All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions
Thread: شکریہ نواز شریف
-
04-22-2016 #1
شکریہ نواز شریف
شکریہ نواز شریف
کہ تمنے زرداری کی کرپشن چھپائ رکھی
کس طرح تمہارے بھائی کا کاروبار دن دگنی رات چوگنی ترقی کر گیا
کس طرح حمزہ شہباز نے لاہور میں دودھ اور مرغی کا کاروبار ہتھیا لیا
کس طرح حسن نواز نے اپنے ہی خریدے ہوئے فلیٹس کا کرایہ ایمانداری سے دیا
کس طرح حسین نواز نے ٩٣ میں خریدے فلیٹس کو دوبارہ دو ہزار چھ میں خریدا
کس طرح مستقبل کی جنرل رانی نے اپنا کاروبار چھپاۓ رکھا کے کہیں کسی پٹواری گدھے کی نظر نہ لگ جائے
فوج کا تو خامہ خائ نام ہے اصل آپریشن تو میا ں صاحب آپ نے کیا
کتنے مشکل حالات میں میٹرو بس اور اب میٹرو ٹرین دے رہے ہیں. عوام کتنی خوش ہے کے ہسپتال اسکول معاش نہ بھی ہو تو بندا میٹرو میں سفر کر کے مشکلات میں کمی کر لیتا ہے
دل کا عارضہ ہوا اور بد قسمتی سے آپ کی جان بچ گیے میرا مطلب تھا خوش قسمتی سے
آپ نیا سوٹ ببنوانے کیا گئے لوگوں نے شور مچا دیا
رولاکس کی کیا اوقات میاں صاحب آپ کے لئے تو پورا رولیکس کا شوروم حاضر
پاکستان کو اب کسی دشمن کی ضرورت نہیں یہ حرام خور پٹواری آپ کی واہ واہ کر کر کے آپ پر بری نظر ڈالتے ہیں ،
ایک واری فر شکریہ نواز شریف ان پٹواریوں کی پیدایش پر
-
04-22-2016 #2
-
04-22-2016 #3
-
04-22-2016 #4
-
04-22-2016 #5
-
04-22-2016 #6