All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions
Thread: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔
-
10-12-2015 #1
ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔
ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔
اب عمران خان اپنا کالا منہ کہاں چھپائے گا؟؟
- - Updated - -
عمران خان کے نصیب میں رونا ہی لکھا ہے، ایاز صادق
http://www.express.pk/story/398205/
-
11-05-2015 #141
-
11-05-2015 #142
-
11-09-2015 #143
-
11-09-2015 #144
-
11-10-2015 #145
Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔
’عمران کی پرچی باہر رہ گئی‘
http://www.bbc.com/urdu/pakistan/201...peaker_vote_fz
-
11-17-2015 #146
-
-
11-20-2015 #148
-
11-20-2015 #149
Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔
https://www.friendskorner.com/forum/n...ewthread&f=137
- - Updated - -
I hope this will help you.
- - Updated - -
HTML Code:https://www.friendskorner.com/forum/newthread.php?do=newthread&f=137
-
11-20-2015 #150
Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔
[QUOTE=benice;4116327]https://www.friendskorner.com/forum/n...ewthread&f=137
-
11-29-2015 #151
Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔
چند موزوں اشعار نونی مگرمچھوں اور ان کے چیلوں پر
یہ زرد دوپہریں ہیں بہار میں
کہ غیر مدعو ہیں بزمِ یار میں
شکار جبڑوں میں آنکھ میں نمی
کہ یہ مگر مچھ ہیں اقتدار میں
مگرمچھوں کے چیلےہیں جا بجا
کہ ان کا بھی حصّہ ہے شکار میں
خبیث خود کو حاکم سمجھتے ہیں
وطن ہے اِن چوروں کے حصار میں
کہ لُٹ گیا سب کچھ یاں غریبوں کا
ہر اک گلی کوچے میں دیار میں
-
12-01-2015 #152
-
Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔
عمران خان صاحب! یہ آپ کیا کہہ رہے ہیں ؟محترم عمران خان صاحب ! آپ نے کتنی آسانی سے کہہ دیا کہ ” ایسا ہی پاکستان بننا تھا تو اس سے بہتر تھا نہ بنتا ” کیا اقبالؒ اور قائد اعظمؒ کا نظریّہ چھوڑ کر آپ ابوالکلام آزاد اور پشِین گوئیاں کرنے والے دوسرے کانگریسی لیڈروں کے ہمنوا بن گئے ہیں؟ اگر ہم پاکستان کو اقبال ؒ اور قائدؒ کے وژن کے مطابق نہیں ڈھال سکے تو اس میں ہم خود قصور وار ہیں، ہماری آزادی یا ہمارا پاکستان نہیں!!میں، آپ اور پوری قوم اپنا کردار صیحح طور پر ادا نہیں کر سکی۔خدانخواستہ خاکم بدہن پاکستان نہ بنتا تو ہندوستان میں ہر روز چالیس کروڑ غلام مسلمانوں کی عزتیں نیلام ہوتیں۔ آپ کو ساری شہرت اور عزّت پاکستان کے طفیل ہی ملی ہے اگرآپ وزارت ِ عظمیٰ کے امیدوار ہیں تو یہ بھی پاکستان ہی کی بدولت ہے ۔یہ نہ ہوتا تو آپ نے کرکٹ کی کوئی اکیڈیمی کھولی ہوتی یا فلموں میں کوئی رول تلاش کر رہے ہوتے مگر ہندو غنڈے آپ کے گھر پر ہر روز دھاوہ بولتے ،آپ بھارت میں رہنے والے خانوں کی طرح ہر روز انتہا پسندوں کوخوش کرنے کے لیے اپنے دین اور اقدار سے لا تعلقی کے اعلان کرتے مگر وہ ہر روز آپ کو آستین کا سانپ قرار دیتے۔
-
12-02-2015 #154
-
12-02-2015 #155
-
12-06-2015 #156
Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔
میاں دے نعرے وجنے وی وجنے نے
دوبارہ رنگ سجنے وی سجنے نے
پنجاب: بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں بھی شیر بازی لے گیا
پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کے تیسرے مرحلے میں بھی نون لیگ چھا گئی اور بیشتر اضلاع میں برتری حاصل کر لی جبکہ آزاد امیدوار دوسرے اور تحریک انصاف تیسرے نمبر پر ہیں۔ لاہور: (دنیا نیوز) پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کے پہلے اور دوسرے مرحلے کی طرح تیسرے مرحلے میں بھی شیر بازی لے گیا۔ پنجاب کے 12 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن ہوئے۔ بیشتر میں مسلم لیگ نون نے برتری حاصل کر لی ہے۔ راولپنڈی، خوشاب، سیالکوٹ، نارووال، ملتان، جھنگ اور لیہ کی ضلع کونسل، میونسپل کارپوریشن اور میونسپل کمیٹیوں میں نون لیگ کے امیدوار واضح اکثریت سے جیتے۔ لیہ، نارووال، اوچ شریف، گوجر خان، جھنگ، ڈسکہ، گڑھ مہاراجہ، چوبارہ، خیر پور ٹامیوالی، سمبڑیال، احمد پور سیال، شجاع آباد اور جتوئی کی میونسپل کمیٹیوں میں بھی مسلم لیگ نون بھاری اکثریت سے جیت گئی۔ تحریک انصاف نے مقابلہ تو کیا لیکن زیادہ سیٹیں حاصل نہ کر سکی اور سیٹوں کے لحاظ سے تیسرے نمبر پر ہے۔ دوسرے مرحلے کی طرح آزاد امیدوار اس بار بھی دوسرے نمبر پر ہیں جبکہ پیپلزپارٹی، جماعت اسلامی، مسلم لیگ ق، پاکستان عوامی تحریک اور دیگر جماعتیں اس بار بھی کوئی خاطر خواہ کامیابی حاصل نہ کر سکیں۔
- - Updated - -
laughing-1.GIF
غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق ضلع راولپنڈی میں مسلم لیگ ن نے 111 نشتوں کے ساتھ سرِفہرست ہے۔ یہاں پی ٹی آئی فقط 21 نشستیں حاصل کر پائی ہے جبکہ آزاد امیداروں میں سے 51 نے کامیابی حاصل کی۔
-
12-06-2015 #157
-
12-06-2015 #158