All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 1 of 6 123 ... Last

Thread: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

      
   

Hybrid View

  1. #1
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,516
    Quoted
    1140 Post(s)

    Cool ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔


    ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    اب عمران خان اپنا کالا منہ کہاں چھپائے گا؟؟



    - - Updated - -



    عمران خان کے نصیب میں رونا ہی لکھا ہے، ایاز صادق


    http://www.express.pk/story/398205/



  2. #2
    baat is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Feb 2013
    Posts
    502
    Blog Entries
    1
    Quoted
    105 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    Dog Khan koee sharram hootee haaaa.... koee haayaaa hooteee haaaa.....


    Geeeedhaar khan kider chupee hoveeee hooo sheeer kooo dekhhhh kaaar.... baahir nikaaal hahahahaha

  3. #3
    TahiraUmmeMomina's Avatar
    TahiraUmmeMomina is offline Genius Member
    Edit>
     
    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    2,348
    Quoted
    261 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    [QUOTE=baat;4114553]Dog Khan koee sharram hootee haaaa.... koee haayaaa hooteee haaaa.....


    Geeeedhaar khan kider chupee hoveeee hooo sheeer kooo dekhhhh kaaar.... baahir nikaaal hahahahaha[/QUOTE

    ]گفتگو سے لگ رہا ہے کہ غنڈے دھونس اور دھاندلی سے جیت گئے ہیں اور جب غنڈے جیتتے ہیں تو اسی طرح کی زبان استعمال کرتے ہیں

  4. #4
    baat is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Feb 2013
    Posts
    502
    Blog Entries
    1
    Quoted
    105 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    Dogs khan kidder chupaaaa paraa haaa.. sheeer ayaaa haaaa niklooo dogs .... dhaaar kion rahee hoooo

    hahahahahahhaha


    - - Updated - -

    Laagtaa haaa DOG KHAN......HAARAAM KHAN kaaa pechaa cuhooopaa paaaraa haaa sheeer kooo dekh kaaar hahahahhahahahah

  5. #5
    TahiraUmmeMomina's Avatar
    TahiraUmmeMomina is offline Genius Member
    Edit>
     
    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    2,348
    Quoted
    261 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    Quote Originally Posted by baat View Post
    Dogs khan kidder chupaaaa paraa haaa.. sheeer ayaaa haaaa niklooo dogs .... dhaaar kion rahee hoooo

    hahahahahahhaha



    - - Updated - -

    Laagtaa haaa DOG KHAN......HAARAAM KHAN kaaa pechaa cuhooopaa paaaraa haaa sheeer kooo dekh kaaar hahahahhahahahah
    بیچارے ضرورت مند غریب لوگوں کو پیسے دے کر ووٹ خرید نا ،ڈرانا دھمکانا چھانگا مانگا کی گھٹیا سیاست کرنا اپنے ملک سے مال چوری کر کے دوسے ملکوں میں چھپانا
    نونی مگر مچھ دوبارہ پیدا ہو کر بھی آئیں تو ہماری نظر میں عزت دار نہیں بن سکتے

  6. #6
    TahiraUmmeMomina's Avatar
    TahiraUmmeMomina is offline Genius Member
    Edit>
     
    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    2,348
    Quoted
    261 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    [QUOTE=TahiraUmmeMomina;4114560]بیچارے ضرورت مند غریب لوگوں کو پیسے دے کر ووٹ خرید نا ،ڈرانا دھمکانا چھانگا مانگا کی گھٹیا سیاست کرنا اپنے ملک سے مال چوری کر کے دوسے ملکوں میں چھپانا
    نونی مگر مچھ دوبارہ پیدا ہو کر بھی آئیں تو ہماری نظر میں عزت دار نہیں بن سکتے[/QUOTE


    فارم 14 اور 15 کی مبینہ بے ضابتگیاں سامنے آنا شروع ہو گئی ہیں






    چور چوری سے جائے ھیرا پھیری سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہ جائے

  7. #7
    TahiraUmmeMomina's Avatar
    TahiraUmmeMomina is offline Genius Member
    Edit>
     
