All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 5 of 8 First ... 34567 ... Last

Thread: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

  1. #1
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,566
    Quoted
    1140 Post(s)

    Cool ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    اب عمران خان اپنا کالا منہ کہاں چھپائے گا؟؟

    - - Updated - -

    عمران خان کے نصیب میں رونا ہی لکھا ہے، ایاز صادق

    http://www.express.pk/story/398205/

  2. #81
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    Quote Originally Posted by TahiraUmmeMomina View Post
    بلکل تبصرہ کرنا پسند کروں گی
    آپ نے ایک عورت کے ساتھ سیاسی بحث و مباحثے میں ان تصویروں کو پوسٹ کر کے اپنے اخلاقی دیوالیے پن کا ثبوت دیا ہے اور نونی لوگوں کا یہ وطیرہ ہے کہ آپ کے اندر اخلاقی اقدار کا کوئی پاس نہیں ایک عورت کو در اصل آپ اپنی بدمعاشی دکھا رہے ہیں اور آپ لوگ یہ ہی کچھ کر سکتے ہیں اس لئے کہ نونی سیاسی نہیں ہوتے سیاست کے غنڈے ہوتےہیں

    کہ
    کارِ مرداں ہمت و پامردی ہست
    کارِ دوناں
    حیلہ و بےشرمی ہست
    NA-122 : Vote transfer data provided by PTI proved fake
    ISLAMABAD: The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) in its rush to level maximum rigging allegations finally faces criminal and fraud charges as the NA-122 vote transfer data provided by it to some news channels for propaganda proved tampered and fake when it was compared with the official data.

    Despite continuously claiming that it lost the latest by-elections held on October 11, 2015 because many votes of its voters registered in the NA-122 were transferred to other constituencies just before the polling-day, the PTI avoided providing any details of such voters to the Election Commission of Pakistan (ECP) or the independent media.According to officials investigating the latest rigging charges, the PTI opted to continue propaganda using only some elements in the media in order to mislead and defraud its workers and public at large and gave them some names, addresses of people whose votes were “transferred” from the NA-122. Top officials confirmed to The News by showing in the system and providing relevant record and documents that all the eight names and CNIC numbers of NA-122 provided by the PTI to two media outlets and which were subsequently aired on the said news channels were a fraud and clearly a criminal act of defrauding and fooling the public at large.

  3. #82
    TahiraUmmeMomina's Avatar
    TahiraUmmeMomina is offline Genius Member
    Edit>
     
    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    2,348
    Quoted
    261 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post

    اک زرا صبر کہ فریاد کے دن تھوڑے ہیں

  4. #83
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    Quote Originally Posted by TahiraUmmeMomina View Post
    اک زرا صبر کہ فریاد کے دن تھوڑے ہیں
    اصل میں تو جھوٹ کے دن تھوڑے ہیں ۔ کب تک کتنے عرصے تک جھوٹ پہ جھوٹ بول کر عوام کو ورغلایا جا سکتا ہے ؟
    2013 میں منظم دھاندلی ہوئی ۔ جسٹس افتخار ، جسٹس رمدے اور نجم سیٹھی نے مل کر مجھے ہرا دیا ۔۔۔۔ جب سپریم کورٹ میں پیش ہوئے تو کسی ایک بھی نام تک نہ لے سکے ۔ کوئی ثبوت پیش کرنا تو دور کی بات تھی ۔
    نجم سیٹھی نے 35 پنگچر لگائے اور مجھے ہروا دیا ۔۔۔۔ " وہ تو ایک سیاسی بات تھی " در فٹے منہ
    آفتاب شر پاؤ اور اس کی پارٹی کرپٹ ہیں ہم انہیں کے پی کے حکومت سے نکال رہے ہیں ۔۔۔۔ "جو جتتنا بڑا چور اتنا ہی زیادہ غصہ " شیر پاؤ کے متعلق کنٹینر پہ خطاب ۔۔۔۔ اب اسی بڑے چور کو پھر حکومت میں شامل کر لیا ۔ مزید در فٹے منہ
    مثالیں تو درجنوں ہیں کیا کیا یہاں لکھا جائے ۔ پھر بھی بعض لوگ آنکھیں بند کرکے اس جھوٹے اور بد زبان شخص کے پیچھے لگے ہوئے ہیں ۔ اس بڑی بے عقل غلامی اور کیا ہوگی ؟

