All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 4 of 8 First ... 23456 ... Last

Thread: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

  1. #1
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,524
    Quoted
    1140 Post(s)

    Cool ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    اب عمران خان اپنا کالا منہ کہاں چھپائے گا؟؟

    - - Updated - -

    عمران خان کے نصیب میں رونا ہی لکھا ہے، ایاز صادق

    http://www.express.pk/story/398205/

  2. #61
    baat is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Feb 2013
    Posts
    502
    Blog Entries
    1
    Quoted
    105 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    Jooo dhandle khan kaaa saath haain like ... Mujra karne walaa khataaq.....English men kaaa saath naaaghe pictures itwarani orrrr Jaleee degree walee Haraaam Khan ........Hillary Rodham Clinton kaaa saaath mooo lagneee walaaa mehmood qaushi....scotland main Sharab seller Sarwar ... constable kaa bachaa joooo abbb araab patti haaa or Musraf kaa right hand Tareen land mafia Aleem khan ex mursraf dog... USA dee deport shudda Azaam Sawati ...Tandaansaaz Arif Alvi..... Kaaalee kartwootoo walaa mehmood ur rashid.... sub kaaachraa waste of other parties having PTI now.... look on these persons one thing similar all like Mujra so they bring their women in dhanra for Mujra.....

    Last but not least... dandle khan own father sacked from Gov't job 40 years ago on corruption.... Corruption baaap keee nazaar nahi atttee dandle khan kooo hahhahahaha

  3. #62
    baat is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Feb 2013
    Posts
    502
    Blog Entries
    1
    Quoted
    105 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    Yaaahoodeee Saazish against Pakistan and Dhandlee khan is their agent.... have euro4.gifa look on this news ... his brother in law what he is saying.....loleuro4.gif

  4. #63
    TahiraUmmeMomina's Avatar
    TahiraUmmeMomina is offline Genius Member
    Edit>
     
    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    2,348
    Quoted
    261 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    Quote Originally Posted by baat View Post
    Yaaahoodeee Saazish against Pakistan and Dhandlee khan is their agent.... have euro4.gifa look on this news ... his brother in law what he is saying.....loleuro4.gif
    ہم نے کبھی بھی مثالیں رشتہ داروں کی تحریروں سے نہیں دیں وہ مثال دیتے ہیں جو دنیا بھر میں سورج جتنی روشن ہے سوئس بنک میں آپ کے چور حاکم نے گھر سے مال چوری کر کے رکھا ھوا ھے یہ تو آپ جانتے ہیں کہ دنیا بھر میں بنکوں کی اکثریت پر یہودی لابی کا قبضہ ہے آپ جھوٹے منہ بھی اس بات کا انکار نہیں کر سکتے کہ یہ پیسہ اس کا نہیں ھے جسے عوام کی حالت پر مگر مچھ کے آنسو بہانے سے فرصت نہیں ہے اتنا بڑا چینل اس مگر مچھ کی حمایت کیوں کرتا ھے کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے یہودیوں کا اصل ایجنٹ تو وہ ھے جس نے سال ہا سال سے انہیں مال استعمال کے لئے دیا ھوا ہے وہ مگر مچھ کے آنسو پاکستانیوں کے لئے بہاتا ہے اور مال کی عنایت یہودیوں پہ کرتا ہے

  5. #64
    baat is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Feb 2013
    Posts
    502
    Blog Entries
    1
    Quoted
    105 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    I always talk with proof.... not stories like you are telling above hahahhahahahah

    اسلام آباد....... ن لیگ کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا حکومت نے بجلی کے فنڈز اسٹاک مارکیٹ میں لگا دیے، عمران خان کو ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا ہے،جواب دیںیا قوم سے معافی مانگیں۔

    سیاسی پارٹیاں،پارٹی کے موڈ سے باہر نکلتی ہی نہیں ہیں ،پہلے عمران خان پارٹی کے موڈ میں تھے اور اب پارٹی کا موڈ ہے دانیال عزیز کا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے دانیال عزیز نے کہا کہ پارٹی پارٹی کرنے والے عمران خان سن لیں کہ پارٹی تو اب شروع ہوئی ہے، جہازوں میں اڑنے والے سیلفی گروپ،تمہارا علاج ن لیگ ہے۔

    انہوں نے کہا کہ کے پی حکومت نے بجلی کے فنڈز، اسٹاک مارکیٹ میں لگادیے، مران خان کو ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا ہےجواب دیں،یا قوم سے معافی مانگیں۔انہوں نے چیلنج کیا کہ امپائر کے ساتھ میچ فکس کرنے کا الزام لگانے والے بتائیں کیا ہائیڈرل فنڈ کا افسر اسد عمر کا ماتحت نہیں تھا؟

  6. #65
    TahiraUmmeMomina's Avatar
    TahiraUmmeMomina is offline Genius Member
    Edit>
     
