All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: دُوربین : آجا اور پھر بھاگ جانا۔۔۔

      
   
  1. #1
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Post دُوربین : آجا اور پھر بھاگ جانا۔۔۔










    دُوربین
    جولائی 12 ، 2016


    ملک کو لوٹنے کھانے تباہ کرنے کےلئے آ بھی جا۔۔۔

    کوئی جواز وجہ نہ ماضی میں تھی اور نہ ہی اب حال میں بنتی ہے ۔ لیکن کچھ دن پہلے امریکہ سے آئے مائی باپ نے اشارہ کردیا ہے کہ پُتر بہادر بن۔ زیادہ محب وطن نہ بن۔
    اس طرح کے بینر کون لگوا سکتا ہے ؟ کون لگا سکتا ہے ؟ وہ بھی ان علاقوں میں جو فوج کی چھاونیوں کی حدود میں آتے ہوں۔

    جب پاکستان صحیح سمت کی طرف گامزن ہو تو پھر کسے گوارہ ہوگا کہ یہ اپنے پاوں پرکھڑا ہو۔ کلہاڑا اٹھاو اور ہمیشہ کی طرح اپنے پاوں پر مار لو۔ اور دنیا جب تک تمہارے سر پر جوتے نہ مارتی رہے تمہیں سواد نہہی آتا۔ لیکن اس دفعہ اگر ایسا ہوا تو جوتا دنیا نہی پاکستانی عوام ان فوجیوں کے سر پر ماریں گی۔

    ماضی والا تو اشتہاری ہے ۔ بھگوڑا ہے ۔ تیرا کیا بنے گا کالیا۔۔۔۔




  2. #2
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: دُوربین : آجا اور پھر بھاگ جانا۔۔۔


  3. #3
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,566
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: دُوربین : آجا اور پھر بھاگ جانا۔۔۔


    ایک ہفتے پہلے میں نے جو کہا
    اس کا آغاز ہو گیا۔
    https://www.friendskorner.com/forum/s...81%DB%92%D8%9F
    https://www.friendskorner.com/forum/s...A6%DB%92%DB%94



    - - Updated - -



    - - Updated - -



    - - Updated - -


  4. #4
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,566
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: دُوربین : آجا اور پھر بھاگ جانا۔۔۔


  5. #5
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: دُوربین : آجا اور پھر بھاگ جانا۔۔۔

    ترک عوام زندہ باد ۔ کاش ہم لوگ بھی کبھی ایسی جرات اور بہادری کا مظاہرہ کر سکیں تو کبھی کسی مشرف کی ہمت نہ ہو کچھ بھی کرنے کی ۔۔۔
    جب ترکی میں نام نہاد بغاوت شروع ہوئی تو بظاہر ایسا لگ رہا تھا کہ یہ ایک کامیاب " مارشل لاء " ہے ۔ اس وقت دنیا کے سب سے برے نیوز چینل " اے - آر - وائی " پر ارشد شریف تبصرہ کر رہا تھا ۔ اس سے اپنی اندرونی خوشی چھپائے نہیں چھپ رہی تھی ۔ بات کرتے ہوئے جیسے کہ اس کی باچھیں کھلی جارہی تھیں ۔ اندرونی جذبات کچھ ایسے تھے کہ بس اب ایسا ہی پاکستان میں بھی ہو جانا چاہیئے ۔ لیکن جب بغاوت ناکام ہونا شروع ہوئی تو یہ شخص ایسا غائب ہوا کہ پھر نظر ہی نہیں آیا ۔۔۔۔امید ہے کہ اس سارے واقعے سے ہمارے بکاؤ اینکروں ، شیخ رشیدوں اور عمران خانوں کو کچھ دن سکون رہے گا ۔

  6. #6
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: دُوربین : آجا اور پھر بھاگ جانا۔۔۔


  7. #7
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,566
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: دُوربین : آجا اور پھر بھاگ جانا۔۔۔


    اے آر وائی کیا۔
    سی این این اور بی بی سی کو بھی سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ مارشل لا ناکام ہو گیا۔
    صرف جیو کی خبریں سچ تھیں۔