  5. #84
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,566
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    Quote Originally Posted by TahiraUmmeMomina View Post
    بلکل تبصرہ کرنا پسند کروں گی
    آپ نے ایک عورت کے ساتھ سیاسی بحث و مباحثے میں ان تصویروں کو پوسٹ کر کے اپنے اخلاقی دیوالیے پن کا ثبوت دیا ہے اور نونی لوگوں کا یہ وطیرہ ہے کہ آپ کے اندر اخلاقی اقدار کا کوئی پاس نہیں ایک عورت کو در اصل آپ اپنی بدمعاشی دکھا رہے ہیں اور آپ لوگ یہ ہی کچھ کر سکتے ہیں اس لئے کہ نونی سیاسی نہیں ہوتے سیاست کے غنڈے ہوتےہیں

    کہ
    کارِ مرداں ہمت و پامردی ہست
    کارِ دوناں
    حیلہ و بےشرمی ہست

    آپ کو یہ تصویر دیکھ کر شرم آئی۔
    مجھے یہ تصویر پوسٹ کرتے ہوئے شرم آئی۔
    لیکن آپ کے محبوب لیڈر عمران خان کو اس پارٹی میں شرکت کرتے ہوئے شرم نہ آئی۔
    ہم نے تو صرف بے جان تصویر ہی دیکھی ہے۔ اور شرم سے پانی پانی ہو گئے۔
    عمران خان تو جیتی جاگتی تصویریں دیکھ رہا تھا۔ لیکن شرم کہیں دور تک نظر نہ آئی۔

    بے شرم عمران خان۔

  6. #85
    TahiraUmmeMomina's Avatar
    TahiraUmmeMomina is offline Genius Member
    Edit>
     
    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    2,348
    Quoted
    261 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    Quote Originally Posted by benice View Post

    آپ کو یہ تصویر دیکھ کر شرم آئی۔
    مجھے یہ تصویر پوسٹ کرتے ہوئے شرم آئی۔
    لیکن آپ کے محبوب لیڈر عمران خان کو اس پارٹی میں شرکت کرتے ہوئے شرم نہ آئی۔
    ہم نے تو صرف بے جان تصویر ہی دیکھی ہے۔ اور شرم سے پانی پانی ہو گئے۔
    عمران خان تو جیتی جاگتی تصویریں دیکھ رہا تھا۔ لیکن شرم کہیں دور تک نظر نہ آئی۔

    بے شرم عمران خان۔

    • کارِ دوناں حیلہ و بےشرمی ہست

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post
    اصل میں تو جھوٹ کے دن تھوڑے ہیں ۔ کب تک کتنے عرصے تک جھوٹ پہ جھوٹ بول کر عوام کو ورغلایا جا سکتا ہے ؟
    2013 میں منظم دھاندلی ہوئی ۔ جسٹس افتخار ، جسٹس رمدے اور نجم سیٹھی نے مل کر مجھے ہرا دیا ۔۔۔۔ جب سپریم کورٹ میں پیش ہوئے تو کسی ایک بھی نام تک نہ لے سکے ۔ کوئی ثبوت پیش کرنا تو دور کی بات تھی ۔
    نجم سیٹھی نے 35 پنگچر لگائے اور مجھے ہروا دیا ۔۔۔۔ " وہ تو ایک سیاسی بات تھی " در فٹے منہ
    آفتاب شر پاؤ اور اس کی پارٹی کرپٹ ہیں ہم انہیں کے پی کے حکومت سے نکال رہے ہیں ۔۔۔۔ "جو جتتنا بڑا چور اتنا ہی زیادہ غصہ " شیر پاؤ کے متعلق کنٹینر پہ خطاب ۔۔۔۔ اب اسی بڑے چور کو پھر حکومت میں شامل کر لیا ۔ مزید در فٹے منہ
    مثالیں تو درجنوں ہیں کیا کیا یہاں لکھا جائے ۔ پھر بھی بعض لوگ آنکھیں بند کرکے اس جھوٹے اور بد زبان شخص کے پیچھے لگے ہوئے ہیں ۔ اس بڑی بے عقل غلامی اور کیا ہو

