All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: پرنالہ ابھی بھی وہیں گر رہا ہے۔

      
   
  1. #1
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,566
    Quoted
    1140 Post(s)

    Thumbs down پرنالہ ابھی بھی وہیں گر رہا ہے۔


    پرنالہ ابھی بھی وہیں گر رہا ہے۔


    ریاست کے اندر ریاست
    تنخواہ دار ملازم حاکم بن رہے ہیں۔



  2. #2
    ifteeahmed's Avatar
    ifteeahmed is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Apr 2009
    Posts
    86
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2 Post(s)

    Re: پرنالہ ابھی بھی وہیں گر رہا ہے۔

    اللہ کے نبی نے فرمایا تھا ’’ اے لوگو! تم سے پہلی قومیں اس لئے تباہ ہوئیں کہ جب کوئی بڑا آدمی جرم کرتا تو اسے چھوڑ دیا جاتا اور جب کوئی معمولی شخص اسی جرم کا ارتکاب کرتا تو اسے سزا دے دی جاتی۔

    Army shouldn't do this. It'll damage the country, but when the govt. want to save the real culprit then these kind of things happened. Now army should publish their finding in public, so nation knows who is behind all these mess-up and court of law punish them according to constitution.


  3. #3
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: پرنالہ ابھی بھی وہیں گر رہا ہے۔

    ہارون الرشید صاحب بڑا مسکین سا منہ بنا کر فرماتے ہیں کہ فوج جان کی قربانی دیتی ہے ۔۔۔ واہ ۔۔ واہ ۔۔ واہ اس کا مطلب ہے کہ اسے حق حاصل ہے کہ وہ من مانی کرے ۔ سرعام حکومت کا مذاق بنا کر رکھ دے ۔ کیونکہ وہ جان دیتی ہے ۔
    دوسرے ممالک کی فوجیں کیا گنے کاشت کرتی ہیں ؟ باقی فوجیں جان کی قربانی نہیں دیتیں ؟ کیا ان کا طرز عمل اس طرح کا ہوتا ہے ؟
    ہارون صاحب مجھے یقین ہے کہ آپ تو خیر سے یہ فورم دیکھتے نہیں ہوں گے لیکن میری دلی خواہش ہے کہ کوئی تو ہو جو ایک دفعہ یہ سب دیکھ کر آپ کو پڑھا دے ۔ آپ ایک منافق انسان ہیں ۔ اپنا ہر کالم آپ اللہ اور رسول کے حوالے سے شروع کرتے ہیں اور اس کے بعد دل بھر کر جھوٹ بولتے ہیں ۔
    آپ کی آئی ایس پی آر کو اسوقت تو کوئی تکلیف نہیں ہوئی تھی جب مشرف نے بغیر کسی سے مشورہ کیئے ہوائی مستقر کسی دوسرے کے حوالے کر دیئے تھے ۔ اسوقت آپ کے پیٹ میں بھی کوئی درد نہیں اٹھا تھا ۔ آپ تب کہاں تھے جب مشرف نے ائیر چیف اور نیول چیف کو اعتماد میں لیئے بغیر کارگل پہ چڑھائی کر دی تھي ؟ اسوقت آ‏ئی ایس پی آر کا ٹویٹ کیوں نہیں آیا تھا ؟
    محترمہ عاصمہ جہانگیر کو آپ نے " چڑچڑی بڑھیا " کا نام دے رکھا ہے کیونکہ وہ بغیر کسی ڈر خوف کے فوج کو آئینہ دکھاتی ہے ۔ اگر آپ کو سڑیل بڈھا کہا جائے تو پھر آپ کو اعتراض تو کوئی نہیں ہونا چاہیئے ۔
    اپنے آج کے کالم میں آپ نے محترم نواز شریف صاحب پر تنقید کی ہے کہ انہوں نے اپنے مخالفین کو گیدڑ کہا ہے ۔۔۔ جب آپ کا ممدوح عمران خان ٹرک پر چڑھ کے دس مرتبہ وزیر اعظم ہاؤس کی طرف اشارہ کرکے کہتا تھا کہ یہ جو گیدڑ اعظم اندر چھپ کے بیٹھا ہوا ہے میں اس کو وزیر اعظم مانتا ہی نہیں ۔ اسوقت آپ کے پیٹ میں کوئی مروڑ اٹھا تھا ؟
    کیا حقیقت نہیں ہے کہ آپ کے آقا جرنیلوں نے دہائیوں تک نام نہاد جہادیوں کی پرورش کی ہے جس کا خمیازہ آج ساری قوم بھگت رہی ہے ۔اگر "ڈان" میں اسی حوالے سے خبر چھپ گئی تو سکیورٹی کو خطرات لاحق ہو گئے ۔ 2 مئی 2011 کو سکیورٹی بھنگ پی کر سو رہی تھی ؟
    جب سے دنیا بنی ہے بہت سے ملک مختلف وجوہات کی بنا پر تباہ ہوئے ہوں گے ۔۔۔ اگر خدا نخواستہ ۔ اللہ نہ کرے پاکستان کو کبھی کوئی نقصان پہنچا تو وہ آپ جیسے منافق دانشوروں کی وجہ سے پہنچے گا ۔
    ہارون صاحب مرنا تو سب ہی نے ہے۔ میں اللہ تبارک و تعالی کے حضور ایک مرتبہ آپ کا گریبان ضرور پکڑوں گا ۔
    انتہا ہے منافقت کی کہ ۔۔۔ عمران جیسا بد تہذیب ، بد کردار تو آپ کو اچھا لگتا ہے اور میاں صاحب جیسے نفیس اور نستعلیق انسان پر آپ ہر وقت بےجا فقرے بازی کرتے رہتے ہیں۔
    خدا ہم سب کو ہارون رشیدوں ، عمران خانوں اور شیخ رشیدوں کی شر سے محفوظ رکھے۔ آمین ثم آمین۔
    اے کاش کہ مجھے آپ کے مقابلے میں " دنیا " اخبار میں کالم لکھنے کی اجازت مل جائے تو میں آپ کے چہرے پر پڑا ہوا شرافت نما منافقت کا نقاب اتر کر رکھ دوں۔
    اس فورم پر میرا نام اور پتہ سب اصلی ہے ۔ جائیں اپنے آقاؤں سے کہیں کہ میرا کچھ بگاڑنا ہے تو بگاڑ لیں۔

  4. #4
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,566
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: پرنالہ ابھی بھی وہیں گر رہا ہے۔


    شکریہ ستار بھائی

  5. #5
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,566
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: پرنالہ ابھی بھی وہیں گر رہا ہے۔


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in