    لیکن بے شرموں کو شرم کہاں۔
    کچھ دنوں کے بعد مینڈکوں کی طرح پھر ٹر ٹر شروع کر دیں گے۔

  8. #8
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: دُوربین : آجا اور پھر بھاگ جانا۔۔۔

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post
    ترک عوام زندہ باد ۔ کاش ہم لوگ بھی کبھی ایسی جرات اور بہادری کا مظاہرہ کر سکیں تو کبھی کسی مشرف کی ہمت نہ ہو کچھ بھی کرنے کی ۔۔۔
    جب ترکی میں نام نہاد بغاوت شروع ہوئی تو بظاہر ایسا لگ رہا تھا کہ یہ ایک کامیاب " مارشل لاء " ہے ۔ اس وقت دنیا کے سب سے برے نیوز چینل " اے - آر - وائی " پر ارشد شریف تبصرہ کر رہا تھا ۔ اس سے اپنی اندرونی خوشی چھپائے نہیں چھپ رہی تھی ۔ بات کرتے ہوئے جیسے کہ اس کی باچھیں کھلی جارہی تھیں ۔ اندرونی جذبات کچھ ایسے تھے کہ بس اب ایسا ہی پاکستان میں بھی ہو جانا چاہیئے ۔ لیکن جب بغاوت ناکام ہونا شروع ہوئی تو یہ شخص ایسا غائب ہوا کہ پھر نظر ہی نہیں آیا ۔۔۔۔امید ہے کہ اس سارے واقعے سے ہمارے بکاؤ اینکروں ، شیخ رشیدوں اور عمران خانوں کو کچھ دن سکون رہے گا ۔
    Quote Originally Posted by benice View Post

    اے آر وائی کیا۔
    سی این این اور بی بی سی کو بھی سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ مارشل لا ناکام ہو گیا۔
    صرف جیو کی خبریں سچ تھیں۔

    لیکن بے شرموں کو شرم کہاں۔
    کچھ دنوں کے بعد مینڈکوں کی طرح پھر ٹر ٹر شروع کر دیں گے۔

    تبصرہ اور ارشد شریف یا شاہد معسود۔ ؟ ان کو صرف ون سائڈ کمنٹری کرنی آتی ہے ۔ وہ بھی اپنے دل کی خواہش کے تڑکے کے ساتھ۔ تبصرہ کرنے کے لئے صحافت کی الف ب تک انہوں نے نہی سیکھی ۔ یہ کیا جانیں نیوز رپورٹنگ ۔

    ان کی خواہش تھی کہ اگر کرپشن کے الزامات پر ترکی میں مارشل لا لگ سکتا ہے تو پھر پاکستان میں دیر کیوں ہو۔ جواز مل جاتا ۔ لیکن الٹا سر پر جوتے پڑ گئے ۔


  9. #9
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: دُوربین : آجا اور پھر بھاگ جانا۔۔۔



    - - Updated - -



    - - Updated - -



    - - Updated - -


  10. #10
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: دُوربین : آجا اور پھر بھاگ جانا۔۔۔

    بے غیرت اینکروں میں تازہ ترین اضافہ " آفتاب اقبال " نام کا بے شرم ہے ۔ آج کے اپنے پروگرام میں یہ بےہودہ شخص کہہ رہا تھا " بس جی میاں صاحب فارغ ہو رہے ہیں ۔ انہیں بتا دیا گیا ہے کہ آپ کا کام ختم ۔ اب آپ کو جانا پڑے گا " ۔
    اس لعنتی شخص کو کیا یہ بھول گیا کہ جب 12 اکتوبر کو پستول بردار جرنیل ان سے استعفی مانگ رہے تھے تو ان کو کیا جواب ملا تھا ۔
    جب دھرنوں کے درمیان کچھ کور کمانڈروں نے انہیں استعفے کا مشورہ بھیجا تھا تو میاں صاحب کا جواب کیا تھا ۔ ۔۔۔۔۔ان لوگوں کو یہ بھی احساس نہیں کہ لوگ اب ان پر ہنستے ہیں ۔

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in