All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: نیب نے شریف فیملی کو جائیداد کی منتقلی یا فروخت سے روک دیا

      
   
  1. #1
    Nimrah Batool is offline Junior Member
    http://onlineindus.com/Urdu
     
    Join Date
    Sep 2015
    Posts
    161
    Quoted
    0 Post(s)

    Thumbs up نیب نے شریف فیملی کو جائیداد کی منتقلی یا فروخت سے روک دیا

    Pakistan News Urdu

    نیب نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے تینوں بچوں حسن، حسین اور مریم نواز کو جائیداد کی منتقلی یا فروخت سے روک دیا ہے۔ نیب ذرائع نے بتایا ہے کہ نیب لاہور کی طرف سے نواز شریف اور ان کے تین بچوں مریم نواز ، حسن نواز اور حسین نواز کو خطوط 18 ستمبر کو لکھے جس میں انہیں جائیداد کی منتقلی یا اس کی فروخت سے روک دیا ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کو خط نیب آرڈیننس 99 کی سیکشن 23 کے تحت لکھا گیا، جس میں کہا گیا کہ کسی قسم کی خلاف ورزی نیب آرڈیننس کے سیکشن 23 کی ذیلی شق اے کے تحت قابل سزا عمل ہے۔ نیب نے نواز شریف کے بچوں کو بھی جائیداد کی فروخت اور منتقلی سے روکتے ہوئے خبردار کیا کہ اگر جائیداد کی فروخت یا منتقلی عمل میں لائی گئی تو یہ قابل سزا جرم ہے۔ ڈی جی نیب لاہور کی منظوری سے شریف خاندان کو خطوط ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس کے حوالے سے جاری کئے گئے۔

    Pakistan News Urdu

  2. #2
    mania1 is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Feb 2018
    Location
    Islamabad Pakistan
    Posts
    171
    Quoted
    2 Post(s)

    Re: نیب نے شریف فیملی کو جائیداد کی منتقلی یا فروخت سے روک دیا

    Bht acha kia en ka sat aisa he hona chaye...

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in