All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: بندر نے پھر اچھلنا کودنا شروع کر دیا

      
   
  1. #1
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,566
    Quoted
    1140 Post(s)

    Cool بندر نے پھر اچھلنا کودنا شروع کر دیا


    بندر نے پھر اچھلنا کودنا شروع کر دیا











    بلاول نے سوال کیا ہے۔
    عمران کو کس حیثیت سے ٹی وی پر خطاب کی اجازت دی جائے؟

    میرا جواب ہے

    گدھے کی حیثیت سے۔


    - - Updated - -


    ایم کیو ایم کے ہاتھوں کراچی میں ذلیل ہونے کے بعد
    یہ بندر اپنے چیلوں کو دوسری باتوں میں الجھائے رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔

  2. #2
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: بندر نے پھر اچھلنا کودنا شروع کر دیا



    - - Updated - -



    - - Updated - -


  3. #3
    ayaha123 is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Location
    SARGODAH ROAD, FAISALABAD
    Posts
    91
    Quoted
    0 Post(s)

    Re: بندر نے پھر اچھلنا کودنا شروع کر دیا

    imran khan is the person who can change the reputation of pakistan infront of other coutries

  4. #4
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,566
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: بندر نے پھر اچھلنا کودنا شروع کر دیا


  5. #5
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: بندر نے پھر اچھلنا کودنا شروع کر دیا


  6. #6
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: بندر نے پھر اچھلنا کودنا شروع کر دیا


  7. #7
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,566
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: بندر نے پھر اچھلنا کودنا شروع کر دیا


    کل امریکی چیلا آئے گا اور دہشت گردی کے انمٹ نقوش کی گردان شروع کر دے گا۔
    تاکہ لوگ اس کے مالک کے کرتوتوں کی طرف سوچنا نہ شروع کردیں۔

  8. #8
    ifteeahmed's Avatar
    ifteeahmed is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Apr 2009
    Posts
    86
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2 Post(s)

    Re: بندر نے پھر اچھلنا کودنا شروع کر دیا

    مہذب دنیا میں لاکھوں لوگ پانامہ لیکس پر اپنے حکمرانوں سے استعفے مانگ رہے ہیں اور پاکستان میں جاہلوں کا ایک ٹولہ اپنے آقاؤں کی کرپشن کا دفاع کر رہا ہے اور شرمندہ ہونے کی بجائے الٹا عمران خان پر باؤ باؤ باؤ کر رہا ہے

  9. #9
    jabbarjee's Avatar
    jabbarjee is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Dec 2012
    Posts
    338
    Quoted
    39 Post(s)

    Re: بندر نے پھر اچھلنا کودنا شروع کر دیا

    کیا خوابوں کی دنیا میں رہنے والے لوگ ہیں،بار بارپٹ جانے والے لائحہ عمل کوبار بار دہراتے ہیں، منہ کی کھاتے ہیں،شرمندہ نہیں ہوتے، اور ڈھٹائی سے ریپیٹ کرتے ہیں۔اپنی مسلسل ناکامیوں کی کالک سے لتھڑے چہرے کی طرف دھیان ہی نہیں کرتے مخالفوں پر بار بار انگلی اٹھاتے ہیں۔کولہو کے بیل کی طرح ایک ہی دائرے میں چکر لگا رہے ہیں۔ جھوٹ کی بنیاد پر استوار کیا گیا ،خوابوں کا محل بار بار ریت کی دیوار ثابت ہوا مگر یہ حقیقت تسلیم کرنے کو تیار ہی نہیں ہیں۔سونامی کے دعووں سے شروع ہونے والا ان کا سپنا جس میں یہ سب ہی سیاستدانوں کو بہا دینے کا دعوے کر رہے تھےسراب نکلا،اس کے بعد دھرنا،حکومت گرانے کے صبح شام دعوے،امپائر کی انگلی،جوڈیشل کمشن،نجم سیٹھی پر اعتماد،پھر اسے گالی۔ فخر الدین پر بھروسہ،پھر اس نا اہل کہنا،جاوید ہاشمی کی شان میں قلابے ، پھر اسے داغی قرار دینا،طلعت حسین کے شان میں قصیدے ،پھر اسے رگیدنا،کس کس بات کو دہرائیں۔کسی معاملے پر بھی ان کا سٹینڈ ایک معتبر مدبر اورسٹیٹس میں کا دکھائی نہیں دیا۔ ایک لا ابالی گروہ ہے جس میں میچورٹی نام کو بھی نہیں۔جھوٹے ہوں یا سچے بس اپنی راگنی الاپنا ، مخالفین کی تذہیک کرنا، کبھی بھی شرم محسوس نہ کرنا ان کی روش ہے۔بچگانہ سوچ،کے ساتھ ساتھ چاہتے ہیں کہ ملک کی باگ ڈور ان کے سپرد کر دی جائے۔
    ۔

