All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنا

      
   
  1. #1
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,546
    Quoted
    1140 Post(s)

    Thumbs down لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنا


    خود ایک دوسرے کو برداشت نہیں کر سکے۔
    اور باہر لوگوں کے سامنے ایک دوسرے کو کریڈیٹ دے کر۔
    لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکتے ہیں۔

    حد ہوتی ہے منافقت کی ۔



  2. #2
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنا

    آپ ہمیشہ نیگیٹو ہی کیوں سوچتے ہیں ....طلاق کا مطلب آپس میں دشمنی نہیں ہوتا ...نہ ہی اس کا مطلب یہ ہے کہ کوئی سارا برا ہی ہے ..ہر انسان اچھائی اور برائی کا مجموعہ ہوتا ہے ..ساتھ چھوٹ بھی جائے تو ہمیشہ اچھے الفاظ میں ہی یاد کرنا چاہئے ،،نئیں ؟

  3. #3
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,546
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنا

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    آپ ہمیشہ نیگیٹو ہی کیوں سوچتے ہیں ....طلاق کا مطلب آپس میں دشمنی نہیں ہوتا ...نہ ہی اس کا مطلب یہ ہے کہ کوئی سارا برا ہی ہے ..ہر انسان اچھائی اور برائی کا مجموعہ ہوتا ہے ..ساتھ چھوٹ بھی جائے تو ہمیشہ اچھے الفاظ میں ہی یاد کرنا چاہئے ،،نئیں ؟
    اچھا جی دوستی میں بھی طلاق ہوتی ہے؟

    طلاق تو آخری حل ہوتا ہے جب برداشت کی سرحد پار ہو جاتی ہے۔
    دوستی کی برداشت نہیں۔ تکلیف اور دشمنی کی برداشت۔




Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in