All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: T H E H A R A M Z A D A Y vs Bloody Civilion

  1. #1
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Exclamation T H E H A R A M Z A D A Y vs Bloody Civilion

    اے وطن کے رنگیلے جوانوں
    ساری لعنتیں تمہارے لئے ہیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہندو کے آگے 90 ہزار نے پتلونیں اتاردیں
    ملک ٹوٹ گیا۔ بھٹو ان بے غیرتوں کو چھڑا کر لایا۔
    اس کارنامے پر ان حرامزادوں نے بھٹو کو پھانسی پر لٹکایا
    جمہوری حکومتوں کا باربار تختہ الٹایا۔۔حرامخوروں نے بار بار ملک لوٹا۔ اور دشمن سے ہمیشہ منہ کی کھائی ۔
    سیاچن پر دشمن کا قبضہ کیا چھڑاتے ۔ پاکستان پر قبضہ کرنے میں مصروف تھے ۔
    کارگل پر پنگا لیا۔ منہ کی کھائی ۔ ذلیل و خوار ہوئے ۔ اور دشمن کا غصہ پاکستان پر دوبارہ قبضہ کرکے اتارا۔
    عوامی وزیراعظم کو ہتھکڑیاں لگا کر ملک سے نکالنے والا خنزیر نسل کمانڈو پاکستان کو لوٹ کر باہر عیاشی میں مصروف۔ جب پاکستان آیا تو عدالت جاتے ہوئے پیچس لگ گئے ۔ بذدل کو آکسیجن بھی لگ جانی تھی۔ بس شکریہ راحیل کا کہ اس نے اپنے حرامی کمانڈو کو بچانے کے لئے حرامی بننا پسند کیا۔آخر کو وردی کی عزت رکھنی تھی ملک کے اندر۔ باہر تو پھر پتلون اتر جائے خیر ہے ۔
    ان حرامزادوں نے طالبان کو بنایا۔ ہزاروں پاکستانیوں کی جان گئی۔ ملک تباہ برباد ہوا۔ وہی ناسور جب ان کے گلے پڑا تو جمہوری حکومت کے ذمے آپریشن کی ذمہ داری ڈالی ۔ اربوں روپے آپریشن کے ابھی تک لئے جارہے ہیں۔ پتہ نہی کب یہ آپریشن ختم ہوگا۔
    ان حرامزادوں نے ایم کیوایم بنائی۔ کراچی کیا ملک تباہ برباد کی۔ ہزاروں کی جانیں گئیں۔ کاروبار تباہ ہوا۔ آج ان کی ناجائیز اولاد دشمن کے ہاتھ میں کھیل رہی ہے ۔
    انہوں نے اس ملک کو کیا دیا؟
    اس ناسور سے بہتر تھا۔ پاکستان کی حفاظت کی ذمہ داری بھی عوام کرلیتی ۔ جس نے بندوق اٹھا کر آدھا کشمیر آزاد کروا لیا تھا۔
    یہ لعنتی ناسور اپنی ذمہ داری صرف ملک پر قبضہ کر کے عیاشی کرنا سمجھتے ہیں۔
    آخر کب تک بلڈی سوولین خاموش رہیں گے ۔
    ان کتوں کا حال ترکی میں ہونے والی عوامی چھترول جیسا کرنا پڑے گا۔

    ملک صرف انصاف قانون سے چلتے ہیں۔ لیکن جہاں محافظ اسی ملک پر بار بار قابض ہوتے رہیں۔ سیاست کرتے رہیں تو وہ ملک کبھی ترقی نہی کرسکتا۔

    اس وقت سارا انٹرنیٹ تم پر لعنتیں بھیج رہا ہے ۔ کیا تم بلڈی سوولیں کو ایسا کرنے سے روک سکتے ہو؟
    نہی ۔ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے ۔

  2. #2
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,566
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: T H E H A R A M Z A D A Y vs Bloody Civilion

    - - Updated - -

  3. #3
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: T H E H A R A M Z A D A Y vs Bloody Civilion

    - - Updated - -

    چھوٹے چھوٹے واقعات پر طوفان بد تمیزی پیدا کرنے والے ٹی وی اینکر کل سے اس وا قعے پر خاموش ہیں کیا وجہ ہے ؟

    - - Updated - -

    - - Updated - -

  4. #4
    khanaafaq's Avatar
    khanaafaq is offline Expert Member
    ab bas b kar do yar
     
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    UK
    Posts
    6,343
    Quoted
    2651 Post(s)

