All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions
Thread: شکریہ راحیل شریف
-
04-21-2016 #1
وطن دوست
قلم زبان
۔۔۔۔۔۔۔۔۔- Join Date
- Aug 2008
- Location
- dunia
- Posts
- 14,411
- Blog Entries
- 21
- Quoted
- 7409 Post(s)
شکریہ راحیل شریف
شکریہ راحیل شریف
کہ تو نے مشرف کو باہر بیجھنے کے لئے حکومت کو ناکوں چنے چبوائے ۔
مشرف فوجی وردی کے خلاف بلڈی سوولین اب اس کا احتساب کریں گے ۔ اس پر کیس کریں گے۔
آہ
یہ پاکستان نہی ہے ۔ یہ فوجستان ہے ۔ یہ آمرستان ہے ۔
یہاں ایک فوجی فرشتہ گردانا جاتا ہے ۔ اور سوولین کمی کمین۔
مشرف کو بچانے کے لئے ان زندہ مردہ فوجیوں نے کیا کچھ نہی کیا۔
میڈیا پر اپنے کتے چھوڑ دیے۔ جو دن رات اس حکومت کو گرانے کے منہ سے جھاگ نکالتے رہے ۔ نکالتے رہیں گے ۔۔۔
راحیل صاحب۔ فوج آپ کی موج بن چکی ۔ اس کی اتنی ہمت حیثیت کیا کہ وہ کوئی آپریشن کرسکتی ۔ اور اس میں کامیابی حاصل کرسکتی۔ یہ جمہوری حکومت تھی جس نے آپ کو یہ طاقت دی۔ جس کے فیصلے کے بعد آپ کو پورا اختیار ملا ۔ حکومت میں اربوں روپیہ ان آپریشن پر لگایا جن کا کوئی حساب کتاب نہی ۔ یہ حمہوری حکومت کی مہربانی کہ آزاد بلوچستان کا نعرہ ختم ہوا۔ فوج کی بوئی ہوئی فصل چاہے وہ ایم کیوایم ہو یا طالبان ۔ اس کی قیمت پاکستانی ادا کررہے ہیں۔
پاکستان کا سب سے بڑا کرپٹ ادارہ فوج۔ جس کی پانچوں گھی میں ۔ موجاں ہی موجاں۔ اب یہ کرپٹ موجاں کرنے والے کرپشن کی بات کرتے ہیں۔ واہ بھئی واہ۔ بہت خوب۔ پاکستان پر قبضہ کرنے کے لئے اپنے گیارہ کرپٹ قربان کردیئے ۔ ہا ہا ہا۔۔۔ جہاں سارا تالاب ہی گندہ ہے ۔۔۔این ایل سی اسکینڈل ۔ اربوں کی کرپشن۔ کیانی کا بھائی ۔۔۔ کیا صرف نوکری سے نکال دینا کافی ہوتا ہے ؟
شکریہ راحیل تب ہوگا جب کرپٹ مشرف کٹہرے میں ہوگا۔ لیکن ایسا کیوں کر ہوسکتا ہے ۔ جس ایک مشرف کے لئے اس بے غیرت راحیل شریف نے پاکستان داو پر لگا دیا۔۔۔ اپنے کتے اسلام آباد میں لا کر بٹھا دیئے ۔۔۔
آج چھوٹو گینگ کو پکڑنے والے مشرف دور میں کہاں تھے ؟ جب ان کی فوجی حکومت تھی ۔ فوجی گورنر تھا۔ ؟
ایجنسیاں کس کام کی تنخواہ لیتی ہیں۔ کہ ان کے ملک کے اندر چھوٹو گینگ اپنی ریاست بنائے بیٹھے ہوں۔
یہ فوج ایک ناکام فوج ہے ۔ تب تک جب تک یہ سیاست میں دخل اندازی کرتی رہے گی۔ اس کی ناکامی تاریخ عبرت ناک مثال بنی ہوئی ہے ۔ آج دوبارہ جب ملک صیح سمت کی طرف گامزن ہے ۔ لولی لنگڑی جمہوریت ملک کو بہتری کی طرف لے کر جارہی ہے ۔ لیکن یہ بے غیرت چوکیداروں کو کب منظور ہوگا کہ ملک جمہوری دورمیں صیح سمت لے کہ ان کے مارشل لا کے دروازے بند ہوجائیں۔۔۔۔یہ بے غیرت اب دوبارہ سے ملک پر قبضہ کے بہانے ڈھونڈ رہے ہیں۔ ۔
اور شاید یہی اس ملک کی تباہی بربادی ہے ۔ جب پاکستان کی قسمت میں لکھ دی گئی ہے ۔۔۔۔
شکریہ راحیل شریف کا ورد اب اتنا کیا جائے گا کہ فوج دوبارہ اس ملک کو اپنی پوری ملکیت میں لیتے ہوئے دیر نہی لگائے گی۔
پاکستان کو کسی دشمن کی ضروت نہی ۔ ہمارا اپنا نمک حرام موجود ہے ۔۔
-
04-22-2016 #2
وطن دوست
قلم زبان
۔۔۔۔۔۔۔۔۔- Join Date
- Aug 2008
- Location
- dunia
- Posts
- 14,411
- Blog Entries
- 21
- Quoted
- 7409 Post(s)
-
04-22-2016 #3
-
04-22-2016 #4
وطن دوست
قلم زبان
۔۔۔۔۔۔۔۔۔- Join Date
- Aug 2008
- Location
- dunia
- Posts
- 14,411
- Blog Entries
- 21
- Quoted
- 7409 Post(s)
-
04-22-2016 #5
-
04-22-2016 #6
Re: شکریہ راحیل شریف
- - Updated - -
گھر کی صفائی کی ہے
یا اپنے مخالفوں کو اپنے راستے سے ہٹایا ہے۔
کیا کسی عدالت کے ذریعے احتساب کیا ہے؟
یا ایک گروپ نے بیٹھ کر آپس میں فیصلہ کر لیا ہے؟
انصاف کی شفافیت کہیں نظر آ رہی ہے کیا؟
جن کا احتساب کرنا تھا وہ تو آرام سے باہر بھیج دیئے گئے۔
عدالت اسے بلاتی رہ گئی۔
-
04-22-2016 #7
-
04-25-2016 #8