All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: سچ نہ بولیں، ورنہ آپ پر ایک اور توہین عدالت کا مقدمہ قائم کر دیا جائے گا۔

      
   
  1. #1
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,515
    Quoted
    1140 Post(s)

    Question سچ نہ بولیں، ورنہ آپ پر ایک اور توہین عدالت کا مقدمہ قائم کر دیا جائے گا۔


    سچ نہ بولیں، ورنہ آپ پر ایک اور توہین عدالت کا مقدمہ قائم کر دیا جائے گا۔
    کیونکہ آج کل جھوٹ کا بول بالا ہے۔




    جلد بازیاں صرف نواز شریف کیلئےتھیں،مریم نواز


    اسلام آباد(خبرایجنسی)پاکستان مسلم لیگ (ن ) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ عدل کے سارے سانچے نوازشریف اور ان کے خاندان کے لئے ہیں اور دوسروں سے نہ سوال نہ جواب جبکہ اشتہاری سے یہ بھی نہیں پوچھا جاتا کہ 2سال سے کہاں تھے۔منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرعمران خان کی چاروں کیسوںمیں ضمانت اور نااہلی کیس پر فیصلہ محفوظ ہونے پرردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کا کیس قانونی اعتبار سے پاناما سے زیادہ سنجیدہ نوعیت کا ہے لیکن جناب والا کوئی جلدی نہیں، سب جلدبازیاں صرف نوازشریف کے لئے تھیں کیوں کہ نوازشریف کے خلاف فیصلہ کرانے کے لئے عدل کے نئے پیمانے بنائے گئے۔مریم نواز نے کہا کہ اب اس کیس کا بھی جلد فیصلہ ہونا چاہئے عوام منتظر ہے۔
    https://jang.com.pk/print/404419-todays-print

  2. The Following User Says Thank You to benice For This Useful Post:

    perfect stranger (11-17-2017)

  3. #2
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: سچ نہ بولیں، ورنہ آپ پر ایک اور توہین عدالت کا مقدمہ قائم کر دیا جائے گا۔

    جج انصااف میں ڈنڈی مارے آئین کے مطابق نہ چلے تو توہین عدالت تو سیدھی جج پر لگتی ہے

  4. #3
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,515
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: سچ نہ بولیں، ورنہ آپ پر ایک اور توہین عدالت کا مقدمہ قائم کر دیا جائے گا۔

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    جج انصااف میں ڈنڈی مارے آئین کے مطابق نہ چلے تو توہین عدالت تو سیدھی جج پر لگتی ہے

    جہاں انصاف مقصد ہی نہ ہو وہاں کون سا انصاف اور کیسی ڈنڈی۔؟؟؟
    یہاں تو مقصد ہے کہ نواز شریف کو حکومت کرنے کا موقعہ نہ ملے۔
    اگر اس نے لوڈ شیڈینگ ختم کر دی۔
    سڑکیں بنا کر پاکستان کی عوام کو خوش حال کر دیا۔
    تو بندوق والے بے روز گاراور ان کے ٹٹو یتیم ہو جائیں گے۔

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in