    Re: T H E H A R A M Z A D A Y vs Bloody Civilion

    طاقت کا نشہ کس کو نہیں ہوتا۔
    اس فورم پر کچھ ہے ہی نہیں پھر بھی ایک پرانا تعلق ہے اس لیے نظر مار لی جاتی ہے۔ اتنی نفرت والی پوسٹ دیکھ کر رہا نا گیا۔
    2 سال پہلے جب پاکستان گیا تو کھیوڑا جانے کا اتفاق ہوا۔ واپسی راولپنڈی کی طرف آتے ہوئے کلر کہار کے بعد اونچائی پر ہماری گاڑی کی سپیڈ کم ہوگئی۔ میں نے کزن کو کہا کہ گاڑی کو بائیں لائن میں لے آئیں کہ درمیاں والی لائن میں گاڑی آہستہ چلانے پر جرمانہ ہو سکتا ہے۔ اسی دوران 2 ویگنز ہماری بائیں جانب سے بہت تیزی سے اوور ٹیک کرتی ہوئی گزر گئیں۔ آگے جا کر ہمیں پولیس نے روک لیا اور کہا کہ چلان ہو گا۔ ان کو سمجھایا کہ جناب اونچائی کی وجہ سے گاڑی کی سپیڈ کم ہوئی لیکن ان کا طرز تکلم بہت عجیب سا تھا۔ وہ میرے کزن کو کہنے لگا کہ تم نے لائنسس پیسے دے کر لیا ہو گا اور اگر کسی جگہ سے پاس کیا ہوتا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    جب اس کی بد تمیزی حد سے تجاوز کرنے لگی تو میں نے مجبورا اپنا لائنسس دکھایا تو وہ کچھ نرم ہوا۔
    اگر آرمی کے نوجوانوں نےوہاں بد تمیزی کی ہے تو اس کو صحیح نہی کہا جا سکتا اور اس کے لیے ان کے خلاف ایکشن کا مطالبہ کرنا چاہیے نہ کہ پوری آرمی کو گالی دینی چاہیے۔ اگر کسی کو اتنا ہی شوق ہے آرمی کو گالی دینے گا تو ایک رات جا کر لائن آف کنٹرول یا وزیرستان گزار کر آئے۔
    میں ایک ایسے پولیس والے کو بھی جانتا ہوں جس نے چوہدری شجاعت کے خاص بندے کو چلانا کیا تو انہوں نے اس کی جی بھر چھترول کی اور ابھی تک اس کو طعنے دیتے ہیں اور اس پولیس والے کا بڑا بھائی آرمی میں برگیڈئیر ہے
    شکریہ۔

  5. #5
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: T H E H A R A M Z A D A Y vs Bloody Civilion

    Quote Originally Posted by khanaafaq View Post

    کیا بارڈر محفوظ ہیں؟
    کیا کوئی صحافی وزیرستان جا سکتا ہے ؟
    بارڈر محفوظ نہی ہے ۔ لیکن وہاں سے ٹرک بھر بھر کر دن کی روشنی میں اسمگلر فوجیوں کی جیب گرم کرکے مال پاکستان لاتے ہیں۔
    وزیرستان میں کیا ہو رہا ہے ۔ کیا چل رہا ہے کوئی نہی جانتا۔ کیوں کہ وہاں کسی کو جانے کی اجازت نہی ۔آپریشن چل رہا ہے ۔ پیسہ مل رہا ہے ۔

    آپ لوگ کہتے ہو چند فوجیوں کی وجہ سے پورے ادارے کو گالی مت دو۔ لیکن ہتھیار تو 90 ہزار نے ڈالے تھے ۔ کیا وہ چند فوجی تھے؟
    پاکستان پر قبضہ کیا چند فوجی کرتے ہیں؟
    کیا چند فوجی اب تک سیاچین کا قبضہ نہ چھڑا سکے ؟
    چند فوجی پنگا لے کر کارگل میں ذلیل ہوئے ؟
    چند فوجیوں نے طالبان بنا کر پاکستان پر مسلط کی؟ اور ایک لاکھ پاکستانی طالبان نے مار دیئے ۔
    چند فوجیوں نے ایم کیو ایم بنائی اور کیا حال کیا پاکستان کا۔
    چند فوجیوں نے کیا حال کیا بلوچستان کا۔
    چند فوجیوں نے کیا سلوک کیا فاطمہ جناح سے۔
    چند فوجیوں نے کس طرح بار بار مارشل لا لگا کر سیاستدانوں کو سولی پر لٹکایا۔ ملک بدر کیا۔
    تو ان چند فوجیوں کو حرامزادے کہتے ہیں تو پھر ساری فوج ان حرامزادوں کی حفاظت کو آتی ہے ۔

    اور تم جیسے عوام پھر واقعی میں بلڈی سوولین ہو۔ جس کے منہ پر فوجی پیشاب کرتا ہے ۔ اور وہ اس بنا پر اسے زندہ باد کہتا ہے کہ وہ بارڈر پر تمہاری حفاظت کرتا ہے ۔؟
    تم پھر حقیقت میں بلڈی سوولین ہو۔

