All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions
-
11-21-2015 #1
-
11-22-2015 #2
Re: پاکستان کا ایک اور سنگ میل۔ مبارک
او جناب گزارش یہ ہے کہ ترقی کیا موٹر وے بنانے سے ہو جاتی ہے ۔ عمران بیچارہ شور مچا مچا کے رہ گیا الیکشن دھاندلی کا کو ئی مداوا ہوا ؟ اب انہوں نے بلدیاتی الیکشن بھی پٹواریوں اور پولیس کی مدد سے جیت لیا ۔ ایسے میں موٹر وے کو ہم نے کیا کر نا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو پھر ہارون الرشید صاحب کیا کرنا چاہیئے ؟ ۔۔۔۔۔۔۔ او جی کرنا کیا ہے ۔ اس نواز شریف سے جان چھڑائیں ۔ دوبارہ الیکشن کرائیں اور عمران خان جیسے ایماندار آدمی کو موقعہ دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اگر وہ پھر الیکشن نہ جیت پائے تو ؟ ۔۔۔۔۔۔۔ تو اس کا مطلب ہوگا کہ پھر دھاندلی ہوئی ہے ۔
-
11-22-2015 #3