    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    2,348
    Quoted
    261 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    اگر علیم خان تقریبا 3500 ووٹ سے پیچھے ہے تو اندازہ کرین کہ عمران خان کتنی برتری سے جیتتے اور ہاں بلکل دھاندلی ہوئی ہے ن لیگ اور دھاندلی نہ کرے ممکن نہیں

  8. #8
    baat is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Feb 2013
    Posts
    502
    Blog Entries
    1
    Quoted
    105 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    Lagtaaaa haaa haar naaaa counting bhoolaa deee haaa... 3500 naheee more than 4K hahahahhaha

    Dog Khaan tu phlaay heee baaagh gyaa taaa dhaaar kaaaa..... hahahahhahah


    Women kaaa Mujra karwanee seeee election win nhi hoooteee... Mujra party hahahahhaha

  9. #9
    baat is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Feb 2013
    Posts
    502
    Blog Entries
    1
    Quoted
    105 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    HAMZA Won and Khan GET LOST hahahhahahah

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by TahiraUmmeMomina View Post
    بیچارے ضرورت مند غریب لوگوں کو پیسے دے کر ووٹ خرید نا ،ڈرانا دھمکانا چھانگا مانگا کی گھٹیا سیاست کرنا اپنے ملک سے مال چوری کر کے دوسے ملکوں میں چھپانا
    نونی مگر مچھ دوبارہ پیدا ہو کر بھی آئیں تو ہماری نظر میں عزت دار نہیں بن سکتے

    PTI MUJRA PARTY HAAA.... Women KAAA MUJRA KARWANEE SEEE ELECTION WIN NHI HOOOTAAA.....hahahahah

    I WIILL SAY...... KHHOOOORA SANU KHHOOOORAA AKHEEE HUN KEE DALELAAA DEYAAAA........


    - - Updated - -

    FANTASTIC FIVE ON THE STAGE HAVE A LOOK DOG KHAN hahahahhahahaha

    DOGS koooo aajjj NEEND NHI ANEEEE ahahahahahhahaha


  10. #10
    baat is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Feb 2013
    Posts
    502
    Blog Entries
    1
    Quoted
    105 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    Dreams maain apko sheer nazaaar aeee gaaaa.... apko nhi ap jasseee sub Israeli agents koooo hahahhahahah

    - - Updated - -

    Dreams maain apko sheer nazaaar aeee gaaaa.... apko nhi ap jasseee sub Israeli agents koooo hahahhahahah




    • ڈ ٹ کے کھڑا
      ہے اب عمران

      nahi DHEEET haaa IMRAN KHAN hahahahahahha



  11. #11
    TahiraUmmeMomina's Avatar
    TahiraUmmeMomina is offline Genius Member
    Edit>
     
    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    2,348
    Quoted
    261 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    Quote Originally Posted by baat View Post
    Dreams maain apko sheer nazaaar aeee gaaaa.... apko nhi ap jasseee sub Israeli agents koooo hahahhahahah

    - - Updated - -

    Dreams maain apko sheer nazaaar aeee gaaaa.... apko nhi ap jasseee sub Israeli agents koooo hahahhahahah




    • ڈ ٹ کے کھڑا
      ہے اب عمران

      nahi DHEEET haaa IMRAN KHAN hahahahahahha



    اسرائیلی ایجنٹ وہ ہیں جو مسلمانوں کے بینکوں سے مال چرا کےاسرائیلی بنکوں میں رکھتے ہیں
    ان کے نام تو ساری مملکت اسلامیہ کو آتے ہیں
    مگرمچھ نواز
    وغیرہ وغیرہ