    آہ ۔ آج تک یہ حرامزادے اپنی حفاظت کے قابل نہی رہے۔ ملک کی حفاظت کیا کریں گے۔

  6. #6
    khanaafaq's Avatar
    khanaafaq is offline Expert Member
    ab bas b kar do yar
     
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    UK
    Posts
    6,343
    Quoted
    2651 Post(s)

    Re: T H E H A R A M Z A D A Y vs Bloody Civilion

    زرا دھیرج رکھو سرکار۔
    بلڈی سویلین ھی تھا جس نے اس ملک میں منتخب حکومتوں کو توڑا۔ بلکہ ایک نہیں دو تھے اور ایک نے تو دو بار ایسا کیا۔
    بلڈی سویلین ہی تھا جس نے کسی اور کا مینڈیت تسلیم نہیں کیا تھا۔
    بلڈی سویلین ہی تھے جو مجاہدین بھرتی کر کے فاتح افغانستان بن رہے تھے اور طالبان کی بنیاد ڈالنے والا بھی بلڈی سویلین ہی تھا۔ اور اب جو کر رہے ہیں اس گورنمنٹ کے خلاف وہ بھی بلڈی سویلین ہی ہیں۔
    وزیرستان میں شاید آپ ٹی وی نہیں دیکھتے جو پورے پورے پروگرام ہو جاتے ہیں ۔
    اس سے کوئی غرض نہیں کہ وہ بلڈی سویلین آپ جیسے ہوں یا میرے جیسے وہی ان کو دعوت بھی دیتے ہیں اور ایسا ماحول بھی ساز گار بناتے ہیں۔ اگر یہی بلڈی سویلین اپنا صحیح کام کریں تو ان کے آنے پر ترکی جیسا جواب بھی ان کو مل جائے۔
    رہا موٹروے پولیس تو وہ بھی سویلین نہیں بلکہ وردی والے ہیں اور روز یہ پولیس والے بلڈی سویلین کے ساتھ کیا کرتے ہیں وہ بھی آپ کو معلوم ہیں۔
    ابھی ایک اور ویب سائیٹ پر ویڈیو دیکھی جس میں یہی موٹر وے والا کس سویلین کو بری طرح پیٹ رہا ہے۔۔۔۔
    اس سے ملک نہیں سنبھلتا اور آپ کوشش کر لو نا یار۔ گالی دینا بہت آسان ہے اور عمل کرنا اتنا ہی مشکل۔

  7. #7
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: T H E H A R A M Z A D A Y vs Bloody Civilion

    Quote Originally Posted by khanaafaq View Post
    زرا دھیرج رکھو سرکار۔
    بلڈی سویلین ھی تھا جس نے اس ملک میں منتخب حکومتوں کو توڑا۔ بلکہ ایک نہیں دو تھے اور ایک نے تو دو بار ایسا کیا۔
    بلڈی سویلین ہی تھا جس نے کسی اور کا مینڈیت تسلیم نہیں کیا تھا۔
    بلڈی سویلین ہی تھے جو مجاہدین بھرتی کر کے فاتح افغانستان بن رہے تھے اور طالبان کی بنیاد ڈالنے والا بھی بلڈی سویلین ہی تھا۔ اور اب جو کر رہے ہیں اس گورنمنٹ کے خلاف وہ بھی بلڈی سویلین ہی ہیں۔
    وزیرستان میں شاید آپ ٹی وی نہیں دیکھتے جو پورے پورے پروگرام ہو جاتے ہیں ۔
    اس سے کوئی غرض نہیں کہ وہ بلڈی سویلین آپ جیسے ہوں یا میرے جیسے وہی ان کو دعوت بھی دیتے ہیں اور ایسا ماحول بھی ساز گار بناتے ہیں۔ اگر یہی بلڈی سویلین اپنا صحیح کام کریں تو ان کے آنے پر ترکی جیسا جواب بھی ان کو مل جائے۔
    رہا موٹروے پولیس تو وہ بھی سویلین نہیں بلکہ وردی والے ہیں اور روز یہ پولیس والے بلڈی سویلین کے ساتھ کیا کرتے ہیں وہ بھی آپ کو معلوم ہیں۔
    ابھی ایک اور ویب سائیٹ پر ویڈیو دیکھی جس میں یہی موٹر وے والا کس سویلین کو بری طرح پیٹ رہا ہے۔۔۔۔
    اس سے ملک نہیں سنبھلتا اور آپ کوشش کر لو نا یار۔ گالی دینا بہت آسان ہے اور عمل کرنا اتنا ہی مشکل۔