    • ویسے بتائیے کہ پاکستان میں الیکشن شفاف ہوتے ہیں

  7. #86
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,566
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    Quote Originally Posted by TahiraUmmeMomina View Post
    • کارِ دوناں حیلہ و بےشرمی ہست

    - - Updated - -

    • ویسے بتائیے کہ پاکستان میں الیکشن شفاف ہوتے ہیں

    مرغے کی ایک ٹانگ

    کاں چیٹا

    میں نہ مانوں

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by TahiraUmmeMomina View Post

    • ویسے بتائیے کہ پاکستان میں الیکشن شفاف ہوتے ہیں

    ہاں جب عمران خان جیت جائے۔

  8. #87
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    ویسے جواب تو آپ کو اوپر مل گیا امید ہے پسند آیا ہوگا ۔ سو فیصد شفاف انتخابات کسی بھی ملک میں نہیں ہوتے ۔ میں جہاں بیٹھا ہوں کیا یہاں الیکشن بالکل صاف ہوتے ہیں ؟ ہرگز نہیں ۔ میں اتنا جانتا ہوں کہ پاکستان میں انتخابات سال بہ سال بہتر ہو رہے ہیں ۔ 2008 کے انتخابات 2002 سے بہتر تھے اور 2013 کے الیکشن گزشتہ دونوں سے بہتر تھے ۔ ویسے بات آپ نے خوب بدلی ہے ۔ عمران کے مسلسل جھوٹ اور بد زبانی پر آپ نے کچھ ارشاد نہیں فرمایا ؟ ۔۔۔۔میں نہیں جانتا کہ 2018 کے الیکشن کون جیتےگا لیکن اتنا ضرور جانتا ہوں کہ عمران نہیں جیت سکے گا اور 2018 کے انتخابات کے بعد بھی آپ لوگ اسی طرح رو رہے ہوں گے ۔

  9. #88
    TahiraUmmeMomina's Avatar
    TahiraUmmeMomina is offline Genius Member
    Edit>
     
    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    2,348
    Quoted
    261 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post
    ویسے جواب تو آپ کو اوپر مل گیا امید ہے پسند آیا ہوگا ۔ سو فیصد شفاف انتخابات کسی بھی ملک میں نہیں ہوتے ۔ میں جہاں بیٹھا ہوں کیا یہاں الیکشن بالکل صاف ہوتے ہیں ؟ ہرگز نہیں ۔ میں اتنا جانتا ہوں کہ پاکستان میں انتخابات سال بہ سال بہتر ہو رہے ہیں ۔ 2008 کے انتخابات 2002 سے بہتر تھے اور 2013 کے الیکشن گزشتہ دونوں سے بہتر تھے ۔ ویسے بات آپ نے خوب بدلی ہے ۔ عمران کے مسلسل جھوٹ اور بد زبانی پر آپ نے کچھ ارشاد نہیں فرمایا ؟ ۔۔۔۔میں نہیں جانتا کہ 2018 کے الیکشن کون جیتےگا لیکن اتنا ضرور جانتا ہوں کہ عمران نہیں جیت سکے گا اور 2018 کے انتخابات کے بعد بھی آپ لوگ اسی طرح رو رہے ہوں گے ۔
    مجھے نہیں پتہ کہ آپ کہاں بیٹھے ہیں جہاں الیکشن شفاف نہیں ہوتے لیکن جہاں میں بیٹھی ہوں وہاں اتنی حد تک ضرور شفاف ہوتے ہیں کہ ہارنے والا الیکشن میں ہار کو بلا تردد تسلیم کرتا ہے یہاں کسی کو شفافیت پہ شک ہو جائے تو دھاندلی کرنے والی پارٹی کسی جج جرنیل سے نہیں بلکہ عوام سے منہ چھپاتی پھرے ہمارے ہاں عوام اتنے جاہل ہیں کہ انہیں دھاندلی کرنے والے عالم فاضل نظر آتے ہیں اور بین القوامی چوروں کو شاہ اور سربراہ ثابت کرنے کے لئے سارا زور لگاتے ہیں یعنی
    اعمالکم عمّلکم
    تمہارے
    اعمال تمہارے حاکم ہیں

