All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions
Thread: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔
-
10-12-2015 #1
ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔
ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔
اب عمران خان اپنا کالا منہ کہاں چھپائے گا؟؟
- - Updated - -
عمران خان کے نصیب میں رونا ہی لکھا ہے، ایاز صادق
http://www.express.pk/story/398205/
-
11-01-2015 #121
Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔
چلیں شکر ہے کہ آپ نے مان لیا کہ آپ کے لیڈر کی وہ دولت جو اس نےحاصل( ہر جائز اور ناجائز زریعےسے) تو میرے اور آپ کے غریب ملک سے کی ہے مگر سنبھالی کہیں اور ہے
میں نے صرف یہ پوچھا تھا کہ 2۔1 بلین کہاں ہے آپ کے اس پورے مضمون میں اس بات کا جواب نہیں ہے وہ کونسا محفوظ مقام ہے جہاں ظالم دنیا والوں سے یہ دولت چھپائی گئی ہے کیا یہ بات اس ملک سے دشمنی کے مترادف نہیں کہ دولت جہاں سے کمائی جائے اسے محفوظ کہیں اور کیا جائے آپ نےحاکم کو اپنے مضمون میں عوام بنا دیا ہے ۔۔۔۔ ملٹی نیشنل کمپنی ہیں آپ کے لیڈر اپنے کردار کے لحاظ سے ۔۔۔۔ پاکستان کے سربراہ کو اگرکمانے سے اتنی دلچسپی ہے تو کاروبار کرے سیاست نہ کرے مگر وہ سیاست کرتا ہی مال کے لئے ہے اسی لئے دنا میں اس کی دولت بڑھ گئی اور پاکستان کی دولت ختم ہو گئی اور وہ مقروض ہو گیا
-
11-01-2015 #122
Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔
کہاں ایک دھیمے لہجے میں بات کرنے والا ، ہر ایک کو آپ جناب سے مخاطب کرنے والا ، مشرقی روایات کا امین ، صوم و صلات کا پابند
اور کہاں ایک بد تمیز ، بد اخلاق ۔ ہر ایک کو صیغہ واحد ۔ تم اور تو سے مخاطب کرنے والا ۔ ایک تسلیم شدہ زانی ۔ جس کا کوئی معلوم اور
معروف ذریعہ آمدن نہیں ۔ اس کے باوجود 350 ایکڑ کے محل میں بادشاہوں جیسی زندگی گزارتا ہے ۔ بولنے کے لیئے منہ کھولتا ہے
تو لگتا ہے گٹر کا ڈھکن کھل گیا ہے ۔ دل بھر کے جھوٹ بولتا ہے اور کبھی شرمندہ نہیں ہوتا ۔ ہر ایک پہ الزام لگا دیتا ہے خواہ وہ کوئی
جج صاحب ہوں یا منتخب وزیر اعظم لیکن کبھی ثبوت نہیں پیش کر پاتا ۔ سال بھر 35 پنگچر کی بکواس کرنے کے بعد ۔۔۔ ہنس کر کہہ دیتا
ہے " وہ تو ایک سیاسی بات تھی " ۔
مجھ پر اعتراض کیا جا سکتا ہے کہ میری اپنی استمعال کردہ زبان بھی مناسب نہیں ۔ مجھے یہ اعتراض تسلیم لیکن جو شخص ایک انتہائی محترم
کروڑوں لوگوں کے ووٹوں سے منتخب ہونے والے وزیر اعظم کو "اوئے " کہہ کر مخاطب کرتا ہے ۔ انہیں گریبان سے پکڑ کر گھسیٹنے جیسی
گھٹیا بات کرتا ہے۔ میں اس کے لیئے عزت کی زبان کیسے استمعال کروں ؟
اور کیوں کروں ؟
-
11-01-2015 #123
-
11-01-2015 #124
-
11-01-2015 #125
Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔
-
11-01-2015 #126
Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔
وہ ایک انڈین فلم تھی " لگے رہو منا بھائی " تو آپ بھی لگی رہیں منی بہن ۔ مجھے آپ سے کچھ نہیں کہنا ۔
کیونکہ آپ عمران کی بد تمیزیوں کا کبھی جواب نہیں دیں گی ۔ جواب تو خیر اس کا کوئی ہو ہی نہیں سکتا ۔ آپ اس فعل کی مذمت تک نہیں کریں گی ۔
بظاھر ایک بے روزگار شخص 350 ایکڑ کے محل کا خرچ کہاں سے برداشت کرتا ہے ۔ کوئی جواب نہیں۔
