دنیا بھر میں عیدالفطر تصاویر میں


  • 2 گھنٹے پہلے

شیئر

پاکستان سمیت دنیا بھر کے بیشترً ممالک میں بدھ کو مسلمان عید الفطر کا تہوار منا رہے ہیں۔


  • AFP

    پاکستان سمیت دنیا بھر کے بیشتر ممالک میں مسلمان عیدالفطر کا تہوار منا رہے ہیں۔

  • EPA

    پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں نماز عید کا منظر

  • REUTERS

    چین کے دارالحکومت بیجنگ میں مسلمانوں نے تاریخی جامع مسجد میں نماز عید ادا کی۔

  • AP

    غزہ میں خواتین عید کی نماز کے بعد سیلفی بنا رہی ہیں۔

  • REUTERS

    سری لنکا میں بسنے والے مسلمان بھی عید منا رہے ہیں۔

  • EPA

    ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں عید کی نماز کا منظر

  • AFP

    تھائی لینڈ میں بھی مسلمان بدھ کو عید منا رہے ہیں۔

  • EPA

    افغانستان کے شہر جلال آباد میں عید کی نماز کے بعد عید کی منارک باد دی جارہی ہے۔

  • REUTERS

    عراق کے دارالحکومت بغداد کے علاقے کرادہ میں ہونے والے خودکش بم دھماکے کے مقام پر شیعہ اور سنی مسلمانوں نے مل کر نماز عید ادا کی۔

  • REUTERS

    انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں بھی بدھ کو عید منائی جارہی ہے۔ زیرنظر تصویر میں جموں کی ایک مسجد۔

  • REUTERS

    غزہ میں ایک خاتون عید کے روز قبرستان میں دعا کر رہی ہے۔

  • AFP

    فلپائن میں نماز عید کا منظر۔