All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: وزیراعظم ہائوس میں 84 ہزار یونٹ کس نے استعمال کئے؟

  1. #1
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,441
    Quoted
    1140 Post(s)

    وزیراعظم ہائوس میں 84 ہزار یونٹ کس نے استعمال کئے؟

    وزیراعظم ہائوس میں 84 ہزار یونٹ کس نے استعمال کئے؟

    وزیراعظم ہائوس اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو ) کا تقریبا 10 کروڑ روپے کا ناہندہ نکلا۔

    وزیرعظم عمران خان کا دعویٰ تھا کہ وہ پرائم منسٹر ہائوس استعمال نہیں کرتے لیکن گزشتہ ماہ کا بجلی کا بل 15لاکھ 31ہزار805 روپے کا آگیا۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق پرائم منسٹر کمپلیکس اسلام آباد کے بجلی کے بل کے مطابق دسمبر میں 84 ہزار یونٹ استعمال ہوئے۔

    بل میں درج نرخ ے مطابق انرجی چارجز 9لاکھ 15ہزار،فکس چارجز 68ہزار 4 سو، تاخیر سے ادائیگی پر 17ہزار 784 روپے جرمانہ،جی ایس ٹی سمیت دیگر ٹیکس 5 لاکھ 38ہزار 776 روپے کے ہیں۔

    دوسری طرف وزیرا عظم عمران خان نے دعویٰ کر رکھا ہے کہ وہ وزیر اعظم ہاؤس استعمال نہیں کریں گے، کفایت شعاری مہم کے تحت وہ ملٹری سیکریٹری کے چھوٹے گھر میں رہائش پذیر ہیں۔

    لیکن سوال یہ ہے کہ اگر وزیرا عظم چھوٹے گھر میں رہتے ہیں تو وزیر اعظم ہاؤس میں ایک ماہ میں 84 ہزار یونٹ بجلی کس نے استعمال کی؟

    https://jang.com.pk/news/595877-who-...ts-in-pm-house

  2. #2
    Master_ji's Avatar
    Master_ji is offline Junior Member
    Jinn :p
     
    Join Date
    May 2018
    Location
    Koh e qaaf
    Posts
    195
    Quoted
    27 Post(s)

    Re: وزیراعظم ہائوس میں 84 ہزار یونٹ کس نے استعمال کئے؟

    انہی لوگوں نے جنہوں نے ملک کو اربوں کھربوں کا مقروض بنایا ,
    جیو اور جنگ گروپ کی ایک بات پہ یقین ہوتا ہے اور وہ یہ کہ اللّہ ایک ہے
    باقی اگر میر صادق (شکیل الرحمان) , رات کو رات کہے تب بھی اسکی اور اسکے اخبار یا چینل کی کسی بات پہ یقین نہیں .

  3. #3
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,441
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: وزیراعظم ہائوس میں 84 ہزار یونٹ کس نے استعمال کئے؟

    Quote Originally Posted by Master_ji View Post

    بھائی جان عمران خان کے بنائے بلبلے سے باہر آ جائیں۔
    یہ بجلی کا بل صرف دسمبر کا ہے۔
    جنہیں آپ لٹیرے کہہ رہے ہو وہ تو جیل میں ہیں۔
    اب تو ان کا پیچھا چھوڑ دو۔
    اب الف لیلوی کہانیوں سے کام نہیں چلے گا۔

  4. #4
    Master_ji's Avatar
    Master_ji is offline Junior Member
    Jinn :p
     
    Join Date
    May 2018
    Location
    Koh e qaaf
    Posts
    195
    Quoted
    27 Post(s)

    Re: وزیراعظم ہائوس میں 84 ہزار یونٹ کس نے استعمال کئے؟

    بھائی جان 3 بار حکومت اور 3 بار فرینڈلی اپوزیشن میں بیٹھ کے ہمارا خون چوسا ہے , 4 مہینے میں ہی چھوڑ دیں کیا؟؟ آپ بھی جیو جنگ گروپ کے جھوٹ کے پلندے سے باہر نکلیں اب, .
    یہ میر صادق اور میر جعفر کے ہی بھائی ہیں .

  5. #5
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,441
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: وزیراعظم ہائوس میں 84 ہزار یونٹ کس نے استعمال کئے؟

    Quote Originally Posted by Master_ji View Post
    بھائی جان 3 بار حکومت اور 3 بار فرینڈلی اپوزیشن میں بیٹھ کے ہمارا خون چوسا ہے , 4 مہینے میں ہی چھوڑ دیں کیا؟؟ آپ بھی جیو جنگ گروپ کے جھوٹ کے پلندے سے باہر نکلیں اب, .
    یہ میر صادق اور میر جعفر کے ہی بھائی ہیں .

    ارے بھائی اخبار کو یا اخبار کے مالک کو برا بھلا کہنے سے یہ حقیت تو چھپ نہیں سکتی کہ
    ایک مہینے میں خالی وزیر اعظم ہاوس کا بل ۱۵ لاکھ بنا۔
    اب کوئی ایک مرتبہ وزیر اعظم بنا یا چھ مرتبہ، عوام نے ہی چنا تھا۔
    اس سے یہ ۱۵ لاکھ کا بل تو چھپ نہیں سکتا۔
    یہ بل تو عمران خان کے دور کا ہے
    ۔۱۵ لاکھ کا صرف ایک مہینے کا۔
    دوسروں کو لٹیرا کہتے ہو اور عمران خان تو ان سے بھی بڑا لٹیرا نکلا۔
    پہلے چیف جسٹس کی مدد سے منتخب وزیراعظم کو رستے سے ہٹایا۔
    پھر انتخابات میں دھاندلی کی۔
    بڑے نیک بنے پھرتے تھے۔
    اخبار کا مالک جھوٹا ہو سکتا ہے لیکن سارے کالم نگار تو جھوٹے نہیں ہو سکتے۔
    اب تو حسن نثار بھی شرمنگی چھپاتا پھرتا ہے۔

  6. #6
    Master_ji's Avatar
    Master_ji is offline Junior Member
    Jinn :p
     
    Join Date
    May 2018
    Location
    Koh e qaaf
    Posts
    195
    Quoted
    27 Post(s)

    Re: وزیراعظم ہائوس میں 84 ہزار یونٹ کس نے استعمال کئے؟

    Jab hum in pe haat dalainge tu jamhureyat
    Khatray mai aayegi
    In ki cheekhain asman tak jaingi,
    Aur abi tu sirf 4 months hoye hain aagay
    4 sal aur 7 months aur b hain

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in