All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: دُوربین : فوجی کی لیکس

      
   
  1. #1
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Post دُوربین : فوجی کی لیکس






    دُوربین
    مئی 17 ، 2016


    فوجی کی لیکس۔ ۔ ۔

    یہ پاک لیکس ہے ۔ کیوں کہ یہ پاک ہے ۔ نام تو پانامہ لیکس میں بہت سے فوجیوں کا بھی آیا تھا۔ لیکن صرف 3 فیصد سیاستدانوں کا نام آنے پر وہاں بھی ٹارگٹ صرف نواز شریف کو کیا گیا۔ حالانکہ نام اس کا بھی نہی آیا تھا۔ نام تو بے نظیر کا بھی آیا۔ پیپلز پارٹی حاضر لیڈروں کا بھی آیا۔ انصاف کا جھنڈا اٹھانے والی تحریک انصاف والوں کا بھی آیا۔ چودھری برادران کے بچوں کا بھی آگیا۔ لیکن سوال یہ ہے کہ وزیراعظم کے بچوں کا کیوں آیا۔؟ نام تو فوجی کے زیر سایہ بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض کے بچوں کا بھی آیا۔ لیکن میڈیا پر اینکروں کے منہ پر ٹیپ لگ جاتی ہے ۔ آخر کیوں نہ لگے ۔ ہر جانے مانے اینکر نے بحریہ ٹاون میں مفت پلاٹ لے رکھے ہیں۔

    خیر ۔ اب ہو جائے بات جانے مانے محب وطن فوجی کے بارے جو ہر روز ایک ٹی وی سے اٹھ کر دوسرے ٹی وی کے ٹاک شو پر نان سٹاپ سیاستدانوں کے خلاف اپنی چتر بتر زبان سے زہر اگلتا رہتا تھا۔ یہ ملک میں پیسہ کیوں نہی لاتے ۔ یہ ملک سے باہر پیسہ کیوں لے کر جاتے ہیں۔ یہ چور ہیں ۔ یہ کرپٹ ہیں۔اور یہ سب کہتے ہوئے موصوف کے منہ سے بھونک بھونک کر کتے کی طرح جھاگ نکلنے لگتی تھی ۔ لیکن اب ایسا لگتا ہے جیسے زبان اپنے ہی دانتوں کے نیچے آکر کٹ گئی ہو۔

    جہاں پانامہ لیکس پر یہ رٹائیرڈ ایئر مارشل شاہد لطیف ہر روز کرسی سے اچھل اچھل کر ہاتھ ہلا ہلا کر سیاستدانوں خاص کر نواز حکومت کے خلاف ہرسا زائی کرتے نہی تھکتا تھا جیسے ہی دوبئی لیکس ہوئی اس کی تو ہوا شوا سب نکل گئی ۔ دس دن تک موصوف اعتکاف سے اٹھ کر جب آج ٹی وی پر اپنا بیان دینے آئے تو فوجی کی ہوایاں اڑی ہوئی تھیں۔ سامنے والے کہتے رہے اگر آپ پر الزام ہے آپ سچے ہوتو ہمیں کورٹ میں لے جاو۔ لیکن فوجی کی ایک ہی رٹ تھی ۔ آپ لوگوں کی عزتیں اچھالتے ہیں۔ آپ کو ایسا نہی کرنا چاہئے ۔ وغیر ہ وغیرہ۔

    جناب یہ فوجی صاحب محب وطن دوبئی میں سولہ لاکھ دھرم کی دو عدد پراپرٹی خرید کر بیٹھا ہوا ہے ۔ اور دوسروں کو درس دیتا تھا کہ ملک میں پیسہ لاو۔ اب اس سے پوچھا گیا کہ یہ اتنی بڑی رقم کہاں سے آئی ؟ ملک سے باہر کیسے بھیجی ؟ کوئی ثبوت دو۔ تو یہ فوجی دو کاغذ ہاتھ میں ہلا کر کہتا ہے یہ ہے ثبوت۔ ہا ہا ہا ہا۔۔۔۔

    یہ ویسے ہی ہوا جیسے آف شور کمپنیوں پر فتوے دینے والا جواری عمران خود آف شور کا پرانا پاپی نکلا۔اور اس کی اپنی آف شور 1983 سے 2015 تک ایکٹو نکلی ۔ دوبئی لیکس میں بہن علیمہ کی کمپنیاں بھی نکل آئیں۔

    یہ وہ سب سے بڑے حرامی ملک کے نمک حرام منافق ہیں جو سب سے بڑے فراڈی ہیں۔ لیکن اللہ کی ذات سچ سامنے لے آتی ہے ۔ کس طرح دھڑلے سے ڈھٹائی سے دن کی روشنی میں سرعام جھوٹ بولتے ہیں۔ اور پھر جھوٹ پر جھوٹ بولتے ہیں۔ اور بولتے جاتے ہیں۔

    زرا فوجی کی ہوا لیکس ہوتی دیکھیں۔انجوائے کریں۔


    -






  2. #2
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,516
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: دُوربین : فوجی کی لیکس

    Very nice .....



    - - Updated - -


  3. #3
    lubnakhan is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2013
    Posts
    894
    Quoted
    119 Post(s)

    Re: دُوربین : فوجی کی لیکس

    every one should be scrutinized ,,,,including Nawaz shrif...

  4. #4
    Northwestern's Avatar
    Northwestern is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Planet Earth
    Posts
    4,488
    Quoted
    847 Post(s)

    Re: دُوربین : فوجی کی لیکس

    i see!!!!!!!!!!

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in