  12. #12
    baat is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Feb 2013
    Posts
    502
    Blog Entries
    1
    Quoted
    105 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    ESS HARAAMEE KHAN kaaaa brother in law now trying to become mayer of LONDON so both can make new Pakistan as second state of ISAEL. I am not only saying, everyone knows

    http://tribune.com.pk/story/966946/s...ndian-lobbies/


    - - Updated - -

    ESS HARAAMEE KHAN kaaaa brother in law now trying to become mayer of LONDON so both can make new Pakistan as second state of ISAEL. I am not only saying, everyone knows

    http://tribune.com.pk/story/966946/s...ndian-lobbies/

  13. #13
    TahiraUmmeMomina's Avatar
    TahiraUmmeMomina is offline Genius Member
    Edit>
     
    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    2,348
    Quoted
    261 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    Quote Originally Posted by baat View Post
    ESS HARAAMEE KHAN kaaaa brother in law now trying to become mayer of LONDON so both can make new Pakistan as second state of ISAEL. I am not only saying, everyone knows

    http://tribune.com.pk/story/966946/s...ndian-lobbies/


    - - Updated - -

    ESS HARAAMEE KHAN kaaaa brother in law now trying to become mayer of LONDON so both can make new Pakistan as second state of ISAEL. I am not only saying, everyone knows

    http://tribune.com.pk/story/966946/s...ndian-lobbies/

    ویسے میں نے 122 میں نونی مگرمچھو ں کے حامیوں کی باتیں سنی ہیں جب بھی کسی رپورٹر نے پوچھا کہ ن کو کیوں سپورٹ کرتے ہیں تو کسی ایک کے پاس بھی اس کی کوئی وجہ نہیں تھی حیرت ہے کہ بزرگوں تک کے پاس کوئی جواب نہیں تھا سوائے اس کے کہ شروع سے ان کو ووٹ دیتے ہیں جہاں اتنی جہالت ہو وہاں تبدیلی آسان نہیں
    مگر
    تبدیلی ھم ہی لائیں گے
    تبدیلی
    مجھے یہ ساری تمہید آپ کے جواب کو پڑھ کے یاد آئی
    آپ سب ایسے ہی ہیں یا اکا دکامختلف بھی ہیں

  14. #14
    baat is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Feb 2013
    Posts
    502
    Blog Entries
    1
    Quoted
    105 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    Quote Originally Posted by TahiraUmmeMomina View Post

    ویسے میں نے 122 میں نونی مگرمچھو ں کے حامیوں کی باتیں سنی ہیں جب بھی کسی رپورٹر نے پوچھا کہ ن کو کیوں سپورٹ کرتے ہیں تو کسی ایک کے پاس بھی اس کی کوئی وجہ نہیں تھی حیرت ہے کہ بزرگوں تک کے پاس کوئی جواب نہیں تھا سوائے اس کے کہ شروع سے ان کو ووٹ دیتے ہیں جہاں اتنی جہالت ہو وہاں تبدیلی آسان نہیں
    مگر
    تبدیلی ھم ہی لائیں گے
    تبدیلی
    مجھے یہ ساری تمہید آپ کے جواب کو پڑھ کے یاد آئی
    آپ سب ایسے ہی ہیں یا اکا دکامختلف بھی ہیں
    I already said Change will not come with women MUJRA.... Land Grabber can change, never.... Kids don't know the politics and they never think in across the world any cricketer said he will change the country. You ever heard Tandulkaar ever said he wants to become PM of INDIA and Andrew Flintoff ever said he wants to become a PM of England ? but you are newbie in politics you can't understand. We can only laugh on kids.
    hahahahhahaha


    http://www.dawn.com/news/1210377

  15. #15
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,516
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    @TahiraUmmeMomina


    عمران خان کی اس پیٹائی پر آپ سے مجھے دلی ہمدردی ہے۔
    وجہ کچھ بھی رہی ہے۔
    کیونکہ عمران بھی اسی تالاب میں تیر رہا تھا۔
    جسے آپ گندہ کہہ رہی ہیں۔
    مخنت کر حسد نہ کر۔

  16. #16
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,516
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔




    مقابلہ تو بس این اے 122 ہی میں تھا۔ یہ وہ حلقہ تھا جس پر عمران خان کو اس کے کلاس فیلو دوست نے ہرایا تھا۔ یہ ہار عمران کے لئے لفٹ سے گرنے سے زیادہ گہری چوٹ تھی جس نے اسے الیکشن کے بعد سے اب تک مسلسل جلتے کوئلوں پر لوٹنے پر مجبور کئے رکھا۔ اس کے لئے یہ انتہائی تکلیف دہ عمل تھا کہ ایک ایسا شخص جو اس کی قیادت میں صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑا تھا آج اس سے بہت بلند منصب پر بیٹھا اس سے حلف لے رہا تھا۔ ایاز صادق کی سپیکر شپ اس کے سینے پر ایسا مونگ تھا جو مسلسل دلا جا رہا تھا۔ عمران کی انا اسے تسلیم کرنے کو تیار نہیں تھی۔ یہی وجہ تھی کہ ایک بڑی پارٹی کا لیڈر ہونے کے باوجود اسمبلی میں اس کا جانا بہت ہی مجبوری کے عالم میں رہا۔ اس ایک حلقے کے الیکشن کو اسی لئے اتنی اہمیت دی گئی۔
    جو اللہ کے فضل و کرم سے ایاز صادق نے جیت لی۔ اس سے یہ اٹل حقیقت آشکار ہوتی ہے کہ عزت اور ذلت اسی اللہ کے ہاتھ میں ہے جو سارے جہانوں کا مالک ہے۔ اگر اس کی مدد شامل نہ ہوتی تو بہت سے عوامل تھے جو اس کے صوبائی امیدوار کی طرح ایاز صادق کے لئے بھی حوصلہ شکن تھے۔ تاریخ گواہ ہے کہ ہر سپیکر اسمبلی کو دوبارہ منتخب ہونے میں مشکل ہوتی ہے کیونکہ وہ اپنی سرکاری مصروفیات میں اتنا مصروف ہوتا ہے کہ حلقے کے لئے اس کے پاس وقت ہی نہیں ہوتا۔ اس حلقے میں بھی معاملہ ایسا ہی تھا۔ یہ صرف اس ذات باری کی کرم نوازی اور اس حلقے کے لوگوں کا نواز شریف سے پیار تھا کہ ایاز صادق چوتھی بار سر خرو ہوئے۔ اس کے ساتھ ساتھ عمران خان کے تمام الزامات جھوٹ کا پلندہ ثابت ہوئے۔
    خان کا کہنا تھا کہ ان کی فتح کو پچاس ہزار جعلی ووٹ ڈال کر شکست میں بدلا گیا ہے۔ اگر ایسا ہوا ہوتا تو آج ایاز صادق کے ووٹ بیس اور پچیس ہزار کے درمیان ہوتے۔ کم ٹرن آئوٹ ہونے کے باعث جنرل الیکشن سے دس ہزار کم ووٹ اور اسی تناسب سے عمران کو کم ووٹ ملے۔ گویا مہر تصدیق ثبت ہو گئی کہ جنرل الیکشن میں دھاندلی کو لے کر عمران کا لگایا ہوا سارا ڈرامہ جھوٹ پر مبنی تھا۔ یہ شکست انتخابی شکست ہی نہیں بہت بڑی اخلاقی شکست بھی ہے جسے صرف محسوس کرنے والے ہی کر سکتے ہیں۔
    صوبائی نشست پرممبر پر عدم اعتماد کیا گیا اور وہ ہار گیا۔ جسے کھلے دل سے تسلیم کیا گیا۔ لیکن کیا لاہور کے ساتھ ساتھ اوکاڑہ میں سوہنا جی کی عبرتناک شکست اس کا ثبوت نہیں کہ پی ٹی آئی تھوتھا چھنا ہے جو باجے تو گھنا ہے مگر جس کے اندر کچھ بھی نہیں۔ ضمانت ہی ضبط ہو گئی۔
    اوکاڑہ میں پہلے اور دوسرے نمبر پر آنے والے دونوں ہی مسلم لیگی ہیں۔ اور آپ دیکھیں گے کہ جج صاحب اپنے لیڈر نواز شریف کے ساتھ کندھے سے کندھا ملائے کھڑے ہونگے۔انشا اللہ۔
    اللہ پاک نے ایک بار پھر خان صاحب کو اسمبلی میں جناب سپیکر کی مرضی اور اجازت کے بغیر کچھ بھی ارشاد فرمانے کی پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ خدائی فیصلے ہیں جنہیں ماننا ہی پڑتا ہے ۔