    اس بلڈی سوولین پر فوج کا دباو ہوتا ہے ۔ کرو یا مرو۔ورنہ لٹکا دیں گے یا مروا دیں گے ۔
    جیسے اس وقت حوالدار چینل چیخ رہے ہیں۔
    آپ بھولے ہیں۔ وردی بس ایک ہی ہے ۔ ایک ہی مانی جاتی ہے ۔ باقی سب بلڈی سوولین کی لسٹ میں آتے ہیں۔
    ورنہ قادری اور عمرانی جلوس پولیس کو نہ مار پیٹ رہا ہوتا۔ اور ٹی وی اسمبلی پر حملہ کرتے وقت فوجی مسکرا رہے تھے ۔ اور مظاہرین فوج زندہ باد کے نعرے لگا رہے تھے ۔
    کوئی مثال کہ آج تک کسی پولیس والے نے فوجی کو مارا ہو؟ کسی عام آدمی نے فوجی کی مرمت کی ہو؟

    الطاف حسین کا باپ کون ہے ؟ کس نے اسے بنایا۔ کس نے اسے پروان چڑھایا ؟
    طالبان کا باپ کون ہے ؟ کس نے اسے بنایا اور پھر عاق کرنا پڑا؟

    یہ آپ جیسے ہی جاہل لوگوں کو الو بنانے کے لئے جعلی وڈیو لوڈ کی جارہی ہیں۔ اس وڈیو میں ثابت کرو کہ وہ موٹر وے پولیس ہے ۔

  8. #8
    khanaafaq's Avatar
    khanaafaq is offline Expert Member
    ab bas b kar do yar
     
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    UK
    Posts
    6,343
    Quoted
    2651 Post(s)

    Re: T H E H A R A M Z A D A Y vs Bloody Civilion

    کیا اس بات پر تالیاں ماری جائے۔ میں اتنا جانتا ہوں کہ اگر بلڈی سویلین کچھ کر نہیں سکتے تو پھر سیاست کرتے کیوں ہیں اور کیوں اپنے آپ کو خادم کہتے ہیں۔ باقی طالبان کس نے بنائے تو اس کے لیے معلومات حاصل کرنے کی کوشش کریں۔ اور جو یہ پولیس روزانہ لوگوں کے ساتھ کرتی ہیں وہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں مار کھانے والے جوان ماڈل ٹائون میں قتل و غارت کیوں کرتے ہیں۔ باقی جس طرح آپ اس ویڈیو کو صحیح مانتے ہیں تو اس کو بھی ماننا پڑے گا۔ یہی تو مسئلہ ہے ہم کا کہ یا تو ہم اپنے علاوہ سب کو کافر سمجھتے ہیں یا جاہل۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اپنے اندر اتنی ہمت کرو کہ کوئی غدار آ کر اقتدار پر قبضہ نہ کریں۔ جب کوئی آتا ہے تو یہی بلڈی سویلین مٹھائی بھی بانٹتے ہیں اور ان کے پائوں میں بھی جا کر بیٹھتے ہیں۔
    کسی بھی واقعے پر آپ پورے ادارے کو گالی نہیں دے سکتے۔ ورنہ بانٹتے رہیں دوسروں کو جاہل ہونے کے فتوے۔

  9. #9
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: T H E H A R A M Z A D A Y vs Bloody Civilion

    بغیر کسی لمبی چوڑی بحث میں جائے دو چھوٹے چھوٹے معصومانہ سوال ۔ امید ہے جواب دینے کی زحمت گوارہ کی جائے گی ۔
    1۔ زرداری دور کے وزیر حج نے دو کروڑ کا گھپلا کیا اور وہ اس وقت جیل میں ہے ۔ مشرف دور کے وزیر ریلوے جنرل جاوید اشرف قاضی نے چار ارب ( یعنی 400 کروڑ ) روپیہ ہڑپ کر لیا ۔ وہ آزاد کیوں گھوم رہا ہے ؟
    2- اسلام آباد میں ایک احمق قسم کے بلڈی سولین کچھ پوسٹر لگاتا ہے اور پکڑا جاتا ہے ۔ غداری کا مقدمہ بن جاتا ہے ۔ لیکن ایک وردی والا دو مرتبہ آئین توڑتا ہے اور ببانگ دوھل کہتا ہے کہ ہاں میں نے آئین توڑا ۔ وہ آزاد کیوں گھوم رہا ہے ؟

  10. #10
    abuhamzakhanlove is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2016
    Posts
    2
    Quoted
    0 Post(s)

    Re: T H E H A R A M Z A D A Y vs Bloody Civilion

    Bhai Pls Upload Game of Thrones All Season In Urdu And Upload More Hollywood Tv Series In Urdu Or Hindi PLs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in