All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: جھرلو وزیراعظم

      
   
  1. #1
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,424
    Quoted
    1140 Post(s)

    Cool جھرلو وزیراعظم


    عمران خان جھرلو وزیراعظم ہونگے، سعد رفیق‘




    مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان کی دوبارہ گنتی رُکوانے کی بھاگ دوڑ تھوک کر چاٹنے کے مترادف ہے۔


    سعد رفیق نے کہا کہ دوبارہ گنتی رُکوانے سے واضح ہوگیا کہ دال میں کالا نہیں بلکہ ساری دال ہی کالی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان جھرلو وزیراعظم ہونگے اور ان کی حکومت جبر اور دھاندلی کی پیداوار ہوگی۔




    قومی خبریں - عمران کےحلقےمیں دوبارہ گنتی کاحکم معطل - Latest News

    سابق وفاقی وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ عمران کواین اے 131 کے حلقے سے 680 ووٹوں سے جیتا ہوا بتایا گیا تھا،جبکہ 2835 مسترد ووٹوں اور صرف 5 پولنگ اسٹیشنز کی دوبارہ گنتی میں عمران کے 117 ووٹ کم ہوچکے تھے۔


    انہوں نے کہا کہ اس معاملے میں الیکشن ایکٹ 2017 کو مکمل نظر انداز کر دیا گیا ہے اور مجھے نئے قانون کے مطابق دوبارہ گنتی کے بنیادی حق سے محروم کیا گیا ہے۔


    واضح رہے کہ آج سپریم کورٹ نے این اے 131 لاہور میں دوبارہ گنتی سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا حکم معطل کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ نتیجہ آگیا ہے، سیاسی تقاریر کا جائزہ سیاسی فورم پر لیا جائے۔


    https://jang.com.pk/news/532392

  2. #2
    ~!~hasnain~!~'s Avatar
    ~!~hasnain~!~ is offline Expert Member
    Nizam Badlo...
     
    Join Date
    Jul 2009
    Location
    Islamabad, Pakistan
    Posts
    10,247
    Blog Entries
    27
    Quoted
    27 Post(s)

    Re: جھرلو وزیراعظم

    Quote Originally Posted by benice View Post

    عمران خان جھرلو وزیراعظم ہونگے، سعد رفیق‘




    مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان کی دوبارہ گنتی رُکوانے کی بھاگ دوڑ تھوک کر چاٹنے کے مترادف ہے۔


    سعد رفیق نے کہا کہ دوبارہ گنتی رُکوانے سے واضح ہوگیا کہ دال میں کالا نہیں بلکہ ساری دال ہی کالی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان جھرلو وزیراعظم ہونگے اور ان کی حکومت جبر اور دھاندلی کی پیداوار ہوگی۔




    قومی خبریں - عمران کےحلقےمیں دوبارہ گنتی کاحکم معطل - Latest News

    سابق وفاقی وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ عمران کواین اے 131 کے حلقے سے 680 ووٹوں سے جیتا ہوا بتایا گیا تھا،جبکہ 2835 مسترد ووٹوں اور صرف 5 پولنگ اسٹیشنز کی دوبارہ گنتی میں عمران کے 117 ووٹ کم ہوچکے تھے۔


    انہوں نے کہا کہ اس معاملے میں الیکشن ایکٹ 2017 کو مکمل نظر انداز کر دیا گیا ہے اور مجھے نئے قانون کے مطابق دوبارہ گنتی کے بنیادی حق سے محروم کیا گیا ہے۔


    واضح رہے کہ آج سپریم کورٹ نے این اے 131 لاہور میں دوبارہ گنتی سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا حکم معطل کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ نتیجہ آگیا ہے، سیاسی تقاریر کا جائزہ سیاسی فورم پر لیا جائے۔


    https://jang.com.pk/news/532392

    bahut acha faisal kia hy supreme court ne...

  3. #3
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,424
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: جھرلو وزیراعظم


    ملک پر جعلی اکثریت والی جماعت حکومت کرے گی،فضل الرحمٰن


    متحدہ مجلس عمل کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ جعلی اکثریت والی جماعت اب ملک پر حکومت کرے گی ۔


    ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ جعلی مینڈیٹ والا اب وزارت عظمیٰ کے عہدے پر تعینات ہوگا۔


    انہوں نے مزید کہا کہ انتخابی نتائج کو تسلیم نہیں کرتے، دوبارہ الیکشن کا انعقاد چاہتےتھے لیکن اتحادی جماعتوں نےمخالفت کی اورکہا کہ جمہوریت کو چلنے دیاجائے ۔


    ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن ناکام ہوچکااورچیف الیکشن کمشنرعہدے سےمستعفی ہوجائیں۔


    https://jang.com.pk/news/533997

    - - Updated - -
    و25 جولائی کو تاریخ کے متنازع ترین انتخابات ہوئے،سراج الحق.۔

    امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہےکہ 25 جولائی کے انتخابات ملکی تاریخ کے متنازع ترین انتخابات تھے۔


    لاہورمیں جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ الیکشن 2018میں عوام کا اعتماد بری طرح مجروح ہوا ہے تاہم قوم منتظر ہے کہ عمران خان اب اپنے وعدے پورے کریں۔


    انہوں نے کہا کہ حالیہ الیکشن نے قوم کو سخت امتحان میں ڈال دیا،20 ارب خرچ کرنے کے باوجود الیکشن کمیشن شفاف انتخابات کرانے میں ناکام رہاہے۔


    سراج الحق نےبتایا کہ پارلیمنٹ کے اندر اور باہر سیاسی و جمہوری نظام کی بقاکے لیے کردار ادا کرتے رہیں گے تاہم قومی یکجہتی کو فروغ دینے کےلیے سب اداروں کو اپنی آئینی حدود میں کام کرنا چاہیے۔


    https://jang.com.pk/news/534004

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in