All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 8 of 8 First ... 678

Thread: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

      
   
  1. #1
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,512
    Quoted
    1140 Post(s)

    Cool ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔


    ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    اب عمران خان اپنا کالا منہ کہاں چھپائے گا؟؟



    - - Updated - -



    عمران خان کے نصیب میں رونا ہی لکھا ہے، ایاز صادق


    http://www.express.pk/story/398205/



  2. #141
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,512
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔


  3. #142
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,512
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔


    پی ٹی آئی نے یہ نہیں بتایا کہ
    اسپیکر کا الیکشن ہارنے کے کتنی دیر بعد دھاندلی دھاندلی کا شور کریں گے۔ ؟؟؟




    - - Updated - -


    عمران خان نے الیکشن کمشنر کو اپنی طرح فارغ سمجھ لیا ہے؟؟
    تصویر میں لگتا ہے عمران خان برسوں سے نہایا نہیں ہے۔



  4. #143
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,512
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔



    - - Updated - -


  5. #144
    jabbarjee's Avatar
    jabbarjee is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Dec 2012
    Posts
    338
    Quoted
    39 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔


  6. #145
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,512
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔


    ’عمران کی پرچی باہر رہ گئی‘

    http://www.bbc.com/urdu/pakistan/201...peaker_vote_fz



  7. #146
    TahiraUmmeMomina's Avatar
    TahiraUmmeMomina is offline Genius Member
    Edit>
     
    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    2,348
    Quoted
    261 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post
    کیوں بھئی دوبارہ دھاندلی کی تیاریاں ہو رہی ہیں
    جس دن اس ملک میں فیئر الیکشن ھو گئے اس دن تمام مگرمچھ بندر بن جائیں گے جن کی رسیاں اور ڈگڈگیاں عوام کے ہاتھ میں ھو نگی

  8. #147
    baat is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Feb 2013
    Posts
    502
    Blog Entries
    1
    Quoted
    105 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    Quote Originally Posted by TahiraUmmeMomina View Post
    کیوں بھئی دوبارہ دھاندلی کی تیاریاں ہو رہی ہیں
    جس دن اس ملک میں فیئر الیکشن ھو گئے اس دن تمام مگرمچھ بندر بن جائیں گے جن کی رسیاں اور ڈگڈگیاں عوام کے ہاتھ میں ھو نگی

    GGG Fair election nhi hooteee taaabeee bhuudeee Khan keee shaadlee beee nahi chaaal paaateeee... Election dhandlee kee wajaa see Talaaq per Taqaaal daataain haaain yaaah zehneee maareez khan sab hahahahahha

  9. #148
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    ارے بھائیو تھوڑی سی مدد درکار ہے۔
    نیا دھاگہ بنانے کا جو لنک فیورٹ میں ڈالا ہوا تھا وہ کام نہیں کر رہا
    کوئی مہربان بھائی یہاں پہ " نیا دھاگہ " بنانے کا لنک پوسٹ کرے گا ؟
    نوٹ :- یہ درخواست مریخی مخلوق سے ہرگز نہیں ۔ صرف اچھے بھائیوں سے ہے ۔

  10. #149
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,512
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post
    ارے بھائیو تھوڑی سی مدد درکار ہے۔
    نیا دھاگہ بنانے کا جو لنک فیورٹ میں ڈالا ہوا تھا وہ کام نہیں کر رہا
    کوئی مہربان بھائی یہاں پہ " نیا دھاگہ " بنانے کا لنک پوسٹ کرے گا ؟
    نوٹ :- یہ درخواست مریخی مخلوق سے ہرگز نہیں ۔ صرف اچھے بھائیوں سے ہے ۔
    https://www.friendskorner.com/forum/n...ewthread&f=137

    - - Updated - -

    I hope this will help you.

    - - Updated - -

    HTML Code:
    https://www.friendskorner.com/forum/newthread.php?do=newthread&f=137

  11. #150
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔


  12. #151
    TahiraUmmeMomina's Avatar
    TahiraUmmeMomina is offline Genius Member
    Edit>
     
    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    2,348
    Quoted
    261 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    Quote Originally Posted by baat View Post

    GGG Fair election nhi hooteee taaabeee bhuudeee Khan keee shaadlee beee nahi chaaal paaateeee... Election dhandlee kee wajaa see Talaaq per Taqaaal daataain haaain yaaah zehneee maareez khan sab hahahahahha

    چند موزوں اشعار نونی مگرمچھوں اور ان کے چیلوں پر
    یہ زرد دوپہریں ہیں بہار میں
    کہ غیر مدعو ہیں بزمِ یار میں
    شکار جبڑوں میں آنکھ میں نمی
    کہ یہ مگر مچھ ہیں اقتدار میں
    مگرمچھوں کے چیلےہیں جا بجا
    کہ ان کا بھی حصّہ ہے شکار میں
    خبیث خود کو حاکم سمجھتے ہیں
    وطن ہے اِن چوروں کے حصار میں
    کہ لُٹ گیا سب کچھ یاں غریبوں کا
    ہر اک گلی کوچے میں دیار میں

