasaaanee main busy hooo orrrr vooo beee age laaa akheereee saaalooo main.... vooo leader kia insaan khalanee kaa kabeeeel nahi.... or logggg aseee insaan kooo leader banaa laataain haain...... Taaajjjuuuub haaaa
-
10-14-2015 #51
Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔
کوئی کسی سے بھی پیسہ لے چاہے دوستی کی بنیاد پر چاہے ازدواجی رشتے کی بنیاد یہ ان دو لوگوں کا معاملہ ہے ہمیں اس سے سروکار کیوں ھو ہم کیا دوسروں پہ داروغے لگے ہیں
ہاں مگر عوام کا پیسہ حکمرانوں کے پاس امانت ہوتا ہے عوام بھی وہ جن کے پاس کھانے کو نوالہ اور پینے کو صاف پانی نہ ہو وہ پیسہ اس پہ ہر اہل دل نگران ہوتا ہے تاکہ انسانوں کی روٹی اور پانی جیسی بنیادی ضرورتیں پوری ھو سکیں مگر ان سنگ سے بھی سخت دل لوگوں کا کیا کریں جن کے اپنے بھرے پیٹ دوسروں کی بھوک کو محسوس نہیں کر سکتے
امیر شہر غریبوں کو لوٹ لیتا ہے
کبھی بحیلہ ء مزہب کبھی بنام وطن
-
Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔
Koee keesee kooo free main paisa nahi daataaa...... Yahooodeee paisaa agents kooo dataaee haiin.... kiooon kaaa voo Dhandle khan seee kaaam lanaa chaaateee hain.... Pakistan keee taraqeee koo rooknaa chaateee hain..... China president kaaa visit cancel karwaa chaatee taaaeee..... like India does not like china's projects in pakistan likewise dhandlee khaaan..... so Dhandleee = India
simple seee baat baatyee haaa..... abb please eskaa answer relevant heee deee jaee gaaa ):
-
10-14-2015 #53
Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔
ویسے نواز شریف جیسے عادی مجرم کو بندہ بڑا صحیح ٹکرا ہے ہم تھک جاتے ہیں عمران خان نہیں تھکتا کیونکہ جزبہ انسان کو کھڑا رکھتا ہے۔ دو لوگوں کو میں نے دیکھا ہے بولتے ھوئے نہیں تھکتے ایک ذاکر نائیک اور دوسرا عمران خان ۔ھم تو دھاندلی کو نارمل لیتے تھے جیسے ہمارے ملک میں ہر جرم کو نارمل ہی سمجھا جاتا ہے بڑے سے بڑے جرم پر بھی کسی کے کانوں پہ جوں نہیں رینگتی 17
لوگوں کو دن دیہاڑے کتوں کی طرح مار کر پھینک دیا گیا۔ بے حسی کا عالم یہ ھے کہ کوئی زکر تک نہیں کرتا اور وہ بدمعاش کس دھڑلے سے شریف بن کے حکومت کر رہے ہیں اور بڑے بڑے چینل جو لوگوں کو جینے کا فلسفہ دیتے ہیں وہ ان چوروں لٹیروں، قاتلوں کے دن رات ترانے گاتے ہیں اور جو ان کی مخالفت کرتا ہے اس کی پگڑی اچھالنے کی بھر پور کوشش کرتے ہیں
-
Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔
Some correction please bandaa nahi dheet D-g taakaaraa haaa...... Dogs jaab bhooktaaain haaain....Bhookhntaain raaahee geee..... by election main yaah dhandlee khan keee musaalsaaal 8th shekhast haaa.... lakin Insaan hoootaaa tu sysaat chooor daytaaaa...... Loose character kaaa anchor like Luqooo support kartaain haain.... joooo phalaay mooolaa jhaat walee films produce kartaa taa.... hahahhahaha
-
10-14-2015 #55
-
Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔
Dhandlee khan seee chaaar ateee haaa... balkaaa....gheeeen ateee haaa....Aik normal insaan kooo dhandle khan see chaaar zaroor ayee geee....kioon kaaa yaah pagaaal haaa......He needs mental hospital hahahhahahahahah.