جو شخص اپنا گھر نہیں سمبھال سکتا آپ کے خیال میں ایٹمی قوت کا حامل ملک اس کے حوالے کر دینا چاہیئے ۔
میری طرف سے آپ کو سلام ۔ خدا آپ کو خوش رکھے ۔
-
11-01-2015 #127
-
11-02-2015 #128
Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔
عمران خان کے بارے میں آپ نے جتنے سوال اٹھائے تھے میں نے ان سب کا جواب دیا آپ صفحہ پلٹ کے
دیکھئے عمران خان کے تمام اثاثے ڈکلیئرڈ ہیں
ان سب کے باوجود اگر اپ کو شک ہے تو آپ کے پا س کیا رکاوٹ ہے آپ تحقیق کر سکتے ہیں کسی اور جماعت کو آپ یہ کہتے نہیں سنیں گے
ایک ایسے ملک میں جہاں کروڑوں بھوکے سوتے ہوں کروڑوں بچے سکول نہ جاتے ہوں پینے کا صاف پانی نہ ہو بیماروں کو دوا نہ ملتی ہو اور حکمران ملک کو لوٹ لوٹ کر یورپین بنکوں کے قدموں میں ڈال دیتے ہوں وہاں کوئی کیسے خوش رہ سکتا ہے سوائے ان مگر مچھ صفت حکمرانوں کے
-
11-02-2015 #129
-
11-02-2015 #130
-
11-02-2015 #131
Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔
-
11-02-2015 #132
Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔
اتنا کچھ لکھتے ہیں مگر آپ سب کے پاس ایک چھوٹے سے سوال کا جواب نہیں ہے کہ اپ کے اس لیڈر نے ملک سے چرائی ھوئی دولت کہاں چھپائی ھوئی ہے
ان بلدیاتی انتخابات میں حسبِ سابق حکمران جماعت نے دھاندلی کے تما م ہتھکنڈے اختیار کرتے ہوئے تقریباً ساری ہی سیٹیں جیت لیں پنجاب میں
اتنی تو شاید برطانیہ میں نہیں جیتی جاسکتیں ۔۔دیکھا ۔۔۔۔ہماری حکومت کی پاپولیریٹی دنیا کی بڑی بڑی جمہوری اور فلاحی حکومتوں سے کس قدر بڑھ چکی ہے
-
11-02-2015 #133
-
11-02-2015 #134
-
11-02-2015 #135
-
11-03-2015 #136
-
11-03-2015 #137
Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔
[QUOTE=benice;4115511]
ثبوت کے بغیر الزام
پھر خود جج بن کر فیصلہ۔
یہ بہتان نہیں تو کیا ہے۔
اتنی چوچی نہ بنیں۔
[/QU
اگر آپ کو یہ باتیں سمجھ آجائیں تو آپ کو نونی کون کہے
حضور آپ آن لائین سرچ کریں آپ کو اپنے مگر مچھ کا ٹوٹل سرمایہ پتہ چل جائے گا ساری دنیا میں صرف بزنس مین امیر ترین ہیں اور ہمارے سیاستدان امیر ترین ہیں حالانکہ یہ سیاست دان 30 سالوں سے بزنس نہیں سیاست کررہے ہیں مگر بڑھ سرمایہ رہا ہے اور سرمایے کا نہ سورس بتاتے ہیں نہ اس کے زخیرے کی جگہ کہ کہاں چھپایا ہوا ہے ہم پنجابیوں کے بارے میں علامہ نے فرمایا تھا
تحقیق کی بازی ھو تو شرکت نہیں کرتا
ھو کھیل مریدی کا تو ہرتا ہےبہت جلد
-
11-04-2015 #138
-
11-04-2015 #139
Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔
بنیس بھائی جواب تو خیر آپ کو کیا ملنا ہے ۔ اب آپ کی کردار کشی شروع ہو جائے گی ۔ اخلاقیات کا منجن بیچا جائے گا ۔ ۔۔۔ مجھے آج تک عمران کی بد تمیزیوں والے سوال کا کوئی جواب نہیں مل سکا ۔ اس قسم کی زبان استمعال کرنے پر کسی کو کوئی شرمندگی بھی نہیں ۔۔۔۔ اگر کسی دن ریحام نے کتاب لکھنے کا ارادہ کر لیا تو ایسی ایسی غلاظت باہر آئے گی کہ لوگ پریشان ہو جائیں گے ۔ لیکن کچھ عقل کے اندھے پھر بھی اس کو فرشتہ ثابت کرنے پہ لگے رہیں گے۔
----------------------------------------------
بنیس بھائی میں صرف آپ سے مخاطب ہوں اگر مجھے کوٹ کرکے کوئی گھٹیا جواب دیا گیا تو میری طرف سے بھی کوئی نرمی نہیں ہوگی۔
-
11-04-2015 #140