  10. #89
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    محترمہ میں پچھلے دس سال سے امریکا میں ہوں اس سے بھی پیچھے جائیں تو پچھلے 33 سال سے پاکستان سے باہر ہوں ۔ نہ آج تک کبھی نواز شریف کو ووٹ ڈالا نہ ہی کبھی کسی بھی حکومت سے کسی قسم کا فاعدہ اٹھایا ۔ یہاں جب بش کے الیکشن میں جھگڑا پڑا تو سپریم کورٹ کا ایک حکم آیا اور سب نے بش کی جیت تسلیم کرلی ۔ قطع نظر اس بات کے کہ حکم صحیح تھا یا نہیں ۔ کسی نے کوئی دھرنا نہیں دیا کوئی الزام نہیں لگایا ۔ باقی کے چار سال کسی نے حکومت کو تنگ کرنے کی کوشش نہیں کی ۔۔۔۔۔ آپ کی پسندیدہ پارٹی کے لوگ ایسے ڈھیٹ ہیں کہ سریم کورٹ کے واضح فیصلے کے بعد کہ انتخابات میں بے ضابطگیوں کے باوجود منظم دھاندلی کے کوئی شواہد نہیں ، ان کے پیٹ کی تکلیف رفع نہیں ہو رہی ۔ ویسے اب بھی آپ نے
    عمران کے مسلسل جھوٹ اور بد زبانی پر آپ نے کچھ ارشاد نہیں فرمایا ؟

  11. #90
    TahiraUmmeMomina's Avatar
    TahiraUmmeMomina is offline Genius Member
    Edit>
     
    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    2,348
    Quoted
    261 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post
    محترمہ میں پچھلے دس سال سے امریکا میں ہوں اس سے بھی پیچھے جائیں تو پچھلے 33 سال سے پاکستان سے باہر ہوں ۔ نہ آج تک کبھی نواز شریف کو ووٹ ڈالا نہ ہی کبھی کسی بھی حکومت سے کسی قسم کا فاعدہ اٹھایا ۔ یہاں جب بش کے الیکشن میں جھگڑا پڑا تو سپریم کورٹ کا ایک حکم آیا اور سب نے بش کی جیت تسلیم کرلی ۔ قطع نظر اس بات کے کہ حکم صحیح تھا یا نہیں ۔ کسی نے کوئی دھرنا نہیں دیا کوئی الزام نہیں لگایا ۔ باقی کے چار سال کسی نے حکومت کو تنگ کرنے کی کوشش نہیں کی ۔۔۔۔۔ آپ کی پسندیدہ پارٹی کے لوگ ایسے ڈھیٹ ہیں کہ سریم کورٹ کے واضح فیصلے کے بعد کہ انتخابات میں بے ضابطگیوں کے باوجود منظم دھاندلی کے کوئی شواہد نہیں ، ان کے پیٹ کی تکلیف رفع نہیں ہو رہی ۔ ویسے اب بھی آپ نے
    عمران کے مسلسل جھوٹ اور بد زبانی پر آپ نے کچھ ارشاد نہیں فرمایا ؟
    کیا بات ہے ہمارے بزرگوں کی ۔۔۔۔۔ پچھلے پانچ دہائیوں سے کرپٹ لوگوں کو سپورٹ کر کر کے ملک کو ان حالوں پہنچا دیا ہے ابھی تک دماغ کن گنڈیوں کا شکار ہیں وہ شخص جس نے ملک کو لوٹ کر سوس بینک بھرے ھوئے ہیں اسے سپورٹ کرتے ہوئے شرم نہیں آتی امریکہ کی سپریم کورٹ نے کبھی مارشل کو قانونی سہارہ نہیں دیا امریکہ کے چیف جسٹس کے بیٹے نے باپ کے عہدے کا ناجائز فائدہ نہیں اٹھایا بش نے کبھی سپریم کورٹ پر حملہ نہیں کیا اپنے ملک سے بلینز سوس بنکوں میں نہیں چھپائے
    پاکستان بنانے والی پہلی نسل میں سے کچھ ایمان دار تھے دوسری میں سے بھی اتنے ہی سہی ایمان دار نکل آتے تو نہ ملک دو لخت ہو تا نہ ان حالوں پہنچتا اپ نے لگتا ہے جوڈیشل رپورٹ پڑھی نہیں ہے دنیا کی کسی مہزب قوم میں انتخابات میں گھپلے ہوتے اور وہ بھی اسقدر تو ساری دنیا مین اس کا سر شرم سے جھک جاتا مگر کرپٹ قوموں کو شرم نہیں آتی خصوصا جن میں سفید داڑیوں والے بھی کرپٹ ھوں آج تک پاکستان کے جوڈیشل معاملات کی تاریخ سے شرمندگی کے سوا کبھی کچھ برامد نہیں ہوا
    آخر میں عمران خان کا ایک جھوٹ اور بدزبانی کی اطلاع دے کر مشکور فرمائں