Not only Dhandlee khan.... kaaal kids kaaa apna channel per ekkk jaheeel Inqalabi(hassan chuhaan) tweeter company per ilzaam lagaa rahaa taaa kaaa twetter naaa dhandlee keee haaa.... or Wasim baadami naaa buhat zaleel kia... lakin vooo dheet admi apni gaalti nahi manaa....poor duniya naaa uskaa maazaaak urrayaaa....hahhahaahahhah
-
10-14-2015 #57
Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔
اچھا ۔۔۔۔۔تو پھر جیو پہ شفاف الیکشن کی خبر کب دے رہے ہیں ۔حامد میر صاحب سے کہیے کہ شفاف الیکشن پہ اک پروگرام تو رکھیں آخر اپ کا زر خرید چینل ہے ۔اپ کی خریداریوں میں بڑا ہائی پروفائیل مال ہوتا ہے مثلا جیو ٹی وی چینل چیف جسٹس ڈوگر چیف جسٹس چوہدری افتخار جن کے لئے ہم نے بڑی نظمیں لکھیں اور ان کی خریداری کے ساتھ ارسلان افتخار فری میں ملے، الیکشن کمیشن کے ریٹرننگ آفیسرز وغیرہ
-
Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔
GEO belongs to media since last 50 years and kids channel like ARY just came in this industry due to business and their original business is like gold seller etc...Hamid Mir starts his profession as generalist not like Luqman who started as producer of MOLA JAAT movie maker and you don't understand so you are newbie in politics like other INQALBIes
- - Updated - -
GEO belongs to media since last 50 years and kids channel like ARY just came in this industry due to business and their original business is like gold seller etc...Hamid Mir starts his profession as generalist not like Luqman who started as produce of MOLA JAAT move maker and you don't understand so you are newbie in politics like other INQALBIes
-
Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔
نوٹ:۔لاہور میں اصل ہار انھیں ہوئی ہے جو اسپیکر کی شکست کے ساتھ ہی پورے سیاسی سیٹ اپ کے انہدام کے خواہشمندتھے۔کئی باخبرلاہوریوں سے پوچھا کہ حلقہ 122 میں بڑی مشکل سے ملنے والی فتح میں فیصلہ کن کردار کس نے ادا کیا، سب کا یہی کہنا تھا کہ سردار ایاز صادق کا ذاتی کردارسعد رفیق کی محنت اور میاں نوازشریف کی ذات اور ان کا باوقار اور شریفانہ طرزِ گفتا ر جوسنجیدہ طبقے کے نزدیک انھیں مخالف لیڈروں سے ممتاز کرتا ہے۔
Written by Zulfiqar Chema..... Only for those who knowsZulfiqar Chema!!!
-
10-15-2015 #60
Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔
ہاں ہمارے ہاں ہر پیسے والا باوقار چاہے وہ ملک لوٹنے والوں کا وفادارہو ،2013 کے الیکشن میں سعد رفیق کی وڈیو زنانہ وارڈ میں ٹھپے لگاتے ہوئے ان کی محنت کا کھلا ثبوت ہے اور رہا نواز شریف پاکستان کا کرپٹ ترین سیاست دان جس کا غبی پن اس کے چہرے کے ہر تاثر سے ٹپکتا ہے جس نے پاکستان کی حکومت اپنے بھائی بھانجوں بھتیجوں بیٹی داماد اور داماد کے باپ اور سفید مونچھوں کے نیچے کالے منہ والے پرویز رشید اور منافقانہ مسکراہٹ والے دانیال عزیز اور پشت کے بل اچھل اچھل کر بات کرنے والے ہر پروگرام میں پیشاب کے زکر سے بات شروع کرنے والے حنیف خبیثی جاہل عابد شیر ، زہنی بیمار اور خود ساختہ فلاسفر احسن اقبال اور وہ جو اے نا بجلی چور خواجہ چاپلوسوں کی ایک فوج ظفر موج پر مشتمل ہے
جن کی کرپشن کی دنیا گواہ ہے ملک لوٹنے والے اپنے آپ کو جتنا مرضی بڑا شریف سمجھیں پاکستان کی تاریخ انھیں کبھی معاف نہیں کرے گی یہ بظاہر اجلے چہرے پاکستان کی تا ریخ میں روسیاہ بدمعاش لکھے جائیں گے اور ہم اس کے گواہ ہونگے