    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    2,348
    Quoted
    261 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    Quote Originally Posted by baat View Post
    I always talk with proof.... not stories like you are telling above hahahhahahahah

    اسلام آباد....... ن لیگ کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا حکومت نے بجلی کے فنڈز اسٹاک مارکیٹ میں لگا دیے، عمران خان کو ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا ہے،جواب دیںیا قوم سے معافی مانگیں۔

    سیاسی پارٹیاں،پارٹی کے موڈ سے باہر نکلتی ہی نہیں ہیں ،پہلے عمران خان پارٹی کے موڈ میں تھے اور اب پارٹی کا موڈ ہے دانیال عزیز کا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے دانیال عزیز نے کہا کہ پارٹی پارٹی کرنے والے عمران خان سن لیں کہ پارٹی تو اب شروع ہوئی ہے، جہازوں میں اڑنے والے سیلفی گروپ،تمہارا علاج ن لیگ ہے۔

    انہوں نے کہا کہ کے پی حکومت نے بجلی کے فنڈز، اسٹاک مارکیٹ میں لگادیے، مران خان کو ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا ہےجواب دیں،یا قوم سے معافی مانگیں۔انہوں نے چیلنج کیا کہ امپائر کے ساتھ میچ فکس کرنے کا الزام لگانے والے بتائیں کیا ہائیڈرل فنڈ کا افسر اسد عمر کا ماتحت نہیں تھا؟
    اگرہرجانے کا نوٹس بقول آپ کےچلا گیا ہے تو اب عدالت جانے اور اس کا کام
    آپ سوئس بنک پہ بات کریں یا پھر اپنی جماعت کی طرح آپ بھی مچھر چھانتے رہیں گے اور اونٹ ہضم کرتے رہیں گے

  7. #66
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,524
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    ان محترمہ کو اپنی آنکھ کا شہتیر نظر نہیں آتا۔
    دوسروں کی آنکھ کے بال کی کھال اتراتی رہتی ہیں۔

    آدمی بحث اس سے کرئے جو عقل سے کچھ کام بھی لے۔

  8. #67
    baat is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Feb 2013
    Posts
    502
    Blog Entries
    1
    Quoted
    105 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    I do agree with benice!!!

  9. #68
    TahiraUmmeMomina's Avatar
    TahiraUmmeMomina is offline Genius Member
    Edit>
     
    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    2,348
    Quoted
    261 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    Quote Originally Posted by baat View Post
    I do agree with benice!!!

    تو مرا حاجی بگویم میں ترا حاجی بگو
    ییعنی تم میری تعریف کرو میں تمہاری تعریف کروں
    یہ کام آج گیس پاور پراجیکٹ کے افتتاح کے موقع پر ایک بھائی نے دوسرے کے لئے کیا اور آپ دونوں یہی کام یہاں کر رہے ہیں آپ دونوں مل کر سوئس بنک پہ بات کیوں نہیں کرتے

  10. #69
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,524
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    ان محترمہ سے اسی جواب کی توقعہ تھی۔

    دھاندلی ہو گئی دھاندلی ہو گئی پھر الیکشن کرواو۔

    اچھا بھئی دوبارہ الیکشن کروا لیتے ہیں۔
    نہیں نہیں ایسے نہیں۔ فوج کو بھی بلواو۔
    چلو اسے بھی بلوا لیتے ہیں۔
    نہیں نہیں صرف ہمارا لیڈر تقریریں اور جلسے کرئے گا۔
    تمہارا لیڈر بیان بھی بھی نہیں دئے گا۔
    چلو یہ بھی مان لیتے ہیں۔

    پھر دھاندلی ہو گئی۔
    ہمارا احتجاج جاری رہے گا۔

    کیا یہ 2018 کے الیکشن کے بعد بھی جاری رہے گا؟؟؟؟

  11. #70
    baat is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Feb 2013
    Posts
    502
    Blog Entries
    1
    Quoted
    105 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    تیری وردی کے بوٹوں کی چاہت میں ہم

    امپائر کی انگلی پہ وارے گئے

  12. #71
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,524
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

  13. #72
    TahiraUmmeMomina's Avatar
    TahiraUmmeMomina is offline Genius Member
    Edit>
     
    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    2,348
    Quoted
    261 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    نون لیگ ھو اور دھاندلی نہ ھو
    کیا ممکن ہے تم ہی کہو
    ظلم رہے اور امن بھی ہو
    کیا ممکن ہے تم ہی کہو

    نون لیگ ھو اور دھاندلی نہ ھو
    کیا ممکن ھے تم ہی کہو

  14. #73
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    احمقانہ بےتکی شاعری ۔ ایک فرضی خیال کے پیچھے مسلسل بھاگے چلے جانا اور اس پر یہ توقع کہ لوگ اس پر یقین بھی کر لیں گے ۔

  15. #74
    baat is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Feb 2013
    Posts
    502
    Blog Entries
    1
    Quoted
    105 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    Ms MAGAARMACH keee zeeehni halaaat beeee Dhandlee khan jaaaiseee haaaa......hahahahhahaahah