  12. #91
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    برائے مہربانی صرف 35 پنگچر کا جواب دے دیں

    - - Updated - -

  13. #92
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

  14. #93
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,566
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    • مرغے کی ایک ٹانگ

  15. #94
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    خیبر پختونخوا میں تبدیلی آ گئی؛ ملازمین کی حاضری کیلئےنصب بائیومیٹرک مشین 3 ماہ سے خراب

    اسپیشل ویلفیئر ڈپارٹمنٹ میں نصب بائیومیٹرک مشین 3 ماہ سے خراب پڑی ہے جس کے باعث ملازمین کے وارے نیارے ہو گئے ہیں

    پشاور: تبدیلی کا نعرہ لگانے والی خیبر پختونخوا حکومت کا یہ عالم ہے کہ سرکاری دفاتر میں ملازمین کی حاضری کو یقینی بنانے کے لئے نصب بائیو میٹرک مشینیں گزشتہ کئی ماہ سے خراب پڑی ہیں۔
    ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری دفاتر میں ملازمین کی حاضری یقینی بنانے کے لئے تمام دفاتر میں لاکھوں روپے کی لاگت سے بائیو میٹرک مشینیں نصب کروائیں تھی لیکن گزشتہ 3 ماہ سے یہ مشینیں خراب پڑی ہیں جس کے باعث سرکاری ملازمین کے وارے نیارے ہو گئے ہیں۔ بائیو میٹرک مشینیں خراب ہونے کے باعث سرکاری افسران اور ملازمین کے دفتر آنے اور جانے کے وقت کا کسی کو بھی معلوم نہیں کہ وہ کس ٹائم آتے ہیں اور کب چھٹی کرتے ہیں۔
    اسپیشل ویلفیئر ڈپارٹمنٹ میں نصب بائیو میٹرک مشین گزشتہ 3 ماہ سے خراب پڑی ہے جب کہ متعلقہ محمکے نے انتظامیہ کو نہ تو کوئی خط لکھا ہے اور نہ ہی اس حوالے سے آگاہ کیا ہے۔ مشین خراب ہونے کے باعث اسپیشل ادارہ برائے معزوران بحالی اور ویمن امپاورڈ ڈپارٹمنٹ کے ملازمین بھی گزشتہ 3 ماہ سے بائیو میٹرک مشینوں کے ذریعے اپنی حاضریاں لگانے سے محروم ہیں۔
    اس سے قبل بھی ہیلتھ اور ایجوکیشن ڈپارٹمنٹس میں نصب بائیو میٹرک مشینیں خراب ہو گئی تھیں جنھیں ٹھیک کر کے دوبارہ لگوایا گیا تھا۔

  16. #95
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    - - Updated - -

    - - Updated - -

  17. #96
    TahiraUmmeMomina's Avatar
    TahiraUmmeMomina is offline Genius Member
    Edit>
     
    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    2,348
    Quoted
    261 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post