  17. #17
    baat is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Feb 2013
    Posts
    502
    Blog Entries
    1
    Quoted
    105 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    What a comprehensive analysis benice! +1

  18. #18
    baat is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Feb 2013
    Posts
    502
    Blog Entries
    1
    Quoted
    105 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    Imran Khan is a big wrong number like this

    http://indianexpress.com/article/ent...k-to-politics/

  19. #19
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔

    محترمہ مگر مچھی صاحبہ ۔ آداب ۔

    آپ کو کوئی بات سمجھانا ممکن نہیں ۔ مجھے بنیس بھائی سے ہمدردی ہے جو آپ کے ساتھ بحث کرکے ماتھا پھوڑ رہے ہیں ۔ آپ پی ٹی آئی والے خواہ سوشل میڈیا پہ ہوں یا ٹی وی
    اور اخبار میں ۔ آپ سب کے سب بے شرمی اور ڈھٹائی کی اس آخری حد پر ہیں جہاں دلیل اثر کرنا چھوڑ دیتی ہے ۔
    یہ حلقہ ان چار حلقوں میں سے ایک تھا جس کے متعلق آپ سب کا دعوی یہ تھا ان حلقوں کی عوام تو اصل میں ہمارے ساتھ تھی ۔ لی
    کن مسلم لیگ نے سازش اور منظم دھاندلی کے ذریعے ہمارے یہ ووٹ چرا لیئے اور جیت گئے ۔
    اگر ہمت ہے تو دوبارہ الیکشن کروا کے دیکھ لیں ۔ اس حلقےکے عوام بتا دیں گے کہ وہ اصل میں ہمارے ساتھ
    ہیں ۔ آج ہونے والے این اے 122 کے الیکشن کے پیچھے بنیادی فلسفہ صرف یہی ایک نقطہ تھا ۔
    اب تاویلیں ڈھونڈھنے کی بجائے صرف اتنا بتا دیں کہ وہ جو عوام آپ کے ساتھ تھے ۔
    انہوں نے آپ کو ووٹ کیوں نہیں دیئے ؟
    دوپہر دو بجے کے بعد عمران کو پریشانی کے عالم میں بار بار یہ "بھیک مانگنے " جیسی اپیل کیوں کرنا پڑی کہ عوام باہر نکل کر ووٹ ڈالیں ؟
    اور اگر واقعی اس حلقے کے عوام آپ کے ساتھ ہی تھے تو اس بار بار کی اپیل کے باوجود وہ باہر کیوں نہیں نکلے ؟
    آپ کا ہر مطالبہ تسلیم کر لیا گیا ۔ پولنگ اسٹیشن کے اندر فوجی ، باہر فوجی ، اوپر نیچے آگے پیچھے ہر طرف فوجی ۔ جعلی ووٹ کا کوئی سوال ہی نہیں
    پھر بھی آپ ہار کیوں گئے ؟
    2013 میں پڑنے والے وہ نام نہاد پچاس ہزار جعلی ووٹ کہاں گئے ؟
    سمیع ابراھیم ، عارف حمید بھٹی جیسے دوسرے بے غیرتوں کے پاس آج کے ٹی وی ٹاک شوز میں کسی بات کا کوئی جواب نہیں تھا ۔
    اور آخر پہ ۔۔۔ علیم خان جیسے مجرم (
    جس کے خلاف سپریم کورٹ کے حکم پر ایف آئی آر درج ہے ) کا ایاز صادق جیسے نفیس انسان سے کیا مقابلہ ؟

  20. #20
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: ہائے پھر دھاندلی ہو گئی۔


Page 1 of 6 123 ... Last

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in