  16. #75
    TahiraUmmeMomina's Avatar
    TahiraUmmeMomina is offline Genius Member
    Edit>
     
    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    2,348
    Quoted
    261 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    ظلم رہے اور امن بھی ھو
    کیا ممکن ہے تم ہی کہو
    ظلم رہے اور امن بھی ھو
    مگر مچھوں کی حکومت اور اس کے دفاع میں نسل در نسل غلام زہن چیلوں کے لئے

    سرکار ہے سر پہ یا کوئی اودھ بلا ہے
    لوگوں پہ مرے آکے عجب وقت پڑا ہے
    امید یہاں پہ بس اب اک بجھتا دیا ہے
    بالائے ستم اس پہ سب اچھے کی صدا ہے
    یہ گھر ہیں غریبوں کے کہ اک منظرِ وحشت
    یاں پانی ہے پینے کو نہ کھانے کو غذا ہے
    دکھیاروں کا جینا ہے کہ اک کربِ مسلسل
    بیمار جو پڑ جائیں تو مفقود دوا ہے
    بالائے ستم اس پہ سب اچھے کی صدا ہے

  17. #76
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    بالائے ستم اس پہ سب اچھے کی صدا ہے

    - - Updated - -

    - - Updated - -

    - - Updated - -

  18. #77
    TahiraUmmeMomina's Avatar
    TahiraUmmeMomina is offline Genius Member
    Edit>
     
    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    2,348
    Quoted
    261 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post

    بالائے ستم اس پہ سب اچھے کی صدا ہے

    - - Updated - -

    - - Updated - -

    - - Updated - -

    اپنے گھر کی خبر لیں اتنے نادان نہ بنیں
    اگر مجھے یہ پتہ ھو کہ میرے گھر کے مالی حالت اچھے نہیں گھر کے افراد باہم دست وگریباں رہتے ہیں چوری چکاری ھیرا پھیری جھوٹ فریب طرح طرح کی اخلاقی بیماریاں ہم میں پائی جاتی ہیں گھر کے سربراہ نے گھر سے مال چوری کر کے کسی دوسرے یعنی چوہدری کے گھر میں چھپایا ھوا ہے اس پر بھی اگر چوہدری ملنے پر تپاک کا اظہار کرتا ہے اور عزت مآب کہہ کر پکارتا ہے اور اس پر گھر والے سمجھتے ہیں کہ ابا جان کی بڑی عزت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اور اس پر آپ جیسے نادان خوش ہو تے ہیں تو آپ کی زہانت پر کسی کو کیا شک رہ جائے گا مجھے حیرت ہے نونیوں پر نونی بہت بے وقوف لوگ ہیں وہ معاملات جو ہم گھروں میں رہنے والی عورتوں کو پتہ ہیں ان کے مرد ان پر جاہلانہ ردِ عمل دیتے ہیں

  19. #78
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,524
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    Quote Originally Posted by TahiraUmmeMomina View Post

    تو اس پر آپ کیا تبصرہ کرنا پسند کریں گی؟؟

    ممبرز سے معزرت کے ساتھ۔
    یہ تھی پارٹی جس میں عمران خان شامل تھے۔
    بہت اخلاقی پارٹی تھی۔

    اس اخلاقی بیماری کے بارے میں آپ کے کیا خیالات ہیں؟؟

  20. #79
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,524
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

  21. #80
    TahiraUmmeMomina's Avatar
    TahiraUmmeMomina is offline Genius Member
    Edit>
     
    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    2,348
    Quoted
    261 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    Quote Originally Posted by benice View Post

    تو اس پر آپ کیا تبصرہ کرنا پسند کریں گی؟؟

    ممبرز سے معزرت کے ساتھ۔
    یہ تھی پارٹی جس میں عمران خان شامل تھے۔
    بہت اخلاقی پارٹی تھی۔

    اس اخلاقی بیماری کے بارے میں آپ کے کیا خیالات ہیں؟؟

    بلکل تبصرہ کرنا پسند کروں گی
    آپ نے ایک عورت کے ساتھ سیاسی بحث و مباحثے میں ان تصویروں کو پوسٹ کر کے اپنے اخلاقی دیوالیے پن کا ثبوت دیا ہے اور نونی لوگوں کا یہ وطیرہ ہے کہ آپ کے اندر اخلاقی اقدار کا کوئی پاس نہیں ایک عورت کو در اصل آپ اپنی بدمعاشی دکھا رہے ہیں اور آپ لوگ یہ ہی کچھ کر سکتے ہیں اس لئے کہ نونی سیاسی نہیں ہوتے سیاست کے غنڈے ہوتےہیں

    کہ
    کارِ مرداں ہمت و پامردی ہست
    کارِ دوناں
    حیلہ و بےشرمی ہست

Page 4 of 8 First ... 23456 ... Last

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in