    - - Updated - -

    - - Updated - -

    کیا سطح ہے سوچ کی ۔۔۔۔۔۔چلئے آپ نے سوس بنکوں سپریم کورٹ پہ حملہ اور ایسی بہت سی دوسری خباثتیں جو پاکستانی شاہی خاندان کے ساتھ وابسطہ ہیں ان کا جواب نہ دے کر میرے موءقف کی تائید کر دی ہے نجم سیٹھی پاکستان کی انتہائی کرپٹ شخصیت ہے اس نے 35 تو کچھ بھی نہیں یقیناً 3500 پنکچر لگائے ہونگے یقیناً تبدیلی آئی ہے پولیس جو کہ سارے ملک میں حکومت کے لئے حاظر ڈیوٹی بدمعاشوں کا کردار ادا کرتی ہے کے پی کے میں اگر آدھی پولیس بھی سنور گئی ھے تو تاریخ اس کا سہرا عمران خان کے سر پہ رکھے گی جس نے آج تک پاکستان سے اپنی زات کے لئے کبھی کوئی مفاد نہیں اٹھایا جس نے پاکستان کو ہمیشہ کچھ دیا ھے لیا نہیں
    یقیناً فائینل ھو جاتا اگر اس کرپٹ آدمی کو فوج سے سہارہ نہ مل گیا ھوتا ھماری فوج اور جیو ڈشری آمروں ، اور وقت پڑنے پر ہر ظالم حکمران کو پوری پوری شیلڈ فراہم کرتے
    ہیں میرے خوبصورت دن عمران خان کے دھرنے کے دن ھیں وہ صرف عمران خان کا دھرنا نہیں تھا ہمارے دلوں کی آواز تھی
    میں حال ہی میں پاکستان سے ہو کر آئی ہوں اور بہت خوش اور پر امید ہوں کیونکہ پاکستان میں ابھرنے والی اب واحد پارٹی تحریک انصاف ہے میں گزشتہ دو مہینوں میں بہت دفعہ اس کورنر کے توسط سے عمران خان کو خوشخبری دینا چاہتی تھی کہ میں پاکستان میں اس تحریک کی مقبولیت کی اتنی امیدوار نہیں تھی جتنی مقبولیت میں نے وہاں دیکھی ہے
    جسٹس وجیع الدین سے بہت ادب کے ساتھ یہ ہی کہتی ھوں کہ آج کے اس دور میں اگر تحریکِ انصاف نہیں تو پھر کون ھے جس سے امید وابستہ کی جاسکتی ہے کیا وہ پارٹیاں جو کرپشن کی علمبردار ہیں جن کے خاندان شاہی ہیں جن کے مال اور مفادات ملک سے باہر ہیں ہمارے جاوید ہاشمی جیسے بزرگ چاہے ان گٹروں میں پناہ لیں کہ انہوں نے ملک سے متعلق ہمیشہ غلط فیصلے کر کے اس ملک کو اس نہج پہ لائے ہیں
    ہم ان پارٹیوں پر تھوکیں گے بھی نہیں

  18. #97
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    محترمہ خوابوں اور تصورات کے بادلوں سے اتر کر زمین پر واپس آ جائیں ۔ فرضی باتوں پر بحث نہیں کی جا سکتی ۔ آپ یقیننا" کسی ترقی یافتہ مغربی ملک میں رہتی ہیں ۔ وہاں کسی پر بغیر ثبوت کے اس طرح الزام لگا کر دیکھیں ۔ آپ کو لگ پتہ جائے گا ۔ آپ فرما رہی ہیں کہ نجم سیٹھی انتہائی کرپٹ انسان ہے ۔۔۔۔ کیوں ؟؟؟ کیا کسی کورٹ آف لاء میں ایسا کچھ ثابت ہو چکا ہے ؟ نہیں ہوا تو آپ کو کیا حق ہے کسی کے بھی متعلق ایسا کہنے کا ۔ ۔۔۔۔ سوئس اکاؤنٹس کا الزام "زرداری " صاحب پر تو لگتا ہے کیونکہ اس حوالے سے کچھ عدالتی فیصلے بھی موجود ہیں ۔ میاں صاحب پر تو ایسا کوئی الزام بالکل نہیں ہے ۔ ہر پی ٹی آئی والے کی طرح اخلاق کے حوالے سے آپ کا دامن بھی کا فی تنگ ہے ۔ ورنہ منتخب لیڈران کے حوالے بات کرنے کا کوئی سلیقہ ہوتا ہے لیکن سلیقے سے پی ٹی آئی کا کیا واسطہ ؟ آپ کے نام نہاد لیڈر کے حوالے سے تو عدالت کا فیصلہ موجود ہے ۔ کیا اس کے بعد اخلاق باختگی کا کوئی اور حوالہ بھی چاہیئے ؟ اپنی کتاب میں کرکٹ پر جواء کھیل کر پارٹی کے سر پہ موجود ادھار اتارنے کا اعتراف وہ خود کر چکا ہے ۔ اس کے باوجود آپ کی آنکھیں ، سوچ ، دماغ سب کچھ بند ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔ بہتر ہے آپ اسی کیفیت میں باقی زندگی بھی گزار دیں ۔