  13. #152
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔


  14. #153
    baat is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Feb 2013
    Posts
    502
    Blog Entries
    1
    Quoted
    105 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    عمران خان صاحب! یہ آپ کیا کہہ رہے ہیں ؟محترم عمران خان صاحب ! آپ نے کتنی آسانی سے کہہ دیا کہ ” ایسا ہی پاکستان بننا تھا تو اس سے بہتر تھا نہ بنتا ” کیا اقبالؒ اور قائد اعظمؒ کا نظریّہ چھوڑ کر آپ ابوالکلام آزاد اور پشِین گوئیاں کرنے والے دوسرے کانگریسی لیڈروں کے ہمنوا بن گئے ہیں؟ اگر ہم پاکستان کو اقبال ؒ اور قائدؒ کے وژن کے مطابق نہیں ڈھال سکے تو اس میں ہم خود قصور وار ہیں، ہماری آزادی یا ہمارا پاکستان نہیں!!میں، آپ اور پوری قوم اپنا کردار صیحح طور پر ادا نہیں کر سکی۔خدانخواستہ خاکم بدہن پاکستان نہ بنتا تو ہندوستان میں ہر روز چالیس کروڑ غلام مسلمانوں کی عزتیں نیلام ہوتیں۔ آپ کو ساری شہرت اور عزّت پاکستان کے طفیل ہی ملی ہے اگرآپ وزارت ِ عظمیٰ کے امیدوار ہیں تو یہ بھی پاکستان ہی کی بدولت ہے ۔یہ نہ ہوتا تو آپ نے کرکٹ کی کوئی اکیڈیمی کھولی ہوتی یا فلموں میں کوئی رول تلاش کر رہے ہوتے مگر ہندو غنڈے آپ کے گھر پر ہر روز دھاوہ بولتے ،آپ بھارت میں رہنے والے خانوں کی طرح ہر روز انتہا پسندوں کوخوش کرنے کے لیے اپنے دین اور اقدار سے لا تعلقی کے اعلان کرتے مگر وہ ہر روز آپ کو آستین کا سانپ قرار دیتے۔

  15. #154
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    بالکل بجا فرمایا آپ نے لیکن ۔۔۔۔ دماغ کے بغیر خالی کھوپڑیوں والوں اور والیوں کو کون سمجھائے اور کیسے سمجھائے ؟

  16. #155
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,512
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔


    کیا عمران خان بھی یہی راگ الاپنے لگ گیا؟؟




    - - Updated - -



    - - Updated - -



    - - Updated - -


  17. #156
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    میاں دے نعرے وجنے وی وجنے نے
    دوبارہ رنگ سجنے وی سجنے نے
    پنجاب: بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں بھی شیر بازی لے گیا

    پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کے تیسرے مرحلے میں بھی نون لیگ چھا گئی اور بیشتر اضلاع میں برتری حاصل کر لی جبکہ آزاد امیدوار دوسرے اور تحریک انصاف تیسرے نمبر پر ہیں۔ لاہور: (دنیا نیوز) پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کے پہلے اور دوسرے مرحلے کی طرح تیسرے مرحلے میں بھی شیر بازی لے گیا۔ پنجاب کے 12 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن ہوئے۔ بیشتر میں مسلم لیگ نون نے برتری حاصل کر لی ہے۔ راولپنڈی، خوشاب، سیالکوٹ، نارووال، ملتان، جھنگ اور لیہ کی ضلع کونسل، میونسپل کارپوریشن اور میونسپل کمیٹیوں میں نون لیگ کے امیدوار واضح اکثریت سے جیتے۔ لیہ، نارووال، اوچ شریف، گوجر خان، جھنگ، ڈسکہ، گڑھ مہاراجہ، چوبارہ، خیر پور ٹامیوالی، سمبڑیال، احمد پور سیال، شجاع آباد اور جتوئی کی میونسپل کمیٹیوں میں بھی مسلم لیگ نون بھاری اکثریت سے جیت گئی۔ تحریک انصاف نے مقابلہ تو کیا لیکن زیادہ سیٹیں حاصل نہ کر سکی اور سیٹوں کے لحاظ سے تیسرے نمبر پر ہے۔ دوسرے مرحلے کی طرح آزاد امیدوار اس بار بھی دوسرے نمبر پر ہیں جبکہ پیپلزپارٹی، جماعت اسلامی، مسلم لیگ ق، پاکستان عوامی تحریک اور دیگر جماعتیں اس بار بھی کوئی خاطر خواہ کامیابی حاصل نہ کر سکیں۔


    - - Updated - -

    laughing-1.GIF

    غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق ضلع راولپنڈی میں مسلم لیگ ن نے 111 نشتوں کے ساتھ سرِفہرست ہے۔ یہاں پی ٹی آئی فقط 21 نشستیں حاصل کر پائی ہے جبکہ آزاد امیداروں میں سے 51 نے کامیابی حاصل کی۔

  18. #157
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔


  19. #158
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    چھ تاریخ کو کراچی میں فتح کا جشن منائیں گے ۔۔۔ ایک بیان


    -----------------------------------------
    پنڈی میں میں پی ٹی آئی کو واضح برتری ملے گی ۔۔۔ ہارون الرشید کا ایک دن قبل دعوی


Page 8 of 8 First ... 678

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in