فردوس باجی چیخیں آپ کی نکل رہی ہیں، رانا ثناء






فردوس باجی چیخیں آپ کی نکل رہی ہیں، رانا ثناء
لاہور (خصوصی نمائندہ) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر و رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ نے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات کے بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فردوس باجی چیخیں آپکی نکل رہی ہیں کیونکہ ابھی تو نوکری شروع ہوئی اور جلد ختم ہونے والی ہے،چوتھا ہفتہ گزر رہا ہے سرکاری بسوں اور دوائیوں میں مصنوعی اضافہ کا جواب نہیں آیا ۔


https://jang.com.pk/news/638271-topstory