  19. #98
    TahiraUmmeMomina's Avatar
    TahiraUmmeMomina is offline Genius Member
    Edit>
     
    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    2,348
    Quoted
    261 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post
    محترمہ خوابوں اور تصورات کے بادلوں سے اتر کر زمین پر واپس آ جائیں ۔ فرضی باتوں پر بحث نہیں کی جا سکتی ۔ آپ یقیننا" کسی ترقی یافتہ مغربی ملک میں رہتی ہیں ۔ وہاں کسی پر بغیر ثبوت کے اس طرح الزام لگا کر دیکھیں ۔ آپ کو لگ پتہ جائے گا ۔ آپ فرما رہی ہیں کہ نجم سیٹھی انتہائی کرپٹ انسان ہے ۔۔۔۔ کیوں ؟؟؟ کیا کسی کورٹ آف لاء میں ایسا کچھ ثابت ہو چکا ہے ؟ نہیں ہوا تو آپ کو کیا حق ہے کسی کے بھی متعلق ایسا کہنے کا ۔ ۔۔۔۔ سوئس اکاؤنٹس کا الزام "زرداری " صاحب پر تو لگتا ہے کیونکہ اس حوالے سے کچھ عدالتی فیصلے بھی موجود ہیں ۔ میاں صاحب پر تو ایسا کوئی الزام بالکل نہیں ہے ۔ ہر پی ٹی آئی والے کی طرح اخلاق کے حوالے سے آپ کا دامن بھی کا فی تنگ ہے ۔ ورنہ منتخب لیڈران کے حوالے بات کرنے کا کوئی سلیقہ ہوتا ہے لیکن سلیقے سے پی ٹی آئی کا کیا واسطہ ؟ آپ کے نام نہاد لیڈر کے حوالے سے تو عدالت کا فیصلہ موجود ہے ۔ کیا اس کے بعد اخلاق باختگی کا کوئی اور حوالہ بھی چاہیئے ؟ اپنی کتاب میں کرکٹ پر جواء کھیل کر پارٹی کے سر پہ موجود ادھار اتارنے کا اعتراف وہ خود کر چکا ہے ۔ اس کے باوجود آپ کی آنکھیں ، سوچ ، دماغ سب کچھ بند ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔ بہتر ہے آپ اسی کیفیت میں باقی زندگی بھی گزار دیں ۔
    خوابوں میں وہ ہیں جنہوں نے ان پارٹیوں کو بار بار ازمایا ہے اور بار بار ڈسے گئے ہیں ان پارٹیوں کو تو چھوڑئے ہم تو وہ قوم ہیں جس پر غلام محمد جیسے مفلوج آدمی نے حکومت کی ھے جس کی ہر وقت رال بہہ رہی ھوتی تھی ۔۔۔۔۔۔نوجوانو ۔۔۔۔۔تم نے سنا کہ ہمارے بزرگوں کے ہوش وحواس کی مثال ملک غلام محمد ھے بس سمجھ لوکہ اگر ہمارے بزرگ ایک مفلوج کو حاکم مان سکتے ہیں انہیں کرپٹ آدمی کم ازکم صحت مند تو نظر آتا ہے بس ان کا یہی سٹینڈرڈ ہے
    آپ سے سادہ سا سوال ہے ستار صاحب کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کے میاں صاحب کے اثاثے کتنے ہیں بہت چھوٹا سا سوال ہے امید ہے محروم نہیں کریں گے

