خیبرایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل میں باراتیوں کی گاڑی اُلٹ گئی، حادثے میں 15 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں ۔لیویز ذرائع کے مطابق بازار ذخہ خیل کے قریب باراتیوں کی پک اپ تیزرفتاری کے باعث اُلٹ گئی مزید پڑھیں