    Last edited by jabbarjee; 04-20-2016 at 03:34 AM. Reason: font size

  10. #10
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: بندر نے پھر اچھلنا کودنا شروع کر دیا

    جیو جبار جی ۔۔۔ کیا سچی اور کھری باتیں کی ہیں ۔ لیکن کیا آپ کے حکمت کے یہ موتی ان عقل کے اندھوں کو سمجھ آئیں گے ؟

  11. #11
    ifteeahmed's Avatar
    ifteeahmed is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Apr 2009
    Posts
    86
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2 Post(s)

    Re: بندر نے پھر اچھلنا کودنا شروع کر دیا

    نسلی غلام لوگ یہ سمجھ ہی نہیں رھے کہ پانامہ لیگ عمران کے کہنے سے منظرعام پر آئی ھے جو اسے ایک جھوٹ کہہ رھے ھیں۔
    عمران خان اور پی ٹی آئی کے ماضی کو بیان کرکے کرپشن پر پردہ ڈالا جانہیں سکتا۔

    پانامہ پیکس میں شریفوں کا پجامہ لیک ہوا ہے اور اس نے اپنے غلام ایسے عمران خان پر چھوڑ رکھے ہیں جیسے کہ پانامہ پیپرز عمران خان نے لیک کئے ہیں۔

    اپنے کرپٹ لیڈر کو بولو کہ ان سوالوں کے جواب دے اور عمران کے منہ پر طماچہ رسید کرکے کر ۲۰۱۸ کے الیکشن میں کامیابی کی خوشی ابھی سے منانا شروع کردے۔۔

    پیسہ کہاں سے آیا
    باہر کسطرح گیا اسکا قانونی ثبوت
    اس پر کتنا ٹیکس دیا۔
    آخر میں یہ بھی بتادیں کہ شرویفوں کے بچوں میں سے کون کون جھوٹ بول رھا ھے۔

    عمران کے خلاف اربوں کے اشتہار چلانے کی ضرورت اور نہ ۳۵ کڑور روپوں پر دھاڑی لگانے والے ذہینی غلام پالنے کا مسئلہ۔


  12. #12
    lovefun is offline Member
    Makeup Videos
     
    Join Date
    May 2016
    Location
    Lahore
    Posts
    15
    Quoted
    1 Post(s)

    Re: بندر نے پھر اچھلنا کودنا شروع کر دیا

    imran really can change Pakistan

  13. #13
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: بندر نے پھر اچھلنا کودنا شروع کر دیا

    Quote Originally Posted by ifteeahmed View Post
    مہذب دنیا میں لاکھوں لوگ پانامہ لیکس پر اپنے حکمرانوں سے استعفے مانگ رہے ہیں اور پاکستان میں جاہلوں کا ایک ٹولہ اپنے آقاؤں کی کرپشن کا دفاع کر رہا ہے اور شرمندہ ہونے کی بجائے الٹا عمران خان پر باؤ باؤ باؤ کر رہا ہے
    اس مہذہب دنیا میں روس کا صدر اور چین نہی آتے کیا؟ صرف ایک آئیس لینڈ مہذہب ثابت ہوا؟


    کرپشن کا دفاع سب سے پہلے عمران کرتا ہے ۔ سب سے پہلے اس نے کہا کہ جو لوگ باہر پیسے انویسٹ کرتے ہیں۔ جن کی آف شور کمپنیاں ہیں ان کا پیسہ حرام کا چوری کا ہے ۔ اور جیسے ہی علیم خان جہانگیر ترین کا نام آیا فوراً بیان بدل ڈالا۔

    اب تو باجی علیمہ خان کا نام بھی آگیا۔۔۔نئے پاکستان کو آگ لگ گئی گھر کی موم بتی سے


  14. #14
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: بندر نے پھر اچھلنا کودنا شروع کر دیا


  15. #15
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: بندر نے پھر اچھلنا کودنا شروع کر دیا

    Quote Originally Posted by ifteeahmed View Post
    مہذب دنیا میں لاکھوں لوگ پانامہ لیکس پر اپنے حکمرانوں سے استعفے مانگ رہے ہیں اور پاکستان میں جاہلوں کا ایک ٹولہ اپنے آقاؤں کی کرپشن کا دفاع کر رہا ہے اور شرمندہ ہونے کی بجائے الٹا عمران خان پر باؤ باؤ باؤ کر رہا ہے


    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by lovefun View Post
    imran really can change Pakistan

  16. #16
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: بندر نے پھر اچھلنا کودنا شروع کر دیا


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in