  20. #99
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    اگر کوئی نفسیاتی معالج اس فورم پر موجود ہیں
    تو ذرا اس دماغی مرض پر روشنی ڈالیں جس میں اپنے آپ کو فرشتہ اور دوسرے سب کو شیطان نہ صرف سمجھ لیا جاتا ہے بلکہ اپنے تیئیں اس پر مکمل یقین بھی کر لیا جاتاہے
    سیٹھی نے 35 نہیں 3500 پنگچر لگائے ہوں گے ۔۔۔۔ واہ واہ واہ کیا زبردست استدلال ہے ۔۔۔۔۔ تالیاں
    دوسری طرف جو سال بھر 35 پنگچر نام کا جھوٹ عوام کو سناتا رہا اور یہ بھی کہتا رہا کہ نہ صرف اس کی آڈیو ٹیپ موجود ہے بلکہ ایک امریکی سفارتکار اس کا گواہ بھی ہے
    اس کے بعد پہلے اس سفارتکار نے ایسی کسی بات کا شاھد ہونے سے انکار کیا بلکہ خود اس نام نہاد لیڈر نے بھی کہہ دیا کہ " وہ تو ایک سیاسی بات تھی " ۔۔ اس کوئی شرمندگی نہیں
    5 سال میں کے پی کے میں 350 چھوٹے ڈیم لگانے کا وعدہ ۔۔۔۔ ایک ارب درخت لگانے کا وعدہ ۔۔۔۔ منتخب شیریف متعارف کروانے کا وعدہ ۔۔۔۔۔ مرنے تک دھرنے
    سے نہ اٹھنے کا وعدہ ۔۔۔۔ سپریم کورٹ میں ٹھوس ثبوت پیش کرنے کا وعدہ
    گھٹیا ، گھٹیا اور بہت گھٹیا لوگ

  21. #100
    TahiraUmmeMomina's Avatar
    TahiraUmmeMomina is offline Genius Member
    Edit>
     
    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    2,348
    Quoted
    261 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post
    اگر کوئی نفسیاتی معالج اس فورم پر موجود ہیں
    تو ذرا اس دماغی مرض پر روشنی ڈالیں جس میں اپنے آپ کو فرشتہ اور دوسرے سب کو شیطان نہ صرف سمجھ لیا جاتا ہے بلکہ اپنے تیئیں اس پر مکمل یقین بھی کر لیا جاتاہے
    سیٹھی نے 35 نہیں 3500 پنگچر لگائے ہوں گے ۔۔۔۔ واہ واہ واہ کیا زبردست استدلال ہے ۔۔۔۔۔ تالیاں
    دوسری طرف جو سال بھر 35 پنگچر نام کا جھوٹ عوام کو سناتا رہا اور یہ بھی کہتا رہا کہ نہ صرف اس کی آڈیو ٹیپ موجود ہے بلکہ ایک امریکی سفارتکار اس کا گواہ بھی ہے
    اس کے بعد پہلے اس سفارتکار نے ایسی کسی بات کا شاھد ہونے سے انکار کیا بلکہ خود اس نام نہاد لیڈر نے بھی کہہ دیا کہ " وہ تو ایک سیاسی بات تھی " ۔۔ اس کوئی شرمندگی نہیں
    5 سال میں کے پی کے میں 350 چھوٹے ڈیم لگانے کا وعدہ ۔۔۔۔ ایک ارب درخت لگانے کا وعدہ ۔۔۔۔ منتخب شیریف متعارف کروانے کا وعدہ ۔۔۔۔۔ مرنے تک دھرنے
    سے نہ اٹھنے کا وعدہ ۔۔۔۔ سپریم کورٹ میں ٹھوس ثبوت پیش کرنے کا وعدہ
    گھٹیا ، گھٹیا اور بہت گھٹیا لوگ
    آبھی آپ مجھے تنگ نظری کا طعنہ دے کر ہٹے ہی ہیں کہ خود آپ کوسنوں پہ آگئے چلئے غصہ چھوڑئے بزرگو اس چھوٹے سے سوال کا جواب تو دے دیں جو پوچھا ہے یا اس کو بھی انھی بھول بھلیوں میں گم کرنا چاہتے ہیں

Page 5 of 8 First ... 34567 